کیلیفورنیا: پاکستان کی آسکرز کیلئے نامز د فلم جوائے لینڈ 95 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی مرکزی فہرست میں جگہ نہ بنا سکی۔ صائم صادق کی ہدایت کردہ فلم جوائے لینڈ کو آسکرز میں بہترین انٹرنیشنل فیچر فلم کی کیٹیگری میں نامزد کیا گیا تھا تاہم پاکستانی فلم آسکرز کا حصہ بننے میں ناکام ہوگئی۔ اس کیٹگری مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہ رُخ خان کی 4 سال بعد بڑے پردے پر واپسی، ’پٹھان‘ ریلیز ہوتے ہی چھا گئی
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رُخ خان کی تنازعات کی نظر ہونے والی فلم ’پٹھان‘ بھارت سمیت دنیا کے سو سے زائد ممالک میں ریلیز کر دی گئی۔ شاہ رُخ خان اپنی 2018 کی آخری فلم ’زیرو‘ کی ریلیز کے 4 سال بعد بڑے پردے پر جلوہ گر ہوئے ہیں ’پٹھان‘ میں ان کے ساتھ بالی مزید پڑھیں
عرفی جاوید کو مسلمان اور ہندو کرائے پر مکان کیوں نہیں دے رہے؟
نئی دہلی: بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے لباس اور مسلمان ہونے کی بنیاد پر کرائے کا گھر نہ ملنے پر شکوہ کیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق عرفی جاوید ممبئی میں کرایے کا اپارٹمنٹ تلاش کرنے کی جدوجہد کررہی ہیں۔ اس حوالے سے عرفی جاوید کا کہنا تھا کہ ’مجھے میرے لباس مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے 43 پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوائے تھے جس مزید پڑھیں
ق لیگ کے رہنما چوہدری وجاہت اور ان کے صاحبزادے کے خلاف مقدمہ درج
سوشل میڈیا پر ایم پی اے اور ایم این اے کے مبینہ اغواء کی سازش کے الزام میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کے قریبی رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کے کزن اور چوہدری شجاعت حسین کے بھائی چوہدری وجاہت حسین اور ان کے مزید پڑھیں
جاپان میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ، نظام زندگی متاثر، تین سو پروازیں منسوخ
ٹوکیو:جاپان کے مختلف حصوں میں طوفان کے باعث شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے،برفباری سے ایک شخص ہلاک بھی ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق جاپان میں ریکارڈ برفباری ، حکومت کی جانب سے وارننگ جاری کردی گئی ، ٹوکیو میں رواں سال کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔ جاپان کے شہر منی وا مزید پڑھیں
سوڈان، کردوفان صوبے میں 4افراد کی ہلاکت کے بعد ہنگامی حالت نافذ
خرطوم:سوڈان کے جنوبی کردوفان صوبے میں مسلح حملے میں 4افراد کی ہلاکت کے باعث ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر موسی محمود نے کہا کہ ریاست اپنے تمام ذرائع کو متحرک کرے گی اور اس “افسوسناک” واقعہ کے مجرموں کو عدالت کے کٹہرے میں لائے گی، عوامی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے وزارت خزانہ سے عام انتخابات کیلئے اضافی 14 ارب مانگ لیے
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی، پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی خالی نشستوں سمیت عام انتخابات کے لیے اضافی گرانٹ مانگ لی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت خزانہ کو اس سلسلے میں ایک درخواست دی گئی ہیے جس میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کے اخراجات 47 ارب سے بڑھ کر مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے بھجوائے گئے استعفعوں کے بعد پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کیا گیا۔ جس کے بعد الیکشن کمیشن نے مزید مزید پڑھیں
ورلڈکپ کے ٹائٹل کا دفاع کرنے کیلئے بہت چیلنجز کا سامنا ہے،جوز بٹلر
لندن:انگلینڈ کے وائٹ بال ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول 50 اوورز کے ورلڈکپ کے ٹائٹل کا دفاع کرنے کیلئے بہت چیلنجز کا سامنا ہے۔ جوز بٹلر نے کہا کہ اکتوبر میں ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے صرف 13ون ڈے شیڈول ہیں، ہماری ٹیم کے پاس سال 2019 کے مزید پڑھیں