کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی منی پاکستان ہے جو کبھی روشنیوں کا شہر ہوا کرتا تھا ، ظالموں نے اسے گندگی اور کھنڈرات میں تبدیل کر دیا، ہم ان شاء اللہ اسے پھر سے روشنیوں کا شہر بنائیں گے ، اسے ملک کی معاشی ترقی کا گہوارہ مزید پڑھیں
زمرہ:
پی ٹی آئی نے محسن رضا نقوی کو بطور نگران وزیراعلیٰ پنجاب تقرری مسترد کر دی
اسلام آباد: تحریک انصاف نے محسن رضا نقوی کی بطور نگران وزیراعلیٰ پنجاب تقرری مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نظام کے خلاف سڑکوں پر جدوجہد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، کارکنان تیاری کریں، عمران خان کی قیادت میں بڑی مہم چلائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے فواد مزید پڑھیں
اسمتھ کی ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل دوسری سنچری، بگ بیش کا 5واں بڑا اسکور بنا ڈالا
سڈنی :آسٹریلیا کے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بیٹر اسٹیو اسمتھ نے مسلسل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دوسری سنچری اسکور کر ڈالی۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے دوران سڈنی سکسرز کے بیٹر اسٹیو اسمتھ نے تین روز قبل ہی اپنی پہلی ٹی ٹوئنٹی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف سنچری اسکور کی تھی تاہم مزید پڑھیں
اسرائیل کے کینیڈا کے سفیر مستعفی ہو گئے
اسرائیل کے کینیڈا کے لئے سفیر ‘رونن ہوف مین’ نے ، گذشتہ سال کے آخر میں اقتدار سنبھالنے والے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کی حکومتی پالیسیوں کو وجہ دکھا کر ،عہدہ سفارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ہوف مین نے استعفیٰ درخواست میں کہا ہے کہ "میں، نئی حکومت کی پالیسیوں کے تحت فرائضِ منصبی مزید پڑھیں
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا جائزہ،الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر انتخابات کی تیاری شروع کردیں۔ نجی ٹی وی کوذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے پیر کو اہم مزید پڑھیں
پاکستان کو اس نہج پر پہنچانے کے ذمہ دارعمران خان ہیں،جاوید لطیف
لاہور:مسلم لیگ(ن )کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس نہج پر پہنچانے کے ذمہ دار عمران خان ہیں، نواز شریف نے ریاست کیلئے بہت قربانیاں دیں،لیکن ان کی قربانیوں کو ضائع کیا گیا، اب نواز شریف مزید قربانیاں نہیں دیں گے،لیگی قائد کو بدنام کرنے والوں کو مزید پڑھیں
چاند نظر نہیں آیا
اسلام آباد:رجب المرجب کا چاندنظر نہیں آیا،یکم رجب24 جنوری بروز منگل کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا اکبر آزاد نے کہا ہے کہ کہی بھی رجب کا چاند نظر نہیں آیا ہے، کل چاند نظر آنے کے بعد یکم رجب 24جنوری کو ہوگی۔ اس حوالے سے وزارت مذہبی امور مزید پڑھیں
چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب المرجب منگل کو ہوگی
اسلام آباد: ملک بھر میں کہیں بھی رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا، وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ یکم رجب 1444 ہجری منگل کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس آج دفتر وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان کوہسار مزید پڑھیں
علم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
برج حمل سیارہ مریخ، 21 مارچ تا20اپریل آپ کا سیارہ مریخ مسلسل کم زور(الٹا) رہنے کے بعد طاقت ور ہونے جارہا ہے ۔ کیریئر سے متعلق جاری خرابیوں کا اختتام ہونے جارہا ہے۔ سواری میں جو خرابی سمجھ میں نہیں آرہی تھی اب سمجھ میں آجائے گی، اگر کوئی الزام لگا تھا تو اس کے مزید پڑھیں
بھتہ خوری کیس؛ نورا ہمیشہ جیکولین سے حسد کرتی تھیں، ملزم سکیش کا دعویٰ
ممبئی: بھارت کی دو معروف سپر اسٹارز نورا فتحی اور فرنینڈس تقریباً ایک سال سے 200 کروڑ روپے کی بھتہ خوری میں ملوث ملزم سکیش چندر شیکھر کے ساتھ مبینہ طور پر ریلیشن میں ہونے کے باعث سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں دونوں اداکاراؤں سے اکنامک آفنس ونگز اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پوچھ گچھ بھی مزید پڑھیں