وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کے باعث 9 فروری کو دہشت گردی کے مسئلے پر ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) مؤخر کردی گئی۔ حکومت کی جانب سے ایک بار پھر اے پی سی ملتوی کرنے کے حوالے سے بیان سامنے آگیا جس کے مطابق ترکیہ اور شام میں زلزے سے ہونے مزید پڑھیں
زمرہ:
عورتیں، زندگی اور آزادی: ایرانی احتجاجی گیت نے گریمی ایوارڈ جیت لیا
ویب ڈیسک — جیل کا سامنا کرنے والے ایرانی گلوکار نےاپنے اس احتجاجی گیت کے لیے گریمی جیتاہےجو اسلامی جمہوریہ کو ہلا دینے والے مظاہروں کا ترانہ بن گیا ہے۔ جب امریکی خاتون اول نے اعلان کیا کہ شرون حاجی پور نے پنے گیت”برائے” پر سماجی تبدیلی کاخصوصی میرٹ ایوارڈ جیتا ہے تو وہ روپڑے۔ مزید پڑھیں
کم جونگ ایک بار پھر منظر عام سے غائب، میڈیا نے ان کی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دیں
پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ایک بار پھر منظر عام سے غائب ہو گئے ہیں۔ غیر ملکیمیڈیا کے مطابق پیانگ یانگ میں رواں ہفتے ہونے والی پریڈ سے قبل کم جونگ کی مبینہ گمشدگی نے ایک بار پھر ان کی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کا ایک بڑا موقع ہے،بسمہ معروف
اسلام آباد :پاکستان کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کا ایک بڑا موقع ہے اور ملک میں خواتین کی کرکٹ کی پہچان کو بڑھاوا دےگا۔ جنوبی افریقہ سے ٹیلی فون کے ذریعے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے معروف نے کہا کہ ’’ایسے مزید پڑھیں
کراچی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار
کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے سے پولیس نے کالعدم تنظیم کے 2دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان تاجروں سے بھتہ لینے میں ملوث ہیں۔ پولیس کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو 2 کلاشنکوف سمیت گرفتار کرلیا۔ہفتہ کے روز دھنی بخش گوٹھ سے ملنے والا مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ ، نیب نے شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کو کلین چٹ دیدی
لاہور:نیب نے منی لانڈرنگ سے متعلق کیس میںشہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کو کلین چٹ دیدی،نیب نے احتساب عدالت میں بیان دیا کہ ترامیم کی روشنی میں ہمیں ہارون یوسف کی گرفتاری مطلوب نہیں۔ منگل کو لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہبازشریف کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔نیب کی مزید پڑھیں
تباہ کن زلزلہ؛ آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 امدادی دستے ترکیہ روانہ
راولپنڈی: ترکیہ میں تباہ کن زلزلے کے بعد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 امدادی دستے ترکیہ روانہ ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کی عسکری قیادت نے ترکیہ میں شدید زلزلے سے متاثرہ افراد سے گہری ہمدردی کا اظہار مزید پڑھیں
اسٹیٹ آف دی یونین: صدر بائیڈن کن موضوعات پر خطاب کریں گے؟
No media source currently available
ترکیہ: زلزلے میں جانی نقصان کی تعداد 1014 تک پہنچ گئی
ترکیہ کے ضلع قاہرمان ماراش کی تحصیل پازارجک میں 7،7 کی شدت سے زلزلے کے نتیجے میں جانی نقصان کی تعداد 1014 ہو گئی ہے۔ ترکیہ محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD کے سربراہ یونس سزیر نے جاری کردہ بیان میں اموات کی تعداد کے 1014 تک اور زخمیوں کی تعداد کے 7003 تک پہنچنے مزید پڑھیں
زلزلے سے متعلق ایلون مسک غلط خبروں کے پھیلاو کو رکوائیں:فخرالدین آلتون
صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون نے سوشل میڈیا پر قاہرامان مراش میں آنے والے زلزلے سے متعلق غلط خبروں کے ممکنہ پھیلاو پر ٹویٹر کے مالک ایلون مسک کو خبردار کیا ہے۔ فخر الدین آلتون نے ایلون مسک کو ٹویٹ پر کہا ہے کہ جنوب مشرقی ترکیہ میں آنے والے زلزلے سے متعلق غلط بیانی کے خلاف مزید پڑھیں