واشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن نے ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کو اہم امور خارجہ پارلیمانی کمیٹی سے ہٹا دیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریپبلکن پارٹی کی اکثریت نے ایک بل کے ذریعے الہان عمر کو خارجہ امور کی اہم پارلیمانی کمیٹی سے الگ کیا، الہان کو ہٹانے کی قرار داد کے حق میں مزید پڑھیں
زمرہ:
روس مغربی ممالک کے اسلحہ کے برخلاف اپنی صلاحتیوں کا بھر پور استعمال کرے گا، صدر پوتن
روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتن نے یہ پیغام دیا ہے کہ "جب تک مغرب یوکرین کو ہتھیار فراہم کرتا رہے گا، روس اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرے گا”۔ اسٹالن گرادکی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں، دیمتری پیسکوف نے پوتن مزید پڑھیں
چلی میں جنگلات کی آگ نے تباہیاں مچا دیں
چلی کے کئی علاقوں میں جنگل میں لگنے والی آگ سے 750 ہیکٹر سے زائد اراضی راکھ میں تبدیل ہو گئی۔ دار الحکومت سینٹیاگو، نونوا، میٹرو سور، لا گرانجا، ٹل ٹِل، میلپیلا، ایل مونٹی، تالگانٹے، کولینا، بوئن، کوئلیکورا اور ایل کوئسکو جیسے علاقوں میں جنگل کی آگ بڑھ رہی ہے۔ نیشنل فاریسٹری ایجنسی کی جانب مزید پڑھیں
حکومتی اتحادیوں کا ضمنی الیکشن کیلیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے 33 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کیلیے حکومتی اتحادیوں نے مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے استعفے منظور ہونے پر خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب میں حکومتی اتحاد نے تحریک انصاف کیلئے میدان خالی نہ چھوڑنے پر غور شروع کردیا، مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، جس کے بعد مذکورہ حلقوں میں پولنگ 19 مارچ 2023ء کو ہوگی۔ ایکسپریس کو موصول ہونے والے الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق امیدوار 10 سے 14 فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے جس کے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کی نجکاری، بجلی گیس اور پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے حکومت کے سامنے خسارے کا شکار سرکاری اداروں کی نجکاری ، بجلی ، گیس کی قیمتوں میں اضافہ سمیت دیگر مطالبات پیش کردیے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان تکنیکی مذاکرات ختم ہوگئے، مذاکرات میں آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی، گیس مزید پڑھیں
شوہر کی بے وفائی پر بھارتی اداکارہ راکھی ساونت میڈیا کے سامنے رو پڑیں
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اپنے شوہر عادل درانی کے مبینہ افیئر پر میڈیا افراد کے سامنے آبدیدہ ہوگئیں۔ راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ان کے شوہر عادل کا ایک لڑکی کے ساتھ افیئر چل رہا ہے اور قرآن کی قسمیں کھانے کے باوجود میرے شوہر نے اس سے تعلق ختم نہیں مزید پڑھیں
فلم ’پٹھان‘ کی ریلیز پر تین سال قید ہوسکتی ہے، سینسر بورڈ نے خبردار کردیا
کراچی: سندھ بورڈ آف فلم سینسرز کے ایکشن پر بھارتی فلم ’پٹھان‘ کی کراچی میں غیرقانونی نمائش کو منسوخ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ بورڈ آف فلم سینسرز نے کراچی میں بھارتی فلم ’پٹھان‘ کی غیر قانونی نمائش کی خبروں کا نوٹس لیا تھا۔ سینسرز بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا مزید پڑھیں
بھارتی فلم ڈائریکٹر کے وشواناتھ 92 برس کی عمر میں گزر گئے
حیدرآباد دکن: معروف بھارتی فلم ڈائریکٹر کے وشواناتھ 92 برس کی عمر میں دنیا سے گزر گئے۔ وہ حیدر آباد کی ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے اور ان کو بڑھتی عمر کی بیماریوں کا سامنا تھا۔ وشواناتھ کو پانچ نیشنل فلم ایوارڈ، سات نندی ایوارڈ، دس ساؤتھ فلم فیئر ایوارڈ اور ایک ہندی فلم فیئر مزید پڑھیں
پاکستان یوکرین کے مسئلے پر ثالت کیوں نہیں بن سکتا؟
No media source currently available