اسلام آباد:وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ عمران خان کی کوشش ہے پاکستان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو کر ڈیفالٹ کر جائے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کا وقت آئین پاکستان میں مقرر ہے، آئین کے مطابق الیکشن کرائے جائیں مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارتی ریاست اڑیسہ کے وزیرِ صحت قاتلانہ حملے میں ہلاک
نئی دہلی — بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ کے وزیرِ صحت نبا کشور داس پر اتوار کو قاتلانہ حملہ ہوا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لیکن زیادہ خون بہنے کے باعث ڈاکٹرز ان کی جان نہ بچا سکے۔ بھونیشور کے اپولو اسپتال سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق وزیر مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلا ف پاکستان کی قرارداد پی یو آئی سی کے ایجنڈے میں شامل
الجیرز:ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی سربراہی میں پاکستان کے پارلیمانی وفد کی الجیریا کے شہر الجزائر میں 26 سے 30 جنوری تک منعقد ہونے والی پی یو آئی سی کانفرنس کے 17 اجلاس میں شرکت کی ۔ مزید پڑھیں: کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں محض کاغذی رہ جاتی ہیں، بلاول الجزائر مزید پڑھیں
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی تحریک کامیاب ہوگی، بشیراحمد ماندائی
کوئٹہ: نائب امیرجماعت اسلامی بلوچستان بشیراحمدماندائی نے کہا کہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ بلوچستان بھر میں مظلوم عوام کی تواناآوازبن گئی ہے، گوادر کے چار جماعتی اتحاد کے مقابلے میں عوامی اجتماعی حقوق کے حصول بھتہ خوری ٹرالر مافیاکے خلاف بھر پور جدوجہد کیا۔ بشیر احمد ماندائی نے کہاکہ عوامی حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
لاہور: تحریک انصاف نے تحریک انصاف کے 33اراکین کے استعفے کے باعث خالی ہونے والی 33 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے اور ان تمام نشستوں سے امیدوار چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہی ہوں گے۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں
ملک میں جاری معاشی بحران نے شوبز فنکاروں کو بھی پریشان کردیا
کراچی: ملک میں جاری معاشی بحران، بڑھتی مہنگائی اور روپے کی قدر میں کمی نے شوبز فنکاروں کو بھی پریشان کردیا۔ پاکستانی گلوکار فرحان سعید نے ٹویٹر پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ہم اس بحران سے کیسے نکلیں گے؟ میں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھا کہ روپیہ ڈالر کے مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار نے اسلام کیلئے لاکھوں فالوورز والے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیئے
کراچی: پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار اور ماڈل حسن عابد نے اسلام کیلئے اپنے لاکھوں فالوورز والے ٹک ٹاک اور یوٹیوب کے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیئے۔ حسن عابد کو انسٹاگرام پر ڈھائی لاکھ سے زائد افراد فالو کرتے ہیں اور یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر ان کے لاکھوں فالوورز اور سبسکرائبر تھے۔ اپنی انسٹاگرام پر پوسٹ مزید پڑھیں
بھارتی اداکار مندیپ رائے عارضہ قلب کے باعث جان کی بازی ہار گئے
کرناٹکا: بھارتی اداکار مندیپ رائے عارضہ قلب کے باعث جان کی بازی ہار گئے. ان کی عمر 72 برس تھی اور انہیں گزشتہ دنوں ایک شدید قسم کا دل کا دورہ پڑا تھا۔ انہوں نے کناڈا فلم انڈسٹری میں متعدد دہائیوں پر مشتمل اپنے کیریئر میں 200 سے زائد فلموں میں کام کیا۔ ان کی موت مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کا اپنی فلم ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی پر مداحوں کا شکریہ
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’پٹھان‘ کی شاندار اور ریکارڈ توڑ کامیابی پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اداکار نے فلم کی کامیابی کے بعد پہلی مرتبہ ممبئی میں اپنے گھر ’منت‘ سے اپنے مداحوں کو اپنا دیدار کرایا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو میں دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں
اداکارہ نیلو بیگم کو بچھڑے 2 سال بیت گئے
لاہور: پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ نیلو بیگم کو اپنے پرستاروں سے جدا ہوئے2 برس گزر گئے، نامور اداکارہ نے سپرہٹ فلم کے ’سات لاکھ‘ گانے ’آئے موسم رنگیلے سہانے‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھوا اور پیچھے مڑ کر نہ دیکھا۔ اداکارہ کو فلم ’زرقا‘ میں شاندار اداکاری پر نگار ایوارڈ بھی نوازا گیا۔ فلم مزید پڑھیں