ٹیکسلا:پنجاب کے شہر ٹیکسلا میں گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا کے محلہ صدیق آباد ڈھوک پراچہ میں گیس لیکیج سے آتشزدگی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں مزید پڑھیں
زمرہ:
’الیکشن کمیشن کیخلاف منظم انداز میں مہم چلائی گئی، کیا کسی کو دھمکی دینا جمہوریت ہے‘
اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمیشن کی تعیناتی پی ٹی آئی کے دور حکومت میں ہوئی اور سب نے اتفاق رائے سے سلطان سکندر راجا کو چیف الیکشن کمیشن تعینات کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان کا مزید پڑھیں
مغربی ممالک یوکرین کو ہائبرڈ وار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، سرگئے لاوروف
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ مغرب یوکرین کو روس کے خلاف ’ہائبرڈ وار ٹول‘ کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ انگولا کے وزیر خارجہ ٹیٹے انتونیو سے لواندا میں ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں لاوروف نے کہا کہ مغرب یوکرین کو اس ملک کی روسی بولنے مزید پڑھیں
لاہور؛ 13 سالہ گھریلو ملازمہ کو چولہے سے جلا کر تشدد کا نشانہ بناڈالا
لاہور کے علاقے جنوبی چھاؤنی میں خاتون سمیت 3 افراد نے 13 سالہ گھریلو ملازمہ مریم کو چولہے سے جلا کر تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ 13 سالہ گھریلو ملازمہ مریم کی والدہ سکینہ بی بی نے بتایا کہ گزشتہ 9 ماہ سے 8 ہزار ماہانہ پر انکی بیٹی افشاں بی بی نامی خاتون کے گھر مزید پڑھیں
بلدیاتی الیکشن؛ جماعت اسلامی کی درخواست پر 3یو سیز کے نتائج روک دیے گئے
کراچی: بلدیاتی انتخابات میں 3 یو سیز میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر نتائج روک دیے گئے۔ الیکشن کمیشن میں صفورہ ٹاؤن کی 2 اور چنیسر ٹاؤن کی ایک یونین کونسل میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں وکیل حسن جاوید نے دلائل دیتے مزید پڑھیں
مہوش حیات، کبری خان کی درخواستوں پر پی ٹی اے اور ایف آئی سے پیش رفت رپورٹ طلب
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے سے متعلق معروف اداکارہ مہوش حیات، کبری خان کی درخواستوں پر پی ٹی اے، وفاقی حکومت اور ایف آئی اے سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سوشل مزید پڑھیں
مظاہرین نہیں چاہتے کہ ہم نیٹو میں شامل ہوں:سویڈش وزیراعظم
سویڈش وزیراعظم اولاف کرسٹرسن نے کہا ہے کہ مظاہرین نہیں چاہتے کہ سویڈن نیٹو میں شامل ہو۔ کرسٹرسن نے وزیر خارجہ ٹوبیاس بل اسٹروم اور وزیر دفاع پال جانسن کے ہمراہ اسٹاک ہوم میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا اہتمام کیا ۔ سویڈش وزیراعظم نے کہا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد یہ پہلا موقع مزید پڑھیں
سعودی عرب خواتین کی صحت کے حوالے سے برطانیہ پر سبقت لے گیا
لندن:برطانیہ میں خواتین کی صحت کی دیکھ بھال کا نظام روبہ زوال ہے اور وہ اس میں ابتری کے بعد قزاقستان کے برابرآگیا ہے۔ برطانیہ ہولوجیکل گلوبل ویمن ہیلتھ کے تازہ اشاریے میں 122ممالک میں 30ویں نمبر پر ہے اور وہ چین اور سعودی عرب سے پیچھے ہے،سروے رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مالی بحران مزید پڑھیں
پاکستانی انٹیلیجنس اداروں کی بڑی کامیابی، بھارتی فالس فلیگ آپریشن منصوبہ عیاں
پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ عیاں کردیا، جس کے نتیجے میں مودی سرکار کے نئے ڈرامے کا پورا اسکرپٹ حاصل کر لیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مبینہ در اندازی کا ڈراما تیار مزید پڑھیں
فصلوں کی بیمہ پالیسی کیلئے کسانوں میں آگاہی پیداکی جائے، صدر مملکت
اسلا م آباد:صدر ڈاکٹر عارف علوی نے فصلوں کی بیمہ پالیسی سے فائدہ حاصل کرنے کی غرض سے عوام خصوصا کسانوں میں آگاہی اوراعتماد پیدا کرنے کی ضرورت پر زور د یتے ہوئے کہاہے کہ باہمی مشاورت اور ہم آہنگی سے فصلوں اور زرعی مصنوعات کو انشورنس فراہم کرنے کیلئے قابل اعتماد، مستند اور پائیدار مزید پڑھیں