اقوام متحدہ نےامریکہ کی فضائی حدود میں چینی غبارے کی موجودگی پر احتیاط سے کام لینے کی اپیل کی ہے

اقوام متحدہ نےاعلان کیا ہے کہ وہ   امریکہ کی فضائی حدود میں چینی "جاسوس غبارے” کا پتہ چلنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی دیکھنا نہیں چاہتی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے پریس کانفرنس میں اس معاملے پر اپنا  جائزہ  پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں 3 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گرد، جنہیں شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں حراست  میں لیا گیا تھا   کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے ۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد جہاں  بھی موجود ہوں گے ان  کو وہاں مزید پڑھیں

پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے۔ وائٹ ہاوس میں امریکی قومی سلامتی کے امور کے رابطہ کار جان کربی نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو ٹی ٹی پی سے خطرات لاحق ہیں۔ حالیہ مزید پڑھیں

بلاول نے عالمی سطح پر مقبوضہ کشمیر میں مودی گردی کو بے نقاب کیا، آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عالمی سطح پر مقبوضہ کشمیر میں مودی گردی کو بے نقاب کیا ہے۔ یوم کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر عالمی دنیا کے منصفوں سے انصاف چاہتا ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلیے تحریری دعوت مانگ لی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے تحریری دعوت مانگ لی۔ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اے پی سی میں اگر دعوت دینی ہے تو لکھ کر دیں، یہ کوئی طریقہ نہیں کہ 11 بجے فون کرکے دعوت دی جائے۔ لاہور میں زمان پارک کے باہر مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے اپنی پرانی تصاویر شیئر کردیں

  کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی پرانی اور ان دیکھی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔ اداکارہ ماہرہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں جہاں وہ آئے روز اپنی تصاویر یا کام سے متعلق فینز کو آگاہ کرتی ہیں۔ ماہرہ خان مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے اپنی پرانی تصاویر شیئر کردیں

  کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی پرانی اور ان دیکھی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔ اداکارہ ماہرہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں جہاں وہ آئے روز اپنی تصاویر یا کام سے متعلق فینز کو آگاہ کرتی ہیں۔ ماہرہ خان مزید پڑھیں

چینی جاسوس غبارے کا جائزہ لے رہے ہیں: امریکی  محکمہ دفاع

امریکی  محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے اعلان کیا ہے کہ وہ لاطینی امریکہ پر پرواز کرنے والے ایک اور چینی جاسوس غبارے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پینٹاگون کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ "ہم نے لاطینی امریکہ کے اوپر سے گزرنے والے غبارے کے بارے میں آگاہی حاصل ہے۔  ہم اسے چینی مزید پڑھیں

امریکہ کی یوکرین کیلیے 2 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی اضافی سیکیورٹی امداد

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کی حکومت نے یوکرین کے لیے 2 ارب20کروڑامریکی ڈالر کی مجموعی مالیت کی اضافی سیکیورٹی امدادکا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ایک بیان کے مطابق تازہ ترین پیکج کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں42کروڑ50لاکھ ڈالر صدارتی ڈرا ڈان اتھارٹی کے ذریعے اور ایک ارب75کروڑ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے مریم نواز کی ملاقات ، ناراض پارٹی اراکین کو منانے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاﺅن میں مریم نواز نے پارٹی صدر شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں پارٹی کی تنظیم سازی اور ملک بھر میں ورکرز کنونشز کے انعقاد بارے مشاورت ہوئی، دونوں مزید پڑھیں