امریکہ: سیاہ فام شخص پر جان لیوا پولیس تشدد کی ویڈیو جاری

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس کی پولیس نے جمعے کی شب ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں پانچ پولیس اہلکار ناکے پر ایک سیاہ فام شخص کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ بعدازاں اس شخص کی شناخت 29 سالہ ٹائر نکولس کے نام سے ہوئی تھی اور وہ تشدد مزید پڑھیں

راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ سرینگر پہنچ گئی

سرینگر —  بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ ہفتے کو سخت حفاظتی انتظامات کے دوران سرینگر میں داخل ہو گئی۔ چار ہزار سے زائد کلو میٹر کا سفر طے کرنے کے بعد یاترا سرینگر میں داخل ہوئی تو مقامی رہنماؤں اور کارکنوں مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آبا پولیس کی جانب سے شہر کی مقامی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں پراسیکیوشن نے درخواست جمع کرا دی جس میں فواد چوہدری مزید پڑھیں

عدالت نے فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست منظور کر لی

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور کرلی۔ سیشن عدالت کے جج جسٹس طاہر محمود نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کو جوڈیشل جیل بھیجنے کا حکم کالعدم مزید پڑھیں

بھارت، اسپتال میں آتشزدگی ، ڈاکٹر میاں بیوی سمیت 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے علاقے دھن باد کے اسپتال میں آتشزدگی سے ڈاکٹر میاں بیوی سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھن باد میں پرانا بازار کے علاقے میں واقع ہزرا اسپتال کی دوسری منزل پر گزشتہ رات شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں طوفانی بارشیں ، 3افراد ہلاک ،ایک لاپتا

آکلینڈ :نیوزی لینڈ میں طوفانی بارشوں کے باعث 3افراد ہلاک اور ایک لاپتا ہو گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ، جہاں پر 24گھنٹوں میں ریکارڈ 249ملی میٹر بارش ہوئی ۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ آکلینڈ میں 5روز مزید پڑھیں

عمران خان کا آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام، پیپلزپارٹی کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

اسلام آ باد: پاکستان پیپلز پارٹی نے آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے پر عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین پر تنقید کرتے ہیں،ان خان نے آصف زرداری پرایک مخصوص الزام لگایا ہے، مزید پڑھیں

امریکہ نے 'ویگنر' کو بین الاقوامی جرائم پیشہ تنظیم اعلان کر دیا

امریکہ نے، روس کے کرائے کے فوجی گروپ، ‘ویگنر’ کو بین الاقوامی جرائم پیشہ تنظیم اعلان کر دیا ہے۔ امریکہ کی وزارت خزانہ اور وزارت خارجہ نے نئی پابندیوں کے فیصلوں کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ ان فیصلوں کے ساتھ بین الاقوامی جرائم پیشہ تنظیم ویگنر سے منسلک افراد اور تنظیموں کو پابندیوں مزید پڑھیں

ترکیہ: ہم، آذربائیجان کے تہران سفارت خانے پر حملے کی مذّمت کرتے ہیں

ترکیہ نے آذربائیجان کے تہران سفارت خانے پر منفور مسلح حملے کی مذمت کی اور آذربائیجان کے ساتھ دائمی تعاون کا اظہار کیا ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائرام اوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی مزید پڑھیں

آصف زرداری سے کسی خیر کی توقع نہیں رکھی جا سکتی،مسرت جمشید چیمہ

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے کسی خیر کی توقع نہیں رکھی جا سکتی، عمران خان کی زندگی کو لا حق خطرات پر ساری قوم شدید تشویش میں مبتلا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسرت جمشید چیمہ نے لکھا کہ ملک کا بچہ مزید پڑھیں