لندن: پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ اور ہالی ووڈ پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی فلم ’whats love got to do with it‘ میں سابق شوہر کی بھانجی کے کہے ہوئے جملے شامل کیے ہیں۔ جمائما نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں
زمرہ:
سنجے دت اور ارشد وارثی کی سالوں بعد ایک ساتھ اسکرین پر واپسی
ممبئی: مشہور کامیڈی ڈرامہ فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ سے شہرت پانے والے بالی ووڈ اسٹار سنجے دت اور ارشد وارثی کی جوڑی ایک مرتبہ پھر نئی فلم میں اکٹھے جلوہ گر ہو رہی ہے۔ سپر اسٹار سنجے دت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ارشد وارثی کے ساتھ جلد نئی فلم میں نظر مزید پڑھیں
نورا فتیحی کو گھر اور بی ایم ڈبلیو گاڑی خرید کر دی، سکیش چندر شیکھر
ممبئی: کروڑوں کی منی لانڈرنگ کے مبینہ ملزم سکیش چندر شیکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ نورا فتیحی نے ان سے رقم لے کر ایک گھر خریدا تھا۔ سکیش چندر شیکھر نے نورا فتیحی کے اداکارہ جیکولین کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے پر اپنا بیان دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : نورا فتیحی نے جیکولین فرنینڈس مزید پڑھیں
نیٹ فلکس سروس مفت استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر آگئی
نیویارک: پاسورڈ شیئرنگ کے ذریعے اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بری خبر سامنے آگئی۔ نئی اطلاعات کے مطابق نیٹ فلکس گھر سے باہر سروس کے استعمال کو ختم کررہا ہے اور رواں برس اپریل کے اختتام تک اس کا نفاذ ہوجائے گا۔ نیٹ فلکس نے پچھلے برس جولائی میں پاسورڈ شیئرنگ مزید پڑھیں
کینیڈا : اسلامو فوبیا پر کنٹرول کے لیے خصوصی نمائندے کا تقرر
ویب ڈیسک — کینیڈا نے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنا پہلا خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے تاکہ حالیہ برسوں میں ملک کی مسلم کمیونٹیز کے ارکان کو ہدف بنا کر کیے جانے والے حملوں، نفرت اور امتیازی سلوک کو روکا جا سکے۔ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعرات کے روز اعلان کیا مزید پڑھیں
پناہ کے متلاشی افغان فوجی کو امریکی وفاقی تحویل سے رہائی مل گئی
ویب ڈیسک — امریکہ میں پناہ کےمتلاشی ایک افغان فوجی عبد الوصی صفی کے وکیل نے بدھ کو بتایا کہ اسے امریکی امیگریشن نے رہا کر دیا ہے اور وہ اپنی خواہش کے مطابق اپنے بھائی کے ساتھ دوبارہ مل سکے گا۔ صفی کو امریکہ-میکسیکو سرحد غیر قانونی طور پر عبور کرنے کی کوشش کے مزید پڑھیں
شام میں جامع سیاسی حل کی ضرورت ہے لیکن یہ حل قریب نہیں ہے: پیڈرسن
اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل دفترکے شام کے لئے نمائندہ خصوصی گیئر پیڈرسن نے کہا ہے کہ شام میں جاری جھڑپوں کے جامع سیاسی حل کی ضرورت ہے لیکن یہ حل قریب نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ دفتر کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ تحریری بیان میں پیڈرسن نے کہا ہے کہ "شامی عوام 2023 مزید پڑھیں
عمران خان مذاکرات کے لیے آمادہ ہیں، صدر علوی
صدرعارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان مذاکرات سے انکاری نہیں ہیں لیکن مذاکرات کے لیے حکومت کی طرف سے کوئی پیش رفت نہیں ہورہی۔ سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ ڈیڑھ ماہ سے حکومت کی جانب سے خاموشی ہے، میں سیاستدانوں کو بارہا مذاکرات کیلئے کہہ چکا مزید پڑھیں
فواد چودھری پہلے گرفتار ہو جاتا تو پنجاب اسمبلی تحلیل نہ ہوتی، پرویزالہی
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے پی ٹئ آئی کے رہنما فواد چودھری کی گرفتاری کے بارے میں کہا ہے کہ جو شخص ابھی گرفتار ہوا اگر ایک ہفتہ پہلے گرفتار ہوتا تو ہماری حکومت بچ سکتی تھی ۔ پرویزالہی نے کہا کہ نگران وزیراعلیٰ آرام سے رہیں، کچھ اچھا کرکے جائیں اور مزید پڑھیں
پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا شیڈول طے
اسلام آباد: پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا اور 31 جنوری سے ہی پاکستان اور انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ مزید پڑھیں