ویب ڈیسک — امریکی محکمہ دفاع نے جمعرات کو اعلان کیا ہےکہ گوانتاناموبے کے حراستی مرکز سے ایک قیدی ماجد خان کو بیلیز منتقل کیا جا رہا ہے۔ ماجد خان نے فروری 2012 میں ملٹری کمیشن کے سامنے قصوروار ہونے کا اعتراف کیا تھا۔ plea agreement کے تحت ماجد خان نے امریکی حکومت کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ:
چین کے جنوبی بحیرہ چین پر ملکیت کے دعوے؛ مشرقی ایشیائی ممالک سے اختلافات
No media source currently available
روس کا یوکرین میں رہائشی عمارت پر حملہ،3 افراد ہلاک
روسی فوج نے یوکرین کے مشرقی حصے میں پیش قدمی کرتے ہوئے کچھ علاقوں میں بمباری کی ہے۔ یوکرینی افواج کے مطابق، یوکرین کے شہر باخمت اور اس کے قریبی متعدد قصبوں میں روسی فوج نے بمباری کی۔ اس حوالے سے یوکرینی افواج کا کہنا ہے کہ ایودیو، قریبی قصبہ میرینکا اور کچھ ہمسایہ علاقوں کو بھی نشانہ مزید پڑھیں
یوکرین کو دیا گیا اسلحہ روسی فوج کا جائز ہدف ہو گا، روس کی اسرائیل کو وارننگ
ماسکو:روس نے اسرائیل کو متنبہ کیا ہے کہ یوکرین کو اسلحے کی فراہمی بحران میں مزید تناو پیدا کر دے گی، روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہرووا نے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم نے، یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کے معاملے میں، ممالک میں جغرافیائی قواعد مزید پڑھیں
بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20سیریز جیت لی
احمد آباد :بھارت نے نیوزی لینڈ کو آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 168رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2سے اپنے نام کر لی۔ بھارتی میڈیاکے مطابق احمدآباد میں کھیلے گئے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں
کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر حادثہ، خواتین و بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق
کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب وین اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں 3 خواتین اور 2 بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائیاں شروع کردیں۔ حادثے میں 17 افراد جاں بحق اور متعدد مزید پڑھیں
فیڈ نے پالیسی ریٹ حالیہ 16 سالوں کی بلند ترین سطح تک بڑھا دیا
امریکہ کے مرکزی بینک ‘فیڈ’ نے پالیسی ریٹ کو، 25 پوائنٹ اضافے کے ساتھ حالیہ 16 سالوں کی بلند ترین سطح، 4،50 سے 4،75 فیصد تک چڑھا دیا ہے۔ فیڈ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پالیسی ریٹ میں اضافے کا فیصلہ اتفاقِ رائے سے کیا گیا ہے۔ اس فیصلے سے فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی مزید پڑھیں
کراچی میں واقع ایک اور احمدی عبادت گاہ کے مینار توڑ دیے گئے
جمعرات 2 فروری سہ پہر تقریباً ساڑھے تین بجے احمدیہ ہال صدر کراچی کے مینار شر پسند عناصر نے مسمار کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پانچ سے دس شرپسند آئے اور چار افراد احمدیہ ہال کے باہر موجود کھانے کے ٹھیلے والے کے بنج کو دروازے کے ساتھ کھڑا کر کے اس کے سہارے دیوار مزید پڑھیں
عمران خان کا راستہ روکنے کیلئے ہر غیر قانونی اقدام اٹھایا جا رہا ہے، پرویز الہی
لاہور:سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور ہمارے خلاف جھوٹے مقدمات اور گرفتاریوں کا سلسلہ عروج پر ہے، نگران بھول گئے ہیں کہ وہ اڑھائی ماہ کے مہمان ہیں، عمران خان کا راستہ روکنے کیلئے ہر غیر قانونی اقدام اٹھایا جا رہا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید پڑھیں
مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی نوجوان شرجیل دم توڑ گیا
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان شرجیل دم توڑ گیا، جاں بحق ہونے والا نوجوان پانچ بہن بھائیوں میں سب سےبڑا اور گھر کا واحد کفیل تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بدھ کو سرجانی ٹاؤن لیاری 36 ٹینکی اسٹاپ کے قریب ایل مزید پڑھیں