نیشنل چیلنج کپ ، کے آر ایل، نیوی اور پاک افغان چمن اپنے میچز میں کامیاب

راولپنڈی:پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف)کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے افتتاحی روز کے آر ایل ، پاکستان نیوی اور پاک افغان چمن نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی، کے آر ایل نے پی او ایچ واہ ، پاکستان نیوی نے پولیس اور پاک افغان چمن نے نمسو مزید پڑھیں

فرانس: مہاجر کیمپ میں آتشزدگی

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے محّل وقوع کے علاقے اِل۔ڈی۔فرانس کے شہر فرینسنس میں مہاجر کیمپ میں آگ لگنے کی وجہ سے 150 غیر قانونی نقل مکانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ فرانس ٹیلی ویژن چینل BFMTV  کے مطابق غیر قانونی نقل مکانوں کے کیمپ میں آگ لگ گئی۔ علاقے میں مزید پڑھیں

آزادی کی آڑ میں مذہبِ اسلام کو نشانہ بنانے والوں کے چہرے اب بے نقاب ہوچکے ہیں : فخر الدین آلتون

صدارتی محکمہ اطلاعات کے ڈائیریکٹر  فخر الدین آلتون   کی  سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر کے مالک ایلون مسک  سے  اپیل۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کے ڈائیریکٹر  فخر الدین آلتون   نے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ "مصنوعی ذہانت کے دور میں غلط معلومات کا مقابلہ کرنے کے طریقے” پروگرام میں شرکت کی۔ آلتون نے ماضی میں ترکیہ  میں مزید پڑھیں

عدالت نےفواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی

لاہور ہائیکورٹ  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کی بازیابی سے متعلق درخواست  خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو طلب کر رکھا تھا۔ دوران مزید پڑھیں

ترکی سے آیا ہوا امدادی سامان گورنر سندھ نے  وصول کرلیا

کراچی (رپورٹ : حماد حسین) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے ترکیہ کے قونصل جنرلCemal Sanguسے سیلاب متاثرین کے لئے ترکیہ سے آیا ہوا امدادی سامان کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر وصول کیا۔  اس موقع پر سیلانی انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ مولانا بشیر فاروقی بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ ترکیہ سے امدادی سامان کے مزید پڑھیں

فواد چودھری کی گرفتاری سیاسی نہیں، انکے خلاف مقدمہ درج ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے بلکہ ان کے خلاف مقدمہ درج ہے، جس پر انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے سیاسی گرفتاریاں کرنی ہوتیں تو یہ لوگ کب کے جیلوں مزید پڑھیں

صدرمملکت کا گورنرپنجاب پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے پر زور

 لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے پر زور دیا ہے۔  دورہ لاہور کے دوران بلیغ الرحمان سے ملاقات میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف نے کہا کہ پنجاب اسمبلی انتخابات کی تاریخ دینا آئینی تقاضا ہے۔ علاوہ ازیں ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے ہونے والے مزید پڑھیں

افواج کے لیے نیا قومی تمغہ قائم کرنے کی منظوری

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تمغہ 2022 کے نام سے نیا تمغہ تفویض کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سربراہ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیا قومی تمغہ قائم کرنے کی منظوری اعزازات ایکٹ 1975 کے تحت دی۔ پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تمغہ افواج پاکستان، سول فورسز اور قانون مزید پڑھیں

جسٹن بیبر نے اپنے گانوں کے حقوق 200 ملین ڈالرز میں فروخت کر دیے

نیویارک: معروف پاپ گلوکار جسٹن بییر نے اپنے گانوں کے حقوق فروخت کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹن بیبر کے گانوں کے حقوق میوزک پبلشنگ اور ریکارڈنگ کمپنی ہپگنوسس نے خریدے ہیں۔ اس معاہدے کو امریکی میوزک انڈسٹری کی سب سے بڑی ڈیل قرار دیا جارہا ہے جوکہ 200 ملین ڈالرز یعنی 20 مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کی ٹوئٹر پر واپسی، اکاؤنٹ بحال کر دیا گیا

ممبئی: متنازعہ بیانات کیلئے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت کاٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا گیا۔ گزشتہ دو سالوں سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پابندی کا شکار اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ پھر سے بحال کر دیا گیا ہے۔ کنگنا رناوت نے ٹوئٹر پر پیغام میں مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں مزید پڑھیں