ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے مطابق بھارت چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اس سال کسی وقت دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ چین کی اس ماہ کی رپورٹ کے بعد کہ 60 سالوں میں پہلی بار اس کی آبادی کم ہوئی ہے، کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں
زمرہ:
چشمہ شفاء ۔ 22
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت اور خوراک کے جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے ‘اچار اور اس کے فوائد’۔ سب سے پہلے ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ترک دستر خوان مزید پڑھیں
پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے میں 150 افراد زخمی، 32 شہید
ملک میں دہشت گردی کی لہر جاری، خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور میں پولیس لائنز کےمسجد میں دھماکا ہوا جس میں 150 سے زائدافراد زخمی ہوئے ہیں۔ اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید ہوئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دھماکا تقریباً ایک بج کر 40 منٹ پر اس وقت ہوا مزید پڑھیں
پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 48 افراد شہید، 157زخمی
پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھما کے کے نتیجے میں 48 افراد شہید اور 157 زخمی ہوگئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ،، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کردیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں مزید پڑھیں
افغانستان میں شدید سردی سے رواں ماہ اموات کی تعداد 166 ہوگئی
کابل:افغانستان میں سردی کی شدید لہر جاری ہے، جس کے باعث رواں ماہ اموات کی تعداد 166 ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ افغانستان میں گزشتہ ہفتے کے دوران مرنے والوں کی تعداد میں 88 کا اضافہ ہوا ہے،افغانستان کے کچھ علاقوں میں پارہ منفی 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر چکا مزید پڑھیں
آئی ایس آئی افسران کو شہید کرنیوالا دہشت گرد مارا گیا
خانیوال میں آئی ایس آئی کے 2 افسران کو شہید کرنے والے دہشت گرد کو سیکورٹی اداروں نے ایک آپریشن کے دوران ہلاک کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عمر نیازی نامی دہشت گرد نے 3 جنوری 2023ء کو حساس ادارے کے ڈائریکٹر نوید صادق اور انسپکٹر ناصر عباس کو خانیوال میں فائرنگ کر کے مزید پڑھیں
پی ڈی ایم ملک کی معاشی تباہی کی ذمہ دار ہے، چودھری پرویز الہی
لاہور:سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور واقعہ میں ملوث عناصر انسانیت کے دشمن ہیں،پی ڈی ایم ملک کی معاشی تباہی کی ذمہ دار ہے۔ چوہدری پرویز الہی نے کہاکہ ڈالر کو کنٹرول کرنے کے دعوے مزید پڑھیں
یونان: جنگی طیارہ بحیرہ ایونی میں گر کر تباہ ہو گیا
یونان ایئر فورس کا جنگی طیارہ بحیرہ ایونی میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ یونان سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق ایف۔16طیارہ آندراویدا شہر کے جنوب میں سمندر میں گِر گیا ہے ۔ طیارے میں صرف پائلٹ اور معاون پائلٹ سوار تھا۔ خبر کے مطابق پائلٹ تربیتی پرواز کر رہے تھے۔ گرنے سے قبل پائلٹوں نے مزید پڑھیں
قتل کروانے کا الزام، آصف علی زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا
عمران خان کی جانب سے الزامات لگانے کے معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے لیگل نوٹس سنیئر سیاستدان فاروق ایچ نائیک کی جانب سے بھجوایا گیا۔ لیگل نوٹس میں کہا کہ نوٹس ملنے کے 14 روز میں مزید پڑھیں
خانیوال میں شہید ہونے والے ڈائریکٹر آئی ایس آئی اور انسپکٹر کے مبینہ قاتل نے خودکشی کرلی
خانیوال میں ڈائریکٹر آئی ایس آئی اور انسپکٹر کے مبینہ قاتل نے خودکشی کرلی۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق تھل کے علاقے میں اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم نے خود کو گولی ماری۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ چیکنگ کے دوران ملزم نے خودکو گولی مار کر ہلاک کر لیا، مزید پڑھیں