پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے 32 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 140 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پولیس لائنز کی مسجد میں باجماعت نمازِ ظہر ادا کی جا رہی تھی جس کے دوران پہلی صف میں موجود خود کش حملہ آور مزید پڑھیں
زمرہ:
پشاور کی ایک مسجد میں دہشت گرد حملے پر ترکیہ کی شدید مذمت
ترکیہ نے پاکستان میں ایک مسجد پر دہشت گرد حملے کی شدید ترین طریقے سے مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پشاور میں پولیس لائنز مسجد کوہدف بنانے والے اس دہشت گرد حملے کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع پانے پر ترکیہ کو مزید پڑھیں
پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 59 افراد شہید، 140زخمی
پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھما کے کے نتیجے میں 59 افراد شہید اور 140 زخمی ہوگئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ،، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کردیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں مزید پڑھیں
فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیج دیا
اسلام آباد: عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کے مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار ہونے والے سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام مزید پڑھیں
شاہ رخ کی تعریف پر ٹرول کرنے والوں کو انوشے اشرف کا کرارا جواب
کراچی: پاکستانی فنکارہ انوشے اشرف نے بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی تعریف پر ٹرول کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔ فلم ’پٹھان‘ کی ریکارڈ توڑ کامیابی پر انوشے نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بالی وڈ کنگ کو ’یونیورسل اسٹار‘ قرار دیا تھا۔ اداکارہ کی پوسٹ ایک شوبز میگزین کے انسٹاگرام مزید پڑھیں
پاکستانی فنکارہ شازیہ سکندر کا بنایا مجسمہ امریکی عدالت کے باہر نصب
نیویارک: پاکستان نژاد امریکی فنکارہ شازیہ سکندر کا بنایا ہوا مجسمہ ’لیڈی جسٹس‘ امریکی عدالت کے باہر نصب کیا گیا ہے۔ یہ مجسمہ ’جسٹس‘ کے متعلق خواتین کی طرف سے پہلی پیشکش ہے اور اسے مین ہٹن میں نیویارک اپیلینٹ کورٹ ہاؤس کے باہر رکھا گیا ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں شازیہ سکندر کا کہنا مزید پڑھیں
الکا یاگنک یوٹیوب پر سب سے زیادہ سنے جانے والی گلوکارہ بن گئیں
ممبئی: بھارتی گلوکارہ نے بی ٹی ایس اور ٹیلر سوئفٹ کو پچھے چھوڑتے ہوئے یوٹیوب پر سب سے زیادہ اسٹریم ہونے والی گلوکارہ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق بھارتی پلے بیک گلوکارہ کو 2022 میں 15 اعشاریہ 3 ارب مرتبہ اسٹریم کیا گیا جس کا روزانہ اوسط 42 ملین بنتا ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں
پشاور مسجد خودکش دھماکا : شہادتوں پر شوبز ستارے بھی سوگوار
کراچی: پشاور میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے اور متعدد شہادتوں پر شوبز ستاروں نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے ٹویٹر پر لکھا کہ پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کیلئے دعاگو ہوں، ایک عبادت گاہ میں حملہ ناقابل بیان جرم ہے۔ Praying for those injured in the blast مزید پڑھیں
شام ادریس کا اپنی اہلیہ سحر سے شادی میں وقفہ لینے کا اعلان
لاہور: مشہور ولاگر اور یوٹیوبر شام ادریس نے اپنی اہلیہ سحر (فروغی) سے کچھ عرصے کے لئے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ ادریس اور سحر 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور مارچ 2020 میں ان کے ہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی تھی۔ انسٹاگرام کی پوسٹ میں شام ادریس نے لکھا کہ میں مزید پڑھیں
چین اور شمالی کوریا کا بڑھتا ہوا خطرہ: امریکی وزیر دفاع کا خطے کا دورہ
ویب ڈیسک — امریکی دفاعی حکام انڈو پیسیفک علاقے، چین اور شمالی کوریا کی طرف سے بڑھتے ہوئے خطرات پر اپنی توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کے لیے امریکی اور جرمن ساختہ جنگی ٹینکوں اور اربوں ڈالر کی اضافی فوجی مدد کے حصول میں معاونت کے بعد اب امریکی مزید پڑھیں