پرویز مشرف بہت بڑے انسان تھے، خدا غریق رحمت کرے،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے،وہ بہت بڑے انسان تھے، خدا غریق رحمت کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے تعزیتی بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف انتقال کر گئے، وہ مزید پڑھیں

امریکہ میں چینی جاسوس غبارہ تباہ، بیجنگ کا عالمی روایات کی خلاف ورزی کا الزام

ویب ڈٰیسک —  بیجنگ نے امریکی وزرِات دفاع کی جانب سے مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرانے پر تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن پر ”واضح طور پر حد سے زیادہ ردِ عمل اور بین الاقوامی روایات کی سنگین خلاف ورزی ” کا الزام لگایا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق چین کی مزید پڑھیں

امریکی ریاست نیو ہیم پشائر میں تاریخ کا کم ترین درجہ حرارت منفی 78 ریکارڈ

واشنگٹن/اوٹاوا:امریکا کی ریاست نیو ہیمپشائر میں تاریخ کا کم ترین درجہ حرارت منفی 78 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ کینیڈا اور امریکا کو شدید ترین برفانی طوفان کا سامنا ہے، ہڈیاں جماتی سرد اور تیز ہواوں نے موسم سرد ترین کر رکھا ہے۔  امریکا کی ریاست نیو ہیمپشائر میں پارہ منفی 78 ڈگری سینٹی مزید پڑھیں

ترکیہ،پی کے کے کے 2 دہشتگردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

 انقر:عراق کے شمال میں آپریشن پنجہ،کلید کے علاقے میں نشاندہی کے بعد علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 2 دہشتگردوں کو، بمعہ ان کے اسلحے کے،غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ” ترک مسلح افواج کے جوان شدید موسمی اوردشوار گزار زمینی مزید پڑھیں

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہے گا،بلاول بھٹو

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہے گا، بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر پر اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل درآمد کرے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس اور آرمی چیف کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس

روالپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے پرویز مشرف نےسابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف کے انتقال پر اظہار تعزیت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے پسماندگان کو صبر و ہمت دے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کی جانب سے جاری ہونے والے بیان مزید پڑھیں

لیہ کے  مزدور جلات خان کو کرکٹ کا جنون لاہور قلندرز میں لے آیا

 لاہور:ضلع لیہ کے شہر فتح پور سے تعلق رکھنے والے نوجوان فاسٹ بولر جلات خان کا کہنا ہے کہ وہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف کی طرح نام بنانا چاہتے ہیں۔  جلات خان کا کہنا تھا کہ ان کے والد مزدوری کرتے ہیں اور وہ بھی اپنے بڑے بھائی کے ہمراہ اپنے والد کی مزید پڑھیں

دہشت گردی کےمکمل خاتمےتک چین سےنہیں بیٹھیں گے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےمکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ، وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس کو مضبوط بنانے کے لئے زیادہ سے زیادہ تعاون کرے گی تاکہ دہشت گردی سے بہتر انداز میں نمٹا جا سکے۔ مزید پڑھیں

بھارت 75 سال سے کشمیر پر ناجائز قابض، ہم کشمیریوں کیساتھ ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہر سال 5 فروری کو پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کیساتھ یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں، گزشتہ 75 سال سے بھارت نے جموں و کشمیر پر اپنا ناجائز قبضہ جاری رکھا ہوا ہے۔  یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا مزید پڑھیں

سویڈن میں PKK کے لیے فنڈ  جمع کرنے والا شخص گرفتار

سویڈن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے لیے فنڈ  جمع کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سویڈش ریڈیو ایس آر کی خبر کے مطابق 40 سال کے ایک شخص کو دہشت گردی کی مالی معاونت، بھتہ خوری کی کوشش اور مسلح حملے کے شبے میں حراست میں لیا گیا۔ سٹاک مزید پڑھیں