اہم شخصیت سے ملنے کا کہا گیا جس پر میں نے انکار کردیا، شیخ رشید

اسلام آباد:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک اہم شخصیت سے ملنے کا کہا گیا جس پر انہوں نے ملاقات سے انکار کردیا۔ اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ پولیس والے میرے بھائی ہیں، میں 16بار وزیر مزید پڑھیں

سینیگال:تبلیغی جماعت میں جانے والے گروہ پر حملہ،15افراد ہلاک

 سینیگال میں ایک تبلیغی جماعت کی تقریب میں جانے والے نائیجیرئن باشندوں کا ایک پندرہ رکنی گروہ برکینا فاسو میں مارا گیا۔  مقامی پریس کےمطابق، سینیگال کے علاقے کوالاک میں شیخ ابراہیم نیاس کی تبلیغی جماعت کی ایک تقریب میں شرکت کی غرض سے جانے والےنائیجیرئن گروپ پر برکینا فاسو میں حملہ کیا گیا  جس مزید پڑھیں

پیرو میں شدید سیلاب،40 افراد ہلاک

 جنوبی امریکی ملک پیرو میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے چالیس  افراد ہلاک ہو گئے۔  مقامی پریس کے مطابق ، آری کویپا، سوکوشا اور کامانا  نامی صوبوں میں  شدید بارشوں کے باعث متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ ملکی ہنگامی مرکز کا کہنا ہے کہ  اب تک چالیس افراد ہلاک اور پانچ ہزار کے مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ جمعرات کو متوقع

راولپنڈی:سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیوں کی ساڑھے 5سال بعد سماعت جمعرات کولاہور ہائی کورٹ میں ہو گی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے خصوصی ڈویژن بینچ تشکیل دے دیا جس میں جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس مرزا وقاص رئوف شامل ہیں۔خصوصی بینچ بروزجمعرات 9 فروری کو اس کیس سے مزید پڑھیں

ماں پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا بیٹا گرفتار

 راولپنڈی: اپنی والدہ پر تشدد اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دینےو الا بیٹا گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کی والدہ نے پولیس میں شکایت درج کروائی تھی کہ میرے بیٹے عمار یاسر نے مجھ پر تشدد کیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے گھر سے نکال دیا۔ راولپنڈی کی پیر ودھائی پولیس نے مزید پڑھیں

عادت کے بعد ’کہانی سُنو‘ پچھلے 20 سالوں میں سب سے مشہور گانا ہے، گوہر ممتاز

کراچی: گلوکار و اداکار گوہر ممتاز کا کہنا ہے کہ ان کے بینڈ  کے گانے ’عادت‘ کے بعد ’کہانی سنو‘ 20 سالوں بعد سب سے مشہور گانا ثابت ہوا ہے۔ دی جل بینڈ کا مشہورِ زمانہ گانا ’عادت‘ عاطف اسلم نے گایا تھا جبکہ اس گانے کے کمپوزر گوہر ممتاز ہیں یہ وہ گانا تھا جس مزید پڑھیں

باہوبلی اسٹار پربھاس اور کریتی سینن نے منگنی کرلی؟

ممبئی: سوشل میڈیا پر افواہیں گرد ش کر رہی ہیں کہ باہوبلی اسٹار پربھاس اور کریتی سینن آئندہ ہفتے منگنی کرنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے کچھ دنوں سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ ساؤتھ انڈین فلموں کے سُپر اسٹار پربھاس اپنی ساتھی اداکارہ کریتی سینن سے جلد  منگنی کرنے لیں مزید پڑھیں

نازیبا ویڈیو کیس: دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس عمر سیال پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل مزید پڑھیں

نیو یارک: فیس بک پر کار بیچنے والا ڈاکو نکلا، پاکستانی نژاد پولیس افسر گولی لگنے سے ہلاک

نیویارک —  نیویارک کا ایک پولیس اہل کارایک گاڑی کی فروخت کا اشتہار دیکھ کر اسے خریدنے کے لیے گئے تو گاڑی بیچنے والا ڈاکو نکلا۔ اس نے رقم چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت پر پولیس افسر کو گولی مار کر شدید زخمی کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔پولیس افسر عدید فیاض بعد ازاں مزید پڑھیں

ترکیہ میں زلزلے کی تباہ کاریاں،ہلاک شدگان کی تعداد 3432 ہو گئی

 ترک ضلع قاہرامان مراش کے قصبے پازارجک  میں 7.7 اور البستان نامی قصبے میں 7.6 کی شدت کے آنے والے دو زلزلوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3432 ہو چکی ہے۔  ادارہ برائے انسداد قدرتی آفات  کے صدر یونس سیزر نے بتایا کہ اس ہولناک زلزلوں میں اب تک3432 افراد ہلاک اور21109 زخمی ہو چکے ہیں۔ پہلے مزید پڑھیں