کراچی: ٹک ٹاکر جنت مرزا اور عمربٹ نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں بریک اپ کا اعلان کرتے ہوئے عمر بٹ نے کہا کہ میرے خیال سے آپ سب کو معلوم ہوجانا چاہیے کہ میں اور جنت اب مزید ایک ساتھ نہیں ہیں۔ یہ ہم دونوں کا مشترکا فیصلہ ہے۔انہوں مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہ رخ خان کے چہرے پر پٹیاں، نئی فلم کے سیٹ کی تصاویر وائرل
ممبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے چہرے پر پٹیاں بندھی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کے بعد بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’جوان‘ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ فلم ’جوان‘ کے سیٹ پر لی گئی شاہ رخ خان کی تصاویر سوشل مزید پڑھیں
روس کے لیے ڈرون تیار کرنے والی ایرانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں نافذ
ویب ڈیسک — امریکہ نے سات ایرانی اداروں کے ڈرون تیار کرنے پر منگل کو نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دی ہیں ۔ ان ایرانی ڈرونز کو روس نے یوکرین پر حملہ کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ ان فرموں اور دیگر تنظیموں کو امریکی برآمدی کنٹرول کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا جو مزید پڑھیں
سال 2022 میں شب سے زیادہ جرمن شہریوں نے ترکیہ کی سیر کی
2022 میں ترکیہ کو سب سے زیادہ سیاح بھیجنے والا ملک جرمنی تھا جہاں6 5 لاکھ 79 ہزار سیاح آئے ۔ وزارت ثقافت و سیاحت کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلان کے مطابق ترکیہ نے 2022 میں 51 ملین 3 لاکھ58 ہزار زائرین کی میزبانی کی جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 71.07 مزید پڑھیں
وائٹ ہاوس کا پشاور دھماکے پر لواحقین سے تعزیت کا اظہار
واشنگٹن:وائٹ ہاوس نے پشاور میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاوس کی نیشنل سکیورٹی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے اپنے بیان کہا کہ پشاور سے افسوس ناک اور دل دہلا دینے والی خبر سامنے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
غزہ: فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں 2 علیحدہ واقعات میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی کنارے میں چاقو سے لیس ایک نوجوان نے حملہ کیا جس پر فوجی اہلکاروں نے اپنے دفاع میں مزید پڑھیں
یوکرین کو فوجی امداد دی جا سکتی ہے: نیتین یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو فوجی امداد دینے اور مسئلے کی حل کی خاطر مصالحت کار کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ نیتن یاہو کا یہ بیان امریکہ کی جانب سے یوکرین کے معاملے کو کسی منطقی انجام تک لے جانے کی خاطر کوششوں کو مزید پڑھیں
گورنر پنجاب نے صوبائی اسمبلی الیکشن کی تاریخ دینے سے انکار کردیا
لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار کردیا۔ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے سیکرٹری الیکشن کمیشن، اسپیکر پنجاب اسمبلی اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو لکھے گئے مراسلے میں گورنر پنجاب نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ دینے سے قبل مزید پڑھیں
طالبعلم پر ٹیچر کا تشدد، اسکول کی رجسٹریشن معطل اور جرمانہ عائد
کراچی کے علاقے کورنگی کے نجی تعلیمی ادارے میں ساتویں جماعت کے طالب علم پر خاتون ٹیچر کی جانب سے کیے گئے تشدد پر نجی اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی گئی۔ اسکول انتظامیہ پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے اسے طالب علم کے علاج کے تمام اخراجات پورے کرنے کا پابند بھی کردیا مزید پڑھیں
سندھ میں 3 دن سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے، سوئی سدرن
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو تین دن گیس کی فراہمی بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز بشمول آر ایل این جی پمپز کو جمعہ 3 فروری صبح 8 بجے سے پیر 6 فروری صبح 8 مزید پڑھیں