‘عمران خان نے جیل بھرو تحریک کی بات اپنے کارکنوں کے لیے کی ہے، انہوں نے اپنی گرفتاری کی بات نہیں کی’

عورتوں پر ظلم کرنا اور ان کے حقوق سلب کرنا پشتونوں کی روایت نہیں ہے، اس کام کو کسی ایک قوم کے ساتھ منسوب نہیں کیا جا سکتا، یہ ایک سوچ کا نام ہے ، عمران خان بھی اسی سوچ کے حامل شخص ہیں۔ عمران خان نے جیل بھرو تحریک کی بات اپنے کارکنوں کے مزید پڑھیں

گائے کی اسمگلنگ اور ذبح کرنے کا الزام: اترپردیش میں 120 گرفتار

اترپردیش:انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں گائے کی اسمگلنگ اور ذبح کرنے میں ملوث 120 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 120 میں سے 110 کو احتیاطی کارروائی کے طور پر پکڑا گیا ہے جبکہ 10 کو گائے مزید پڑھیں

سی پیک، ساحل،بارڈر اور دیگر معدنیات پر پہلا حق بلوچستان کا ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ آئی ایم ایف اور حکمران قومی خزانہ اورعوام کو لوٹ رہے ہیں لوٹ مار کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ ،قومی خزانہ بیرون ملک منتقل ہورہاہے۔ عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ودیگر قائدین کی رہائی تک ہرسطح پر احتجاج جاری رکھیں گے گوادربلوچستان کے مزید پڑھیں

پرویز مشرف کا جسد خاکی لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

کراچی:سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا جسد خاکی لانے والا خصوصی طیارہ کراچی ائیر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔ خصوصی طیارے میں  پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف، صاحبزادے بلال مشرف اور صاحبزادی بھی ساتھ آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کی نمازجنازہ منگل کی دوپہر ایک بج کر 45 منٹ پر کراچی مزید پڑھیں

پاکستان آنے پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں، بورڈ کی وضاحت

کراچی:پاکستان آنے پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے وضاحت کردی۔ ایشین کرکٹ کونسل کے بحرین میں ہونے والے اجلاس میں ایشیا کپ کی پاکستانی میزبانی کے حوالے سے بات چیت ہوئی، بھارت اپنی حکومت کی جانب سے اجازت نہ ملنے کا بہانہ بناکر پاکستان آنے سے انکار کرتے ہوئے اس ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی بدھ سے کراچی میں مشقوں کا آغاز کرے گی

کراچی: پی ایس ایل 8  کی تیاریوں کے سلسلے میں پشاور زلمی کی ٹیم  بدھ سے نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) پر اپنی مشقوں کا آغاز کرے گی۔، 14 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم  پرپہلے میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کنگزسے ہوگا۔ علاوہ ازیں کوئٹہ میں نمائشی میچ میں شرکت کے بعد مزید پڑھیں

ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقےمیں 7.5 شدت کا ایک اور زلزلہ

پیرکی سہ پہر ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے میں 7.5 شدت کے ایک اورزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس سے پہلے علی الصباح اسی علاقے میں زلزلے کے نتیجے میں 1400 سے زائد افراد ہلاک ہو ئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق ترکیہ مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد نے حق دو گوادر تحریک کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے حق دو گوادر تحریک کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا۔ سینیٹر مشتاق احمد  نے ایوان میں کہا کہ حق دو تحریک کا 42 مطالبات پر مبنی ایجنڈا ہے، تمام نکات ملکی آئین اور قانون کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔ حق دو مزید پڑھیں

غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ روکنے کیلیے اسٹیٹ بینک کا سول ایوی ایشن کو خط

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر سمیت دیگر غیرملکی کرنسیوں کی انسداد اسمگلنگ کے لیے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ میں واقع سول ایوی ایشن کے شعبہ کارگو میں بوتھ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سول ایوی ایشن کو ایک خط بھی ارسال کیا مزید پڑھیں

عروج آفتاب گریمی ایوارڈز میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ بن گئیں

لاس اینجیلس: پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب  نے دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں بہترین پرفارمنس دے کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ سال 2022 میں  اپنے مشہور گانے ’محبت‘ سے گریمی میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیتنے والی گلوکارہ عروج آفتاب دوسرا گریمی ایوارڈ حاصل کرنے میں ناکام ہوگئیں۔ سال 2023 کے مزید پڑھیں