نئی دہلی — بھارت کی وزیرِ خزانہ نے مالی سال 2024-2023 کے لیے بجٹ کا اعلان کر دیا ہے جب کہ دفاعی بجٹ میں 13 فی صد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس دفاعی بجٹ میں 10 فی صد اضافہ کیا گیا تھا۔ وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے بدھ کو دفاعی بجٹ میں اضافے مزید پڑھیں
زمرہ:
اسرائیلی انتظامیہ کی فلسطییوں کی شہریت منسوخ کرنے کے مسودہ قانون کی منظوری
اسرائیلی اسمبلی نے قومی سلامتی کے جرائم کے لیے حراست میں لیے گئے افراد کے فلسطینی انتظامیہ سے رقم وصول کر نے کے جرم کے ثابت ہونے کی صورت میں ان تمام افراد کی شہریت چھین کر انہیں ملک بدر کیے جانے سے متعلق مسودہ قانون کی منظوری دے دی ہے۔ پارلیمنٹ کے تحریری بیان مزید پڑھیں
آصف زرداری پر الزامات، اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو طلب کر لیا
اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو ان کے بیان سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے آج طلب کیا ہے جس میں انہوں نے سابق صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرانے کا الزام عائد کیا تھا۔ پولیس نے شیخ رشید احمد مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی ضمانت منظور
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی نے فواد چوہدری کی جانب سے دائر درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت مزید پڑھیں
مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے کا کیس، عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا
راولپنڈی:پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس کو خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔ مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس میں نامزد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نااہلی کیس میں ابتدائی جواب جمع مزید پڑھیں
کراچی میں خواتین کیلئے پنک بس سروس کا افتتاح
کراچی میں سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا افتتاح کردیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ پنک بس میں ابتدائی 7 روز تک خواتین کو مفت سفر کی سہولت فراہم کی جائے گی۔یہ ہماری ذمہ داری ہے مزید پڑھیں
خطے میں قیام امن کی بحالی کےلیے دو ریاستی فارمولا تیار کرنا ہوگا: انٹونی بلنکن
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے گزشتہ ایک سال کے دوران اسرائیل اورفلسطین کے درمیان تشدد کے واقعات میں بے گناہ فلسطینی شہریوں کے قتل پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ بلنکن نے غربِ اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی صدرمحمود عباس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعدایک بیان میں انھوں نے گزشتہ ایک سال کے مزید پڑھیں
حکومت ہمیں پکڑنے کے بجائے دہشتگردوں کو پکڑے، پرویز الٰہی
لاہور:سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت ہمیں پکڑنے کے بجائے دہشتگردوں کو پکڑے، نگران حکومت اپنا مینڈیٹ بھول گئی، ان کا مینڈیٹ صاف اور شفاف الیکشن کروانا ہے،یہ کام ہی سارا غلط کر رہے ہیں، ہمیں اپنی عدلیہ پر پورا یقین ہے، ان کو عدالتوں سے سزا دلوائیں گے مزید پڑھیں
امریکی وزیرِ خارجہ کا اسرائیل اور فلسطینیوں کو پرامن رہنے پر زور؛ تنازع کے دو ریاستی حل کی تجدید
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اسرائیل اور مغربی کنارے کے دوروں کے دوران فریقین سے حالیہ تشدد کو کم کرنے پر زور دیا ہے اور کہاہے کہ وہ تنازع کا دو ریاستی حل نکالنےکے امریکی ہدف کی جانب کام کریں۔ بلنکن نے یروشلم میں اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور مزید پڑھیں
اگر یوکرین نے کہا تو اُسے جنگی طیارے دیں گے:ماکروں
فرانس کے صدر امانویل ماکروں نے کہا ہے کہا اگر یوکرین نے ہماری شرائط مان لیں تو اسے جنگی طیارے دیئےجا سکتے ہیں۔ ماکروں نے ہالینڈ کے دورے کے دوران وزیراعظم مارک روٹ کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ ماکروں نے بتایا کہ میں نے وزیراعظم روٹ کے ساتھ یوکرین کی مزید پڑھیں