کابل: افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پشاور دھماکے سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پر الزام نہ لگائیں اپنے اندر خرابی تلاش کریں۔ افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی حکام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پشاور دھماکے کی باریکی سے تحقیقات کریں، اپنا بوجھ ہم پر نہ مزید پڑھیں
زمرہ:
آئی ایم ایف: اعلیٰ افسران اور اہلخانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات کے دوران نئے مطالبات سامنے رکھ دیے، جن کے مطابق اعلیٰ افسران اور ان کے اہل خانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے نئے مطالبات میں کہا گیا ہے کہ گریڈ مزید پڑھیں
ثانیہ مرزا کا گھر واپسی پر شاندار استقبال ، ویڈیو وائرل
دبئی:معروف بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا گزشتہ ہفتے آسٹریلین اوپن میں اپنے آخری میچ کے بعد دبئی میں اپنی رہائش گاہ پہنچیں تو ان کے اہل خانہ اور دوستوں نے شاندار استقبال کیا۔ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد گھر پہنچنے پر شاندار استقبال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
یاسر عرفات کو ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر یاسر عرفات کو مکی آرتھر کی عدم موجودگی میں جزوقتی ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر سے مشاورت کے بعد یہ طے پایا ہے کہ وہ جب قومی ٹیم کو دسیتاب نہیں ہوا کرینگے تو مزید پڑھیں
"براعظم امریکہ کا سب سے بڑا قید خانہ کس ملک میں کھولا گیا" جاننا چاہیں گے؟
براعظم امریکہ کا سب سے بڑا قید خانہ وسطی امریکی ملک السلواڈور میں کھل گیا ہے۔ السلواڈور کے صدر نائب بوکیلے نے توکولوکا وادی میں اس قید خانے کا افتتاح کیا جو کہ 166 ہیکٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور جس میں 40 ہزار قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش ہے۔ صدر نے اپنی مزید پڑھیں
آصف زرداری پر الزامات، شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ شیخ رشید کو ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق کیس میں گرفتار شیخ رشید احمد کو آج مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن: کراچی بلدیاتی انتخابات کے تمام آر اوز کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کےکیس کی سماعت ہوئی، جس میں الیکشن کمیشن نے آئندہ سماعت پر تمام آر اوز (ریٹرننگ افسران) کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی کے کیس پر سماعت کے دوران جماعت اسلامی کے وکیل نے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی اٹارنی جنرل تعینات، صدرمملکت نے منظوری دیدی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق بیرسٹر شہزاد عطا الہیٰ کو منصور عثمان اعوان کے عہدہ نہ سنبھالنے کے باعث اٹارنی جنرل تعینات کیا گیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں
دہشت گردی پاکستان اور افغانستان کی مشترکہ دشمن ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی پاکستان اور افغانستان دونوں کی مشترکہ دشمن ہے۔ امید ہے کہ کابل عالمی برادری اور پاکستان کے ساتھ کیے گئے اپنے عہد پر پورا ترے گا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ عالمی مزید پڑھیں
شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
راولپنڈی: پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا، انہیں عدالت میں پیش کیا گیا جہاں جج نے شیخ رشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے رات گئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی بحریہ ٹاؤن مزید پڑھیں