اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نگران وزرائے اعلی نے 90 روز کے اندرانتخابات نہ کروائے تو ان پر آرٹیکل 6 لگے گا، جیل میں کوئی تشدد نہیں ہوا بلکہ چار سینئر وزراء نے کہا اس تمام معاملے میں ہم اس کے پیچھے نہیں۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں
زمرہ:
‘بائیڈن کی دوسری رہائش گاہ سے کوئی نئی خفیہ دستاویزات نہیں ملیں’
ویب ڈیسک — امریکی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ایجنٹوں نے اطلاع دی ہے کہ انہیں بدھ کو امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائش گاہ سے تلاشی کے دوران کوئی نئی خفیہ دستاویز ات نہیں ملیں۔ تاہم صدر بائیڈن کے ذاتی اٹارنی باب باور کا کہنا ہے کہ ایف بی آئی ایجنٹس ریہوبوتھ بیچ مزید پڑھیں
راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا؛ کیا مقاصد حاصل ہوگئے؟
No media source currently available
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ یینی شفق: "ایردوان کی طرف سے سویڈن کو پیغام” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ جب تک سویڈن قرآن پاک کو نذر آتش کرنے اور پھاڑنے کی اجازت دیتا رہے گا ترکیہ نیٹو میں سویڈن کی رکنیت مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سینئر صحافی و ٹی وی میزبان عمران ریاض خان کو ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ عمران ریاض خان کا موبائل فون اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے صحافی عمران ریاض کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے مزید پڑھیں
مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست میں اہم پیش رفت
اسلام آ باد: مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت اب اسلام آباد ہائی کورٹ کا لاررجر بینچ کرے گا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت مزید پڑھیں
جاپان کا دفاعی اخراجات میں اضافے کا منصوبہ قابل تعریف ہے،سیکرٹری جنرل نیٹو
ٹوکیو:مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولن برگ نے جاپان کے دفاعی اخراجات میں اضافے کے منصوبے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ ایک غیر مستحکم دنیا میں زیادہ سے زیادہ سیکورٹی میں شمولیت کے لیے اس ملک کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں
شہباز گل کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد:اداروں میں بغاورت پر اکسانے کے مقدمے میں اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی، جس میں شہباز گل نے راجا رضوان مزید پڑھیں
شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے شیخ رشید کی گرفتاری پر کہا ہے کہ صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں۔ حکومت کا شیخ رشید کی گرفتاری میں کوئی تعلق نہیں، سیاسی مسخرہ سیاسی رنگ دینے کی کوشش کررہا ہے، صرف قانون پر عمل ہوا ہے، پسلیاں تو نہیں تڑوائیں، 15کلوہیروئن مزید پڑھیں
پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد گرفتار
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو رات گئے اسلام آباد پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا ۔ شیخ رشید کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔ حکومت مخالف رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔شیخ رشید احمد کو راولپنڈی پولیس نے مری موٹر وے سے مزید پڑھیں