الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے 43 پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوائے تھے جس مزید پڑھیں
زمرہ:
کئی سہولیات کی حامل گرین لائن ٹرین 27 جنوری سے بحال ہوگی
لاہور: سیلاب کے باعث بند کی گئی گرین لائن ٹرین کو سپیریئر سروس کے طور پر 27 جنوری سے دوبارہ چلایا جا رہا ہے۔ محکمہ ریلوے کے مطابق گرین لائن ٹرین میں اعلیٰ معیار کی سہولیات دی جائیں گی جس میں ناشتہ، کھانا، بیڈنگ، یوٹیلیٹی پیک اور ہائی ٹی شامل ہوں گی۔ تمام سہولیات مفت میں مزید پڑھیں
پنجاب، خیبر پختون خوا میں عام انتخابات کیلئے صوبائی گورنرز کو خطوط ارسال
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں عام انتخابات کی تاریخ کیلئے صوبائی گورنرز کو خطوط ارسال کردیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کے لئے 9 سے 13 اپریل جبکہ خیبر پختون خوا اسمبلی کے لیے 15 سے 17 اپریل کی تاریخیں تجویز کی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں
قرآنِ کریم کو نذر آتش کیے جانے پر یورپی یونین اور امریکہ کا رد عمل
متحدہ امریکہ نے ترکیہ کے سٹاک ہوم سفارتخانے کے سامنے قرآن ِ کریم کو نذر آتش کیے جانے کی مذمت نہیں کی تا ہم اس واقع کو بے حرمتی اورنفرت انگیز قرار د یا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے یومیہ پریس کانفرس میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے ترکیہ کے سٹاک ہوم سفارتخانے مزید پڑھیں
فرانس کے نان بائی سڑکوں پر نکل آئے
فرانس کے نان بائی، انرجی کے بھاری نرخوں کے خلاف احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ نیشن اسکوائر میں جمع تقریباً ایک ہزار مظاہرین نے وزارتِ اقتصادیات کی عمارت تک احتجاجی مارچ کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں فرانس کی روایتی روٹی ‘بگٹ’، قومی پرچم اور "پیشہ ور طبقہ افراطِ زر کے نیچے پِس رہا ہے”، مزید پڑھیں
امریکہ، فائرنگ سے ایک چینی شہری کے ہلاک ہونے کی تصدیق
لاس اینجلس:لاس اینجلس میں چینی قونصل خانے نے تصدیق کی ہے کہ لاس اینجلس سے 16 کلومیٹر مشرق میں مونٹیری پارک شہر میں ہفتے کی رات پیش آنے والے فائرنگ کے واقعہ میں ایک چینی شہری ہلاک ہوا ہے۔ یہ مہلک واقعہ رات 10 بج کر 22 منٹ پر ایک ڈانس کلب کے سٹار بال مزید پڑھیں
محمد رضوان نے تیز کرکٹ میں سلو بیٹنگ کی وجہ بتادی
کراچی:محمد رضوان نے تیز کرکٹ میں سلو بیٹنگ کی وجہ بتادی، پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کررہے ہیں، اکثر ان پر کمتر اسٹرائیک ریٹ کی وجہ سے اعتراض بھی کیا جاتا ہے مگر اب انھوں نے اس کی وجہ بھی بتادی،ایک غیرملکی ویب مزید پڑھیں
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کیلئے انڈین ٹیم کو این او سی جاری
لاہور:ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے لیے انڈین ٹیم کو این او سی جاری کردیا گیا، صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن فخر علی شاہ کا کہنا تھا کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے این او سی کے خطوط مل گئے ہیں ،این او سی انڈیا بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری ہریش کمار کو مزید پڑھیں
ایران کا یورپی یونین اور برطانیہ کی جانب سے پابندیوں کا سختی سے جواب
ایران نے یورپی یونین (EU) اور برطانیہ کی جانب سے متعدد ایرانی افراد اور اداروں پر عائد پابندیوں کا جواب دیے جانے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے تہران کے خلاف یورپی یونین اور برطانیہ کی تازہ ترین پابندیوں کے حوالے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی واپسی کا شیڈول پھر تبدیل
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کی وطن واپسی کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل ہو گیاہے۔ مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی کے وقت میں ردوبدل ہوا مزید پڑھیں