پشاور دھماکا: ہیلمٹ سے ملنے والے بال حملہ آورکے ڈی این اے سے میچ کرگئے

پشاورکی پولیس لائنز مسجد میں ہونے والے دھماکے کے بعد ہیلمٹ سے ملنے والے سرکے بال حملہ آور کے ڈی این اے سے میچ کرگئے۔  آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے تفتیش آگے بڑھنے سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ مبینہ خودکش حملہ آورکے ہیلمٹ سے ملنے والے سر کے بال ڈی این مزید پڑھیں

سابق بھارتی اوپنر ونود کامبلی کی اہلیہ نے تشدد کی شکایت درج کرا دی

ممبئی:سابق بھارتی اوپنر ونود کامبلی کی اہلیہ نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے کہ سابق کرکٹر نے نشے میں دھت ہوکر انھیں برابھلا کہنے کے علاوہ زدوکوب بھی کیا، جس سے ان کے سرپر بھی چوٹ آئی ہے، یہ واقعہ جمعے کو باندرا (ویسٹ )میں ان کے فلیٹ میں پیش آیا۔ باندرا پولیس نے مزید پڑھیں

یوکرین کا مغربی ہتھیار روس پر حملوں کے لیے استعمال نہ کرنے پر اتفاق

برلن:جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ مغربی ملکوں کی جانب سے فراہم کیے گئے ہتھیاروں کو روسی سرزمین پر حملوں کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔ اتوار کو شائع ہونے والے ایک   انٹرویو میں جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا مزید پڑھیں

روس اور یوکرین نے  اعلانیہ 200 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کرلیا

ماسکو :روس اور یوکرین نے  اعلانیہ 200 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کرلیا جبکہ روس کی جانب سے دو برطانوی رضاکاروں کی میتیں بھی یوکرین کے حوالے کر دی گئیں۔ مزید پڑھیں: روس کا یوکرینی شہر باخموت کے گاؤں پر قبضے کا دعوی غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی صدر کے چیف آف اسٹاف اینڈری یرمک مزید پڑھیں

ترکیہ کے سیاحتی مرکز کپادوکیہ میں سیاحوں کی تعداد ریکارڈ درجے پر پہنچ گئی

ترکیہ کے سیاحتی مرکز ‘کپادوکیہ’ میں ماہِ جنوری میں سیاحوں کی تعداد ریکارڈ درجے تک پہنچ گئی ہے۔ تاریخی، ثقافتی اور قدرتی خوبصورتیوں کے باعث مقامی و غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کے مرکز علاقے ‘کپادوکیہ’ نے  رواں سال کے ماہِ جنوری میں ایک لاکھ 74 ہزار 222 سیاحوں کی میزبانی کی۔ نوشہر گورنر دفتر مزید پڑھیں

باجوہ صاحب کا غلطی کا اعتراف کافی نہیں، عمران خان کو سیاست سے باہر نکالنا ہوگا، مریم نواز

ملتان: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے ریٹائرمنٹ پر عمران خان کو لانے کی غلطی کا اعتراف کیا مگر صرف یہ کافی نہیں کیونکہ اب اس فتنے کو سیاست سے باہر پھینکنا ہوگا۔ ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا مزید پڑھیں

مارگلہ ہلز پر سگریٹ نوشی اور شاپر لے جانے پر پابندی

اسلام آباد انتظامیہ نے مارگلہ ہلز جانے والوں پر سگریٹ نوشی اور کچرے یا پلاسٹک بیگز لے جانے پر پابندی عائد کردی۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے مارگلہ ہلز پر جانے والوں کیلیے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے، جس کا اطلاق آج سے آئندہ دو ماہ کیلیے ہوگا۔ مزید پڑھیں

19 زبانوں میں گانے والی ایوارڈ یافتہ بھارتی گلوکارہ مردہ حالت میں پائی گئیں

چینائی: بھارت میں 80 کی دہائی کی مقبول گلوکارہ وانی جےرام اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ کے گھر کام کرنے والی ماسی نے صبح بار بار گھنٹی بجانے کے باوجود دروازی نہ کھولنے پر وانی جے رام کی بہن کو بلایا جن کے پاس گھر کی متبادل چابی مزید پڑھیں

فیروز خان کا وکیل منیب بٹ کیخلاف ایف آئی اے پہنچ گیا

  کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان کے وکیل نے ایف آئی اے میں منیب بٹ کیخلاف ہتک عزت کی شکایت درج کرادی۔ فائق علی جاگیرانی نے ایف آئی اے سے مطالبہ کیا ہے کہ منیب بٹ کے خلاف ہتک عزت کی ایف آئی آر کاٹی جائے۔ فیروز خان کی جانب سے ساتھی فنکاروں کے خلاف قانونی مزید پڑھیں

کوک اسٹوڈیو انڈیا میں آٹھ برس بعد 50 سے زائد گلوکاروں کے ساتھ واپسی

 ممبئی: کوک اسٹوڈیو انڈیا کی آٹھ برس کے وقفے کے بعد 50 سے زائد فنکاروں کے ساتھ واپسی ہوئی ہے۔ شہرہ آفاق میوزک شو کی جانب سے نئے سیزن کا پہلا گیت سات فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوک اسٹوڈیو انڈیا شو کا ری لانچ پریمیئر 7 فروری کو ہوگا اور مزید پڑھیں