اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اہم قومی چیلنجز پر تمام قومی سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے 7 فروری کو ‘آل پارٹی کانفرنس’ (اے پی سی) طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اے پی سی اسلام آباد میں ہوگی اور اس سلسلے میں تمام قومی سیاسی قائدین کو اے پی سی میں مزید پڑھیں
زمرہ:
میری شادی خطرے میں ہے، راکھی ساونت
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ان کی شادی خطرے میں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں ابھی بہت زیادہ ڈسٹرب ہوں۔ میری شادی خطرے میں ہے۔ابھی کچھ نہیں بتا سکتی وقت آنے پر سب سامنے آ جائے گا۔ مزید پڑھیں: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی مزید پڑھیں
سجل علی کو جمائما کی فلم میں کیوں کاسٹ کیا؟ بھارتی ڈائریکٹر نے وجہ بتادی
لندن: بھارتی فلم ڈائرکٹر شیکھر کپور نے سجل علی کو جمائما کی فلم میں کاسٹ کرنے کی وجہ بتا دی۔ بھارت کے عالمی شہرت یافتہ ڈائرکٹر شیکھر کپورکا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ سجل علی کو فلم میں کاسٹ کرنے کے لیے بہت سے لوگوں نے کہا تھا۔ سجل علی نے اپنی آڈیشنز بھی بھیجیں مزید پڑھیں
ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلانے پر ماریہ بی کی اداکارہ سجل علی پر شدید تنقید
کراچی: پاکستان کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے اداکارہ سجل علی کو ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ماریہ بی نے انسٹاگرام پر پاکستانی ڈرامے ’ان کہی‘ کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمارے فنکار ’جوائے لینڈ‘ کو پروموٹ کرکے ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلا رہے ہیں۔ اسکرین شاٹ میں مزید پڑھیں
انور مقصود کا ڈرامہ ’ساڑھے 14 اگست‘ الحمراء لاہور میں پیش کیا جائیگا
لاہور: پاکستان کے معروف ڈرامہ نویس انور مقصود کا تحریر کردہ ڈرامہ ’ساڑھے 14 اگست‘ کراچی اور اسلام آباد کے بعد اب 27 فروری سے 22 مارچ تک الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں بھی پیش کیا جائیگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامور ہدایتکار داور محمود، ساجد حسن نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء ذوالفقار علی مزید پڑھیں
ایرانی فلمساز جعفر پناہی نے جیل میں تاحیات بھوک ہڑتال شروع کردی
تہران: چھ ماہ سے جیل میں موجود ایران کے مشہور فلمساز جعفر پناہی نے جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز کی اہلیہ طاہرے سعیدی نے انسٹاگرام پر یہ اس خبر سے لوگوں کو آگاہ کیا ہے۔ 62 سالہ جعفر پناہی نے جیل سے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مزید پڑھیں
رابرٹ لی : ایک متنازعہ شخصیت جن کے مجسمے ہٹا دیے گئے
No media source currently available
ایران: فلمساز جعفر پناہی نے اوین جیل میں احتجاجاً بھوک ہڑتال شروع کر دی
ویب ڈیسک — یورپ کے تمام فلمی میلوں میں انعام جیتنے والے ،معروف ایرانی فلم ساز جعفر پناہی، نے اپنی مسلسل نظربندی کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ وہ گزشتہ چھ ماہ سے جیل میں بند ہیں۔یہ بات ، جمعرات کو ان کی اہلیہ کی طرف سے شائع ہونے والے ایک بیان میں مزید پڑھیں
کراچی: جماعت احمدیہ کی ایک اور عبادت گاہ کے مینار توڑ دیے گئے
جمعرات 2 فروری سہ پہر تقریباً ساڑھے تین بجے احمدیہ ہال صدر کراچی کے مینار شر پسند عناصر نے مسمار کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پانچ سے دس شرپسند آئے اور چار افراد احمدیہ ہال کے باہر موجود کھانے کے ٹھیلے والے کے بنج کو دروازے کے ساتھ کھڑا کر کے اس کے سہارے دیوار مزید پڑھیں
چین کے جنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے فلپائن امریکا کو اڈے دینے پر تیار
منیلا :چین کے بڑھتے ہوئے فوجی اثرورسوخ کے پیش نظرفلپائن نے امریکہ کو اپنے فوجی اڈوں تک رسائی دینے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو فلپائن میں موجود امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے فلپائنی صدر اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں کیں،جس میں فلپائن نے امریکا کو اڈے دینے کی حامی مزید پڑھیں