ممبئی: 4 سال بعد اسکرین پر جلوہ گر ہونے والے بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطا بق دیپیکا اور شاہ رُخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پہلے دن کمائی کے پچھلے تمام مزید پڑھیں
زمرہ:
سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ مار دھاڑ کے ایکشن سے بھرپور مناظر اور دبنگ مکالموں پر مشتمل ٹریلر میں سلمان خان کی پرانی فلموں کا فارمولا ڈالا گیا ہے۔ فرہاد سمجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 21 اپریل مزید پڑھیں
آتھیا شیٹی کے شادی کے جوڑے کو بنانے میں 10 ہزار گھنٹے لگے
کھنڈالہ: فیشن ڈیزائنر انامیکا کھنہ نے انکشاف کیا ہے کہ آتھیا شیٹی کے شادی کے جوڑے کو بنانے کیلئے دس ہزار گھنٹے صرف ہوئے۔ بھارتی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ یہ بھی پڑھیں : بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی شادی کے مزید پڑھیں
فیس بک کا ٹرمپ کا اکاؤنٹ بحال کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — سماجی رابطوں کے مقبول پلیٹ فارم فیس بک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذاتی اکاؤنٹ کو دو برس کی معطلی کے بعد بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ کا اکاؤنٹ چھ جنوری 2021 کو ان کے حمایتیوں کے کانگریس کی عمارت پر حملے کے بعد معطل کردیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ وطن: "ترکیہ سے سویڈن کو نیٹو کا پیغام” صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں ہونے والے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں نیٹو میں شامل ہونے کے خواہاں ممالک کو اپنی مزید پڑھیں
ہم، غلط خبر رسانی کے خلاف جدوجہد کو ایک قومی فریضہ سمجھتے ہیں: آلتون
ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ اطلاعات کے سربراہ فخر الدین آلتون نے کہا ہے کہ اس عالمی دورِ انتشار میں ترکیہ، بحیثیت ایک استحکام پسند طاقت کے، اطلاعات کے شعبے میں بھی حق و انصاف، قانون اور حقیقت کی علمبرداری کر رہا ہے۔ آلتون نے جریدہ ‘چرچیوے’ کے لئے انٹرویو میں غیر مصدّقہ اور غیر حقیقی مزید پڑھیں
عبادت گاہ کے مینار گرانے کے لئے مجبور کیا جارہا ہے: جماعت احمدیہ کا دعویٰ
جماعت احمدیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈہ تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پولیس کی جانب سے احمدیوں کو ان کی عبادت گاہ کے مینار گرانے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ اس سال کے آغاز سے احمدیوں کے خلاف تعصب کی لہر تیز ہو گئی ہے۔ احمدیوں کی عبادت گاہوں سے میناروں کو مزید پڑھیں
بالی وڈ کے ’پٹھان‘ کی ریکارڈ اوپننگ، کے جی ایف ٹو اور باہو بلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ویب ڈیسک — بھارت کے مشہور اداکار اور بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ ریلیز ہونے کے ساتھ ہی چھا گئی ہے۔ فلم نے پہلے روز ریکارڈ بزنس کر کے معروف ہندی اور ساؤتھ فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پٹھان کی ریلیز سے قبل اس کے پانچ لاکھ 63 سے زائد مزید پڑھیں
دھاندلی قبول نہیں،میئر جماعت اسلامی ہی کا ہوگا، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہی بننا ہے، کراچی کی ترقی کے لیے تمام جماعتوں کے ساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کرانے میں حکومت کی دلچسپی نہیں تھی، مزید پڑھیں
فرانس نے برکینا فاسو سے 4سوفوجی نکالنے پر رضامندی ظاہر کردی
پیرس:فرانس نے برکینا فاسو کی حکومت کی جانب سے فوجی معاہدے کو ختم کرنے کے حوالے سے کی جانے والی درخواست پر رضامندی ظاہر کر دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کی حکومت نے فرانس کے ساتھ 2018میں کئے گئے فوجی معاہدے کو ختم کرنے کی درخواست کی تھی جس پر مزید پڑھیں