کراچی میں شوٹنگ کے دوران حرا مانی اور ڈرامے کی ٹیم پر حملہ

کراچی: ڈرامے کی شوٹنگ دوران اداکارہ حرا مانی اور ٹیم پر مشتعل افراد نے حملہ کر دیا۔ ہدایتکار نبیل قریشی اداکارہ حرا مانی اور دیگر ٹیم نے سوشل میڈیا پر خود پر  ہونے وا لے حملے کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ ہدایتکار کے مطابق پی آئی بی کالونی جمشید کوارٹر میں شوٹنگ جاری تھی کہ مزید پڑھیں

لوگ میری طلاق کو انٹرٹینمنٹ نہ سمجھیں، ثناء فخر

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے لوگ ہم سے تفریح چاہتے ہیں لیکن ہماری طلاق کو انٹرٹیمنٹ نہ سمجھا جائے۔ پاکستانی اداکار فخر جعفری کے ساتھ 14 برس کی رفاقت کے بعد گزشتہ سال دونوں کے درمیان علیحدگی ہوئی تھی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اپنی طلاق کے مزید پڑھیں

کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

 ممبئی: بالی وڈ کے دو سپر اسٹار اداکارہ کیارا ایڈوانی اور اداکار سدھارتھ ملہوترا شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریبات کا آغاز چار فروری کو جیسلمر میں ہوا، ہلدی، مہندی اور سنگیت کی محافل کے بعد منگل کے روز دونوں کی شادی ہوئی۔ نو شادی شدہ جوڑے نے اپنی مزید پڑھیں

نیو یارک: فیس بک پر کار بیچنے والا ڈاکو نکلا، پاکستانی نژاد پولیس آفیسرشدید زخمی

نیویارک —  نیویارک کا ایک پولیس اہل کارایک گاڑی کی فروخت کا اشتہار دیکھ کر اسے خریدنے کے لیے گیا تو گاڑی بیچنے والا ڈاکو نکلا۔ اس نے رقم چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت پر پولیس افسر کو گولی مار کر شدید زخمی کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔ انٹرنیٹ پر پرانا سامان بیچنا مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک میں سب سے پہلی گرفتاری میری ہوگی، عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں خود گرفتاری دوں گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مکمل صحت یاب ہونے میں دو ہفتے لگیں گے، صحت یاب ہوکر جیل بھرو تحریک کی خود قیادت کروں گا ۔یہ بات انہوں نے غیرملکی میڈیا نمائندوں سے ملاقات میں مزید پڑھیں

اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ میں مزید 7 فلسطینی شہید،تین نوجوان زخمی

غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ایک علاقے میں چھاپہ کار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے 7 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مزید پڑھیں: مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2فلسطینی شہید عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے جیریکو کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج نے علی مزید پڑھیں

چین کی جانب سے ترکیہ اور شام کے لیے ہنگامی امداد روانہ

بیجنگ : چین کی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون  ایجنسی کے نائب سربراہ دنگ بو چھنگ نے چائنا میڈیا گروپ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت نے  ترکیہ اور شام کو امداد فراہم کرنے کے لییفوری طور پر ہنگامی امدادی نظام کا آغاز کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں: شام میں زلزلہ، ملبے تلے مزید پڑھیں

انتخابات میں دہشت گردی کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے صوبے میں انتخابات کے لیے پاک فوج اور فرنٹیئر کور کی مدد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران دہشت گردی کی کارروائی کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا اور یہ نہیں کہا جاسکتا کہ آئندہ انتخابات مکمل طور مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کا غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ کی بات چیت جاری ہے، انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کوچ سے آئندہ ہفتے تک معاملات طے پا جائیں گے۔ پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل مزید پڑھیں