لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ ملک کے حکمران وسائل کی لوٹ مار میں ملوث ہیں، ان کے ہوتے ہوئے امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہو گیا، ایک طرف حکمرانوں کے ہاں دولت کی ریل پیل ہے اور ان کی اولادیں اور جائدادیں بیرون ملک ہیں۔ منصورہ میں مرکزی مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم سے زرداری اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی علیحدہ ملاقاتیں
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری نے ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی۔ ملاقات کے دوران پنجاب اور کے پی مزید پڑھیں
راولپنڈی سے بچوں کی فحش ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سیل نے انٹرنیٹ کے ذریعے چائلڈ پورنوگرافی شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے سوشل میڈیا کے ذریعے بچوں کی فحش ویڈیوز شیئر کرنے والے ملزم کو دھر لیا ہے۔ مزید پڑھیں
امریکہ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی قیمتیں کیوں گر رہی ہیں؟
No media source currently available
روانڈا فوج کی فائرنگ کانگو کا جنگی طیارہ نشانہ بن گیا
روانڈا کی فوج نے، 3 دفعہ ملکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے، جمہوریہ کانگو کے جنگی طیارے پر فائر کھول دیا۔ روانڈا کے قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقامی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 3 منٹ پر "Sukhoi-25 ” جنگی طیارے نے 3 دفعہ ملکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مزید پڑھیں
افغانستان میں ریکارڈ سردی، 157 افراد لقمہ اجل
افغانستان میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری نامساعد موسمی حالات کے باعث سردی لگنے سے اموات کی تعداد 157 تک جا پہنچی ہے۔ دارالحکومت کابل میں رات کے وقت درجہ حرارت منفی 10 سینٹی گریڈ تک رہتا ہے تو بعض مقامات پر یہ نقطہ انجماد سے 30 سینٹی گریڈ نیچے ریکارڈ کیا گیا ہے۔ طالبان مزید پڑھیں
اماراتی صدر کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی
لاہور: متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق امراتی صدر محمد بن زاید النہیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران ملک میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات رحیم یار خان میں ہوئی، جہاں اماراتی مزید پڑھیں
ہالینڈ میں قرآن کریم کی بے حرمتی، سعودی عرب کی مذمت
ریاض:سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ہالینڈ میں ایک انتہا پسند کی جانب سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن کریم کا مقدس نسخہ کی بے حرمتی کی ہے جس کی سعودی عرب نے شدید مذمت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق انتہا پسند شہری کی جانب سے مقدس نسخہ کو پھاڑنے کی مزید پڑھیں
شرح سودمیں اضا فہ آئین اور شرعی عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے،ڈاکٹر فرید پراچہ
لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید پراچہ نے کہا ہے کہ شرح سودمیں مسلسل اضافہ اور اسے 25سال کی بلند ترین سطح پر پہنچانا آئین پاکستان کے آرٹیکل 38اور وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ مجریہ 28اپریل 2022ء کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فرید پراچہ نے مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات: بدنیتی ثابت ہونے پر ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد:الیکشن کمیشن میں کراچی میں بلدیاتی کے حوالے سے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر ریمارکس دیئے کہ بدنتنی ثابت ہونے پر ملوث لوگوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ الیکشن کمشنر نے کہاکہ بدنیتی ثابت ہونے پر صرف انتخابات کا نتیجہ درست نہیں ہو گا بلکہ ملوث لوگوں مزید پڑھیں