دیپیکا پڈوکون شاہ رخ  کے ساتھ کام کے سوال پر آبدیدہ ہوگئیں

 ممبئی: بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کے سوال پر پریس کانفرنس میں آبدیدہ ہوگئیں۔ اس موقع پر دیپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ میری پہلی فلم سے شاہ رخ نے مجھے بہت محبت دی اور میں نے اِن سے اعتماد حاصل کیا۔ With Rs 600 crore+ #Pathaan has مزید پڑھیں

 آن لائن منفی مہم فنکاروں کو شدید متاثر کرتی ہے، ثروت گیلانی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ آن لائن منفی مہم فنکاروں کو شدید متاثر کرتی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ نفرت انگیز مہم چلانے والے افراد کو پہلے خود پر نظر ڈالنی چاہئے اور خود پر کنٹرول کرنا سیکھنا چاہئے۔ ثروت گیلانی کا کہنا تھا کہ شوبز مزید پڑھیں

سلمان خان سری دیوی کے ساتھ فلم کرنے سے کیوں گھبراتے تھے؟ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان بھارتی اداکارہ آنجہانی سری دیوی کے ساتھ فلموں میں کام کرنے سے گھبراتے تھے اور اس کی وجہ سامنے آئی ہے۔ سلمان خان سری دیوی کی اداکارانہ صلاحیتوں کے بے انتہا معترف رہے ہیں اور انہوں نے اداکارہ کو ہندی سینما کی پہلی خاتون سپراسٹار کا خطاب بھی دیا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا خطرہ: امریکہ اور جنوبی کوریا کا فوجی تعاون بڑھانے کا عزم

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا کی طرف سے بار بار کیے جانے والے میزائل تجربات کے جواب میں امریکہ اور جنوبی کوریا مشترکہ فوجی مشقوں کی رفتار اور دائرہ کار میں اضافہ کریں گے اور انٹیلی جنس شیئرنگ کو وسعت دیں گے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور جنوبی کوریا کے وزیر دفاع لی جانگ مزید پڑھیں

جو بائیڈن کے گھر اور دفتر سے برآمد ہونے والی خفیہ دستاویز کے بارے میں کاروائی جاری

متحدہ کے محکمہ انصاف نے ایوانِ نمائندگان  کی نگران اور احتساب کمیٹی کی صدر جو بائیڈن کے گھر اور دفتر سے ملنے والی "خفیہ دستاویزات” کے بارے میں تفصیلات فراہم کرنے کی  درخواست کو مسترد کر دیا۔ محکمہ انصاف نے، جس نے بائیڈن کے گھر اور دفتر سے دریافت ہونے والی "خفیہ دستاویزات” کے حوالے مزید پڑھیں

موجودہ شرائط میں ہمارا سویڈن کی نیٹو رکنیت کی حمایت کرنا ناممکن ہے: چاوش اولو

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولونے سویڈن کی نیٹو رکنیت کے بارے میں کہا ہے کہ اگر سویڈن اپنی ذمہ داریاں پوری کرتا ہے تو اس معاملے پر غور کیا جائے گا۔ لیکن موجودہ شرائط میں ہمارا اس ملک کی رکنیت کی حمایت کرنا ممکن نہیں ہے”۔ چاوش اولو اور ہنگری کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کرنےکیلئے قومی اتفاق رائےکی ضرورت ہے

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائنز سانحہ اے پی ایس سانحے سے کم نہیں ہے، لہذا ضرب عضب جیسا آپریشن شروع کرنےکیلئے قومی اتفاق رائےکی ضرورت ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پشاور پولیس لائنز میں 100افراد کی شہادت مزید پڑھیں

پشاور دھماکے کے ذمے داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا، کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 255 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں شرکا کو موجودہ اور ابھرتے خطرات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈرز نے  پشاور پولیس لائنز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فوجی فیکٹری پر ڈرون حملے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ لگتا ہے، امریکا

واشنگٹن :امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون)کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ واشنگٹن نے ایران میں کسی فوجی آپریشن میں حصہ نہیں لیا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اصفہان میں ایک فوجی فیکٹری پر ڈرون حملے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے۔  بریگیڈیئر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ کوئی بھی امریکی فوجی ایران میں مزید پڑھیں

مسجد دھماکا وفاقی و صوبائی حکومتوں کی ناکامی ہے، سراج الحق

پشاور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکا وفاقی و صوبائی حکومتوں اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے،  نیشنل سیکیورٹی کونسل نے گزشتہ عرصے میں جو فیصلے کیے عملدرآمد نہیں ہوا۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دھماکا کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق مزید پڑھیں