کراچی: وفاقی وزیر شازیہ مری نے آئی ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر پڑنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی اس حق میں نہیں کہ ہمیں قرض لینے پڑیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ عطا مری مزید پڑھیں
زمرہ:
ایران میں زلزلہ تین افراد ہلاک،سینکڑوں زخمی
ایران کے شمال مغربی حصے میں ترک سرحد کے قریب شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ،مغربی آذربائیجان صوبے کے گورنر محمد صادق متمدیان کا بتانا ہے کہ زلزلے کی شدت5 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں مزید پڑھیں
آذربائیجان سے تعلقات خراب نہیں ہونے دیں گے: ابراہیم رئیسی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان دوستانہ تعلقات ناقابل تسخیر تاریخی اور ثقافتی رشتوں پر مبنی ہیں۔ یہ بات صدر ابراہیم رئیسی نے گزشتہ روز اپنے آذری ہم منصب الہام علی ایف کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
9 فروری کو آئی ایم ایف کی شرائط سب کو رلا دے گی،شیخ رشید
راولپنڈی:سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی روئے گا یا روئے گی بعد کی بات ہے آج ساری قوم رو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ 9 فروری کو آئی ایم ایف کی شرائط سب مزید پڑھیں
الزام تراشی عمران خان کی عادت ہے، خورشید شاہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر آبی وسائل و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نےکہا ہےکہ الزام تراشی عمران خان کی عادت ہے،عمران خان کے جھوٹے اور غیر ذمے دارانہ بیان سے کچھ زندگیوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی کہ سابق صدر آصف علی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹر کی قیمتوں میں 35،35 روپے اضافے کا اعلان
اسلام آباد :وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فوری طور پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے کے بڑے اضافے کا اعلان کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کی خبریں سامنے آئیں اور عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً مزید پڑھیں
لسبیلہ،مسافر کوچ کھائی میں جاگری ، 39 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں چین کی اسٹاپ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گر نے کے نتیجے میں 39 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی آرہی تھی ، کھائی میں گرنے کے بعد کوچ میں آگ بھڑک اٹھی ، امدادی کارروائیوں مزید پڑھیں
پنجاب کابینہ؛ وزرا کا تنخواہ و سرکاری گھر لینے سے انکار
لاہور: نگران کابینہ نے رضا کارانہ طور پر تنخواہ اور سرکاری گھر نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت گزشتہ روز وزیراعلیٰ آفس میں کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں نگران وزیراعلیٰ نے نگران وزرا کو ذمے داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی، اجلاس میں عام انتخابات کے شفاف مزید پڑھیں
کلمہ پڑھا ہے تو نماز پڑھنا بھی میرا فرض بنتا ہے، راکھی ساونت
ممبئی: راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے اسلام قبول کیا ہے تو وہ نماز کی ادائیگی بھی کریں گی۔ حال ہی میں اپنے مسلمان دوست عادل خان سے شادی کر کے اسلام قبول کرنے والی اداکارہ راکھی ساونت عرف فاطمہ نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کلمہ مزید پڑھیں
جنہیں اداکاری میں مہارت حاصل ہے انہیں آگے بڑھنے کے مواقع نہیں دیتے، سمیع خان
کراچی: اداکار سمیع خان کا کہنا ہے کہ پاکستان شوبر میں اداکاری میں مہارت رکھنے والے اداکاروں کو آگے بڑھنے کے مواقع نہیں دیئے جاتے۔ سراب اور تنکے کا سہارا جیسے کئی منفرد کہانیوں والے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سمیع خان حال ہی میں ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں شریک ہوئے۔ پروگرام میں پاکستان مزید پڑھیں