ایران کا12سرائیلی ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعوی

 تہران:ایران میں اسرائیل سے رابطے کے الزام میں بارہ دہشتگردوں کا ایک گروپ پکڑا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ،ایرانی خفیہ امور کے وزیر اسماعیل خطیب نے ملک بھر میں تخریب کاریوں سے متعلق بریفنگ دی ،اسماعیل خطیب نے کہا کہ ملک میں انارکی پھیلانے کی منصوبہ بندی میں مصروف بارہ دہشتگردوں کے ایک مزید پڑھیں

او آئی سی کی سویڈن اور نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

نیویارک: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے رکن ممالک نے سویڈن اور نیدرلینڈز میں قرآن پاک کے بے حرمتی کے گھناؤنے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے  رکن ممالک کاکہنا تھا کہ ایسے واقعات اسلاموفوبیا کا مظہر ہیں۔ پاکستان اس وقت اسلامک کانفرنس آف فارن منسٹرز (آئی سی ایف ایم)کا چیئرمین ہے۔ یہ اجلاس اقوام مزید پڑھیں

کرپٹ حکومتیں برائی کی جڑ ہیں، سراج الحق 

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کو تقسیم کرنے والے ملک کے دشمن، کرپٹ حکومتیں برائی کی جڑ ہیں۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ موجودہ نظام گلا سڑا اور مردہ ہے، جس میں کمزور کو انصاف نہیں ملتا۔ فرسودہ نظام کے تعفن کی وجہ سے پورا ملک متاثرہو رہا مزید پڑھیں

آل پاکستان ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ کا جمعہ سے آغاز

کراچی:  آل پاکستان ایچ ای سی انٹر یونیورسٹیز چیمپئن شپ کی عظیم الشان افتتاحی تقریب27جنوری جمعہ کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی میں ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر پر کیا جا رہا ہے جس میں آٹھ مختلف کھیلوں کا آغاز ہوگا،ان میں آل پاکستان آرچری (مینز)،آل پاکستان باسکٹ بال (مینز)،آل پاکستان شطرنج مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ، جرمنی اور نیدرلینڈز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

بھوبنیشور : مینز ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے کوارٹر فائنل مرحلے میں جرمنی نے انگلینڈ اور نیدرلینڈز نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ کلنگا سٹیڈیم بھوبنیشور میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں جرمنی نے انگلینڈ کو سخت مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آﺅٹ مزید پڑھیں

سارے چور عمران خان کو گرانے کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں، فیصل جاوید

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ سارے چور عمران خان کو گرانے کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں، عمران خان ان کو این آر او نہیں دیں گے۔سینیٹ میں  سینیٹر فیصل جاوید نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کہا کہ جو عام آدمی کے لئے قانون مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف سے امریکی سفیر کی ملاقات، مشترکہ اہداف آگے بڑھانے پر زور

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی سفیر کی ملاقات ، پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو اہمیت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ جبکہ دوںوں ممالک کے مشترکہ اہداف کو آگے بڑھانے پر بھی زوردیاگیا۔  وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق  وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی اور پاکستان کے امریکا کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم محمّد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں ملاقات کی، اس ملاقات کے دوارن وزیراعظم مزید پڑھیں

عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس: عدالت نے دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی

کراچی: عدالت نے مرحوم ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عامر لیاقت کی بیٹی مزید پڑھیں

شان مسعود کی شادی کے جشن میں سرفراز احمد نے آواز کا جادو جگا کر میلہ لوٹ لیا

کراچی: شان مسعود کی شادی کے جشن میں سابق ٹیسٹ کپتان وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے اپنی آواز کا جادو جگا کر میلہ لوٹ لیا۔ سوشل میڈیا پر سرفرازاحمد کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں شان مسعود کی شادی کے جشن کے موقع پر مائیک تھامے اپنی آواز کا جادو جگاتے دیکھا مزید پڑھیں