بلاول بھٹو کا دعوت سے خطاب، سیلاب زدگان کی مشکلات کا تذکرہ

ویب ڈیسک —  پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جمعے کے روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک دعوت میں خطاب کیا۔ یہ دعوت نیشنل پرئیر بریک فاسٹ کی تقریبات کا حصہ تھی۔ پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ ناشتے کی دعوت کے دوران، جس میں دنیا بھر سے 1400 مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کا عراقی وزیر اعظم سوڈانی سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر  جو بائیڈن اور عراقی وزیر اعظم  محمد شیعہ  الا سوڈانی  نے عراق کی اقتصادی ترقی سمیت علاقائی و عالمی  سلامتی  معاملات پر  غور کیا ہے۔ وائٹ ہاوس سے جاری کردہ  اعلامیہ میں   اطلاع دی گئی ہے کہ امریکی صدر بائڈن اور عراقی وزیر اعظم نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ بتایا مزید پڑھیں

نوجوانوں کے ساتھ مل کر   ترکیہ  صدی  کا وژن تیار کریں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ نوجوانوں کے ساتھ مل کر   ترکیہ  صدی  کا وژن تیار کریں گے۔ صدر ایردوان نے ان  خیالات  کا اظہار  وزارت یوتھ اینڈ سپورٹس  کے  تحت   ترکیہ کے  15 صوبوں میں ونٹر گیمز  کے  سرمائی کیمپوں کے اختتامی پروگرام کو بھیجے گئے ویڈیو پیغام میں  کیا ہے۔ ایردوان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2دہشتگرد انجام کو پہنچ گئے۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے، دہشتگردوں سے بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

آسٹریا کا 4 روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ویانا:آسٹریا نے 4 روسی سفارتکاروں کو بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریا کی وزارت خارجہ نے تفصیلات بتائے بغیر روسی سفارتکاروں کی ملک بدری کا حکم دیا، 4 میں سے 2 سفارتکاروں کو ناپسند شخص قرار دے کر 8 فروری مزید پڑھیں

پاکستان بھارتی جیلوں سے رہائی کیلئے عالمی عدالت سے رجوع کرے، مشعال ملک

اسلام آباد:پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہاہے کہ حکومت پاکستان کویاسین ملک سمیت بھارت کی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربندحریت قائدین کی رہائی اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرناچاہیے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کا استحکام اور سلامتی کشمیر کی آزادی سے وابستہ ہے، ضیاء الدین انصاری

لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کا استحکام اور سلامتی کشمیر کی آزادی سے وابستہ ہے، جماعت اسلامی مسئلہ کشمیر پر کسی قسم کی سودے بازی کوقبول نہیں کرے گی۔ ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہاکہ شہداء کشمیرکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی کشمیرکی آزادی کاسورج ضرور مزید پڑھیں

قومی کھلاڑی محمد حفیظ جامعہ کراچی کے طالبعلم بن گئے

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ کراچی یونیورسٹی کے طالب علم بن گئے۔ لاہور میں قیام پذیر  اپنے دور کے معروف  42سالہ بیٹر نے انٹر میڈیٹ کی بنیاد پر شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈاسپورٹس سائنسز کے ایوننگ پروگرام میں داخلہ حاصل کرلیا، وہ 4 سالہ کورس مکمل کرنے کے بعد  جامعہ کراچی سے ڈگری حاصل مزید پڑھیں

مقبوضہ مشرقی القدس  میں تاریخی چرچ پر حملہ

مقبوضہ مشرقی القدس  کے  پرانے شہر میں واقع تاریخی چرچ میں گھس کر ایک جنونی یہودی نے عیسیٰ کے مجسمے پر ہتھوڑے سے حملہ  کیا ہے۔ ایک تحریری بیان میں، اسرائیلی پولیس نے کہا کہ پرانے شہر کے ایک چرچ میں مجسمہ کو تباہ کرنے والے امریکی شہری سیاح  کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

چترال: 6 روزہ سرمائی کھیلوں کا فیسٹیول اختتام پزیر ہوا

ضلع اپر چترال کے محتلف برف پوش میدانوں میں ونٹر سپورٹس یعنی سرمائی کھیلوں کا ٹورنامنٹ نہایت کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب پر ڈپٹی کمشنراپر چترال محمد علی مہمان حصوصی تھے جنہوں نے ان کھیلوں کا افتتاح کیا۔ سرمائی کھیلوں کا انعقاد اپر چترال کے مختلف نوعیت کے کھیل مزید پڑھیں