ترکیہ کے بحیرہ اسود کے علاقے میں واقع اماسیا کا صوبہ اپنی منفرد خوشبو اور بو کے لیے جانا جاتا ہے، وہ ہے وہاں کا مخصوس سیب ۔ علمی مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس خطے میں سیب کی پیداوار کی تاریخ دو ہزار سال ہے۔ اماسیا کو ضلعی اداراہ برائے خوراک، مزید پڑھیں
زمرہ:
مریم نواز: عمران خان نے آئی ایم ایف سے معائدہ کر کے ملک کو گروی رکھ دیا
مسلم لیگ ن کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزرمریم نواز کا کہنا ہےکہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرکے پاکستان کو گروی رکھ دیا، ملک کے پاس اب نواز شریف اور ن لیگ کے سوا کوئی چوائس نہیں۔ بہاولپور میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط کو پیش نظر رکھتے ہوئےبجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط قبول کرلی، جس کے نتیجے میں بجلی کی قیمت مزید بڑھائی جائے گی۔ رپورٹ مزید پڑھیں
کراچی میں خواتین کیلیے پنک بس سروس کا افتتاح
کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے شہر قائد میں یکم فروری سے خواتین کے لئے مخصوص پیپلز پنک بس سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پنک بس سروس کے آپریشن کے آغا ز کی افتتاحی تقریب تاریخی فرئیر ہال کراچی میں منعقدکی گئی،خواتین کے لیے مختص پنک بس سروس کا افتتاح بھی خواتین نے کیا۔اس مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
لاہور: ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ریلوے نے گرین لائن ٹرین کے علاوہ دیگر تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 8 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ ریلوے حکام کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ 15 فیصد اضافے سے پاکستان ریلوے پر یومیہ 11.725 ملین روپے کا اضافی بوجھ پڑا ہے، آپریشن کی مزید پڑھیں
پٹھان کی کامیابی نے ناکامی کے 4 سال بھلا دیے، شاہ رخ خان
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے پٹھان کی کامیابی نے ناکامی کے 4 سال بھلا دیے۔ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’ پٹھان‘ کی غیرمعمولی کامیابی پرمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پٹھان کی غیرمعمولی کامیابی نے گزشتہ 4 سال کی ناکامیاں بھلا دیں۔ آخری فلم کے فلاپ ہونے مزید پڑھیں
اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر اڑانا سیکھ لیا
دبئی: پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹراڑانا سیکھ لیا ۔ اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنے فینز کے لیے ہیلی کاپٹر اڑاتے ہوئے تصاویر شئیر کیں جو وائرل ہوگئیں۔ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر پرشئیر کی گئی پوسٹ پر لکھا خواتین اور حضرات آپ کی کیپٹن آپ سے مخاطب ہے۔ مہوش حیات ان مزید پڑھیں
نواز الدین کھانا دیتے ہیں نہ باتھ روم استعمال کی اجازت ہے، اہلیہ کا الزام
ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ انہیں کھانا نہیں دیتے اور نہ ہی باتھ روم استعمال کرنے کی اجازت ہے۔ اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی کے وکیل نے بیان میں الزام عائد کیا کہ نواز الدین ان کی مؤکلہ کو نہ کھانے مزید پڑھیں
فلم ’پٹھان‘ نے کے جی ایف2، باہو بلی اور دنگل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی: فلم پٹھان نے نارتھ امریکا کے باکس آفس میں بزنس کے اعتبار سے عامر خان کی دنگل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یش راج فلم پروڈکشن کی فلم پٹھان نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے۔ فلم زیرو میں ناکامی کا سامنا کرنے والے شاہ رخ خان نے فلم پٹھان سے شاندار مزید پڑھیں
بھارت کی آبادی چین سے بڑھنے پر کیا تبدیلیاں متوقع ہیں؟
No media source currently available