پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف سیکیورٹی فورسز پر حملے کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماء اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب پر تھانہ فیروز والا شیخوپورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور ان کی پارٹی کے کئی کارکنوں کے خلاف فواد چوہدری کی رہائی کے لیے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں مزید پڑھیں

 صومالیہ میں امریکی فورسز کے آپریشن میں سینئر داعش کمانڈر 10ساتھیوں سمیت ہلاک 

موغادیشو:صومالیہ میں امریکی فورسز کے آپریشن میں سینئر داعش کمانڈر 10ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا،امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے حکم پر صومالیہ میں آپریشن رواں ہفتے کیا گیا۔ امریکی فورسز کی کارروائی میں داعش کا سینئر کمانڈر بلال ال سوڈانی ہلاک مزید پڑھیں

روس کی یوکرین کو ٹینک فراہم کرنیوالے ممالک کو ممکنہ ہدف بنانے کی دھمکی

ماسکو:روس نے کہا کہ یوکرین کو نیٹو کے جنگی ٹینکوں کی فراہمی اس جنگ میں امریکہ اور یورپ کی براہ راست اور بڑھتی ہوئی شمولیت کا ثبوت ہے، ٹینک سپلائی کرنے والے ممالک ممکنہ اہداف بن سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے جمعرات کو کہا کہ یورپ اور مزید پڑھیں

پرویز الہی کا فواد چوہدری کے بھائی سے رابطہ، دیے گئے بیان پر معذرت کر لی

لاہور:سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ فواد چودھری اور ان کے خاندان سے برسوں پر محیط نہایت احترام و عقیدت کا رشتہ ہے، کل کے نادانستہ بیان سے فواد چودھری اور اہلخانہ کے جذبات مجروع ہوئے جس پر افسوس ہے،سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے فواد چودھری کے بھائی فیصل مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں جاری ’تشدد کی لہر، افسوسناک ہے: اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر

مشرق وسطیٰ کے امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر ٹور وینز لینڈ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جاری ’تشدد کی لہر‘ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹور وینز لینڈ نے ایک تحریری بیان میں کہا، "مقبوضہ مغربی کنارے میں جاری تشدد کی لہر  بڑی پریشان اور قابلِ افسوس ہے۔  انہوں مزید پڑھیں

کیلی فورنیا شوٹنگز: وائٹ ہاؤس میں ہلاک شدگان کے احترام میں خاموشی؛ گن کنٹرول اقدامات پر زور

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے حالیہ واقعات میں ہلاک ہونے والے 18 افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ نئے قمری سال کے موقع پر وائٹ ہاؤس میں جمعرات کو منعقدہ ایک تقریب کے دوران ہلاک شدگان کی یاد میں ایک لمحے کی خاموشی اختیار مزید پڑھیں

"400 فرانسیسی فوجی ملک چھوڑ دیں"برکینا فاسو نے معاہدہ توڑ دیا

فرانس کا کہنا ہے کہ وہ برکینا فاسو سے ایک ماہ کے اندر اپنی فوجیں واپس بلا لے گا۔  فرانسیسی پریس نے ایک سفارتی ذرائع کے توسط سے خبر دی ہے کہ برکینا فاسو میں متعین فرانسیسی فوج کی وطن واپسی سے متعلق ایک درخواست گزشتہ روز ہمیں موصول ہوئی ہے۔  اس درخواست کے  تناطر میں برکینا فاسو  کی مزید پڑھیں

روسی فضائیہ نے حملوں میں شدت پیدا کردی،کیئف میں دھماکوں کی آوازیں

روس نے یوکرین کے بعض علاقوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔  یوکرینی فضائیہ کے ترجمان یوری اگنات نے بتایا ہے کہ   روسی علاقے مورمانسک سے چھ ٹی یو  35جنگی طیاروں نے اڑان بھری اور تیس سے زائد میزائل داغے ہیں ۔  کیئف بلدیہ کے ناظم ویتالی کلیچکو نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ  دارالحکومت سے دھماکوں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی 15 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان کی کابینہ تشکیل دے دی گئی جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ 15 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ کے پی کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری تقریب گورنرہاؤس میں ہوئی۔ گورنرغلام علی نگران وزراء سے حلف لیا۔ خیبرپختونخوا کی مزید پڑھیں

محکمہ اوقاف کا لال حویلی کے خلاف ایک بار پھر کارروائی کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی : محکمہ اوقاف نے لال حویلی کے خلاف ایک بار پھرکارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ،پنجاب رینجرز، پنجاب پولیس اور ایف آئی اے سے مدد طلب کرلی۔ جمعرات کوایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ اوقاف کی جانب سے لال حویلی کے خلاف ایک بار پھرکارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ اوقاف نے مزید پڑھیں