چین، برفانی تودہ گرنے سے 28 افراد لقمہ اجل

چین کے خود مختار علاقے تبت کے شہر  نینگچی میں ہائی وے ٹنل کے  دہانے پر برفانی تودہ گرنے  سے  28 افراد ہلاک ہو گئے۔ جنوب مغربی چین میں تبت خود مختار علاقے کے نینگچی شہر میں منگل کو ہائی وے سرنگ کے باہر گرنے والے برفانی تودے نے تباہی مچا دی۔ برفانی تودہ گرنے مزید پڑھیں

جم خانہ کلب کا اربوں کی اراضی کیلئے محض 5 ہزار روپے سالانہ لیز ادائیگی کا انکشاف

لاہور جم خانہ کلب صوبائی حکومت کو صرف 5 ہزار روپے سالانہ بطور ‘ٹوکن کرایہ’ ادا کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے لاہور جم خانہ کلب کی پنجاب انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) کی ہدایات کے خلاف درخواست مسترد کر دی جس میں پی آئی سی نے جم خانہ کلب سے لیز پر مزید پڑھیں

تعلیم یافتہ بھارتی گھرانے کی جاہلیت، بہو کو انسانی ہڈیوں کا پاؤڈر کھلادیا

بھارت میں کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب وہاں سے انسانیت سوز واقعات کی خبر نہ ملے۔ حال ہی میں ایک خبر کے مطابق بچے کی خواہش میں سسرال والوں نے خاتون کو جبراً انسان کی ہڈیوں سے بنایا گیا پاؤڈر کھلا دیا۔ مقامی بھارتی میڈیا کے مطابق سسرال والوں کی جانب سے خاتون کو مزید پڑھیں

بھارت میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو جرمانہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں مقامی انتظامیہ نے لاؤڈ اسپیکر پر زیادہ تیز آواز میں اذان دینے کا الزام لگاکر 7 مساجد پر جرمانہ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر اکھنڈ کی ہائی کورٹ نے کڑی شرائط کے ساتھ مساجد میں لاؤڈ اسپیکرلگانے کی اجازت دے رکھی ہے مزید پڑھیں

چودھری نثار کا قومی و صوبائی اسمبلی کا آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد: ن لیگ کے سابق رہنما اور نواز شریف کے سابق دست راست چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ ن لیگ سے رابطے اب بھی ہیں لیکن مزید پڑھیں

سرکاری اخراجات میں کمی کا مشن، 15 رکنی کفایت شعاری کمیٹی قائم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے غیر ضروری سرکاری اخراجات میں کمی لانے کے لیے 15 رکنی کمیٹی قائم کردی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ناصر محمود کھوسہ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جب کہ دیگر اراکین میں وزیر مملکت خزانہ، معاونین خصوصی اور مشیران، کابینہ، خزانہ، پاور اور ہاوسنگ مزید پڑھیں

پہلی ٹی 20 سنچری کے بعد افتخار کی دلچسپ پروفائل پکچر مداحوں کی توجہ کا مرکز

ڈھاکا: پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے بنگلادیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل) میں دھواں دار سنچری اسکور کرنے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر دلچسپ پروفائل پکچر لگا لی جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ بنگلادیش میں جاری بی پی ایل میں افتخار احمد نے فارچون باریشل کی نمائندگی مزید پڑھیں

پیر حسنات شاہ کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پیر امین الحسنات نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور عامر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیر امین الحسنات شاہ نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مزید پڑھیں

تھوک کے بھاؤ استعفے منظور کرکے نیا بحران پیدا کردیا گیا، شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے تھوک کے بھائو استعفے منظور کر کے نیا سیاسی بحران پیدا کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ حالات اتنے گھمبیر مزید پڑھیں

سیاست پر مسلط گروہ قومی سلامتی کیلیے ڈیتھ وارنٹ بن چکے ہیں، لیاقت بلوچ

سکھر/کوئٹہ: نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں سب حکمرانوں نے اسلام، آئین اور تمام قوانین سے انحراف کیا، سیاست پر مسلط دھڑے قومی سلامتی کے لیے ڈیتھ وارنٹ بن گئے ہیں۔ آئین و قانون کی بالادستی، شفاف و غیرجانبدارانہ انتخابات ناگزیر ہیں۔ آئین و قانون اور مزید پڑھیں