طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کی جانب سے کئے گئے تشدد کے واقعے پر فنکار برہم

لاہور: نجی اسکول میں نشے کی عادی لڑکیوں کی جانب سے ساتھی طالبہ پر کئے گئے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر شوبز شخصیات کی جانب سے بھی شدید ردِعمل سامنے آرہا ہے اداکار احمد علی بٹ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حمائمہ ملک کے سابق شوہر شمعون عباسی کا فیروز خان کے معاملے پر ردِعمل

کراچی: فیروز خان کی بہن حمائمہ ملک کے سابق شوہر اداکار شمعون عباسی نے فیروز کے معاملے پر ردِعمل دیا ہے۔ شمعون عباسی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں فیروز خان اور ساتھی فنکاروں کے درمیان جاری تنازعے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے بہت سے مداح مجھ سے فیروز کے معاملے پر سوال مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون پر خاتون سنیماٹوگرافر کو قتل کرنے کا الزام عائد

نیویارک: ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون پر  فلم کی شوٹنگ کے دوران سنیماٹوگرافر پر گولی چلانے اور غیر ارادی قتل کرنے کا الزام عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون کو شوٹنگ کے دوران سنیماٹوگرافر خاتون ہالینا ہچنز کو قتل کرنے کے الزام کا سامنا ہے جس کی مزید پڑھیں

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ نے انڈین گلوکار دلیر مہدی کو اپنے شکار بنالیا

 ممبئی: ٹویٹر پر ایک جعلی اکاؤنٹ نے بھارتی گلوکار دلیر مہدی کو اپنے شکار بنا لیا اور اُن کو پلیٹ فارم پر جگ ہنسائی کا سامنا ہے۔ ایک پیروڈی اکاؤنٹ نے جعلی خبر شیئر کی کہ شہزادہ ہیری اپنے مشکل دور میں سکون کیلئے دلیر مہدی کے گیت سنا کرتے تھے اور ان گیتوں نے ان مزید پڑھیں

علی سیٹھی پی ایس ایل کے آفیشل سانگ میں پرفارم نہیں کریں گے

معروف گلوکار علی سیٹھی پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے آفیشل سانگ میں پرفارم نہیں کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے اقربا پروری کے الزامات سے بچنے کے لیے اپنے بیٹے علی سیٹھی کو اجازت نہیں دی۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ علی سیٹھی کی میرے آنے سے پہلے پی مزید پڑھیں

‘پیپلزپارٹی جیتی تو وزیراعظم بنوں گا’

وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے انوکھی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی جیتی تو وہ وزیراعظم بنیں گے۔ امریکی اخبار کو انٹرویو کو انٹر ویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی جیتی تو مزید پڑھیں

اردن ، عام شہریوں کا اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے احتجاج

عمان :اردن کے دارالحکومت عمان میں درجنوں اردنی کارکنوں اورعام شہریوں نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کیا ہے۔  احتجاج کرنے والے شہریوں نے بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم اور مسجد اقصیٰ کے امور میں مداخلت کے خلاف شدید نعرے بازی کی،متعدد سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے دارالحکومت عمان میں اسرائیلی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی مدد فلاحی کام ، سندھ کا عدم تعاون ناقابل فہم ہے، پرویز الٰہی

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد فلاحی کام ہے، سندھ کاعدم تعاون ناقابل فہم ہے۔ان خیالات کا اظہاروزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی سے پنجاب احساس پروگرام کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات میں کیا۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹرثانیہ نشتر نے مستحق خاندانوں کیلئے مالی معاونت کے احساس راشن مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں ہونے والے 2028 اولمپکس میں کرکٹ شامل نہیں ہوگی

لاس اینجلس:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ہونے والے2028 اولمپکس میں کرکٹ شامل نہیں ہو گی۔  انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (آئی او سی) نے کرکٹ کو 8 کھیلوں سمیت اولمپکس گیمز میں شامل کرنے کیلئے شارٹ لسٹ کیا تھا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے اس حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی مزید پڑھیں