ادراہ برائے سماجی انصاف ایک غیرمنافع بخش ادارہ ہے جو پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کے لیے کام کرتا ہے، یہ ادارہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی اداروں پر زور دیتا ہے کہ اقلیتوں کی سیاسی عمل میں شمولیت کو یقنی بنائیں تا کہ وہ سیاسی نظام کا حصہ بن کر ملک کی خدمت مزید پڑھیں
زمرہ:
پیپلز پارٹی حقیقت تسلیم کر لے کراچی کے میئر حافظ نعیم الرحمن ہی ہوں گے، سراج الحق
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے جو مینڈیٹ دیا ہے اسے ہر گز چوری نہیں ہونے دیں گے اور اپنی ایک سیٹ تو کیا اپنا ایک ووٹ کو بھی پیپلز پارٹی کے پاس نہیں جانے دیں گے، پیپلز پارٹی یہ حقیقت جتنی جلدی تسلیم کر لے اتناہی مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر کی پنشن اصلاحات کیخلاف ملک گیر ہڑتال، نظام زندگی متاثر
پیرس: فرانس میں صدر میکرون کی جانب سے پنشن اصلاحات کے خلاف ملک بھر میں ہڑتال کی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس ہڑتال کی وجہ سے ٹرینیں، پروازیں، اسکول اور اسپتال میں معمول کی سروس متاثر ہوئی۔ اس موقع پر لاکھوں افراد پیرس اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر احتجاج کرتے نظر آئے۔ اس حوالے مزید پڑھیں
پارلیمنٹ میں ناموس صحابہ بل کی منظوری پر یوم اظہار تشکر منایا گیا
لاہور:مرکزی علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام پارلیمنٹ میں ناموس صحابہ، اہل بیت و امہات المومنین بل کی منظوری پر یوم اظہار تشکر منایا گیا۔ اس بل کی منظوری کے پیچھے اکابرین امت کی بے پناہ قربانیاں جدوجہد شامل تھی ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ضابطہء اخلاق اور پیغام پاکستان متفقہ قومی بیانیہ کے بعد مزید پڑھیں
ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن
لاہور: ڈی جی فوڈا تھارٹی کی ہدایت پر ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کریک ڈاؤ ن کیا ہے،فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لاہور کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی کرتے ہوئے شہر میں داخل ہونیوالی دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی تھی۔ دودھ بردار گاڑیوں میں لائے جانے والے 2 لاکھ 23 مزید پڑھیں
دوستانہ میچ ،میسی کی ٹیم نے رونالڈو الیون کو شکست دیدی
ریاض:ارجنٹائن کے سٹارفٹبالر لیونل میسی کی ٹیم پی ایس جی نے دوستانہ میچ میں پرتگال کے سٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم آل سٹار الیون کو شکست دے دی، سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں کھیلے جانے والے دوستانہ میچ میں پی ایس جی نے رونالڈو الیون آل اسٹار الیون کو 4-5 سے ہرایا،کنگ فہد سٹیڈیم مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8 کا شیڈول جاری، 8 میچ کراچی میں ہونگے
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)8 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق 9 میچز کراچی میں ہوں گے۔ پی ایس ایل کے 8 مقابلے رات اور ایک میچ دن میں کھیلا جائے گا۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں پہلا میچ 14 فروری کو کراچی کنگز اور پشاور زلمی مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن): مریم نوازکا پاکستان واپسی پرپارٹی کی صدر بننے کا امکان
زرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدرمریم نواز27 جنوری کو پاکستان واپس آ رہی ہیں، وطن واپسی پر ان کو (ن) لیگ کی صدر بنائے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ن) لیگ کو دو ماہ کے اندر پارٹی کے الیکشن کروانے کا الٹی میٹم بھی دے چکا ہے، قوی مزید پڑھیں
ٹیریان وائٹ کیس: عمران خان کے وکیل کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جھوٹ پکڑا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف اپنے کاغذات نامزدگی میں اپنی بیٹی ٹیریان کا نام نہ ظاہر کرنے پر کیس کی سماعت ہو رہی ہے، کیس کی سماعت کے دوران ان کے وکیل سلیمان اکرم راجہ کا جھوٹ پکڑا گیا ہے۔ عمران خان کے وکیل سلیمان اکرم راجہ نے یہ مؤقف اختیار کیا مزید پڑھیں
پاکستان کا روس سے پیٹرول و ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ، 3 معاہدے طے
اسلام آباد: پاکستان نے روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ کیاہے، اس سلسلے میں دونوں ممالک کے مابین 3 معاہدے طے پائے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روس سے خام تیل کی خریداری اور پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن سے متعلق اسٹرکچرکو مارچ میں حتمی شکل دی مزید پڑھیں