اداکارہ سنبل اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری

  کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سوشل میڈیا پر مہم کیخلاف مقدمے میں گواہی اور شواہد پیش نا کرنے پر اداکارہ سنبل اقبال کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو سوشل میڈیا پر مہم چلانے سے متعلق ندیم کیانی و دیگر کیخلاف مقدمے کی سماعت مزید پڑھیں

اداکار منیب بٹ کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی سے متعلق درخواست پر ایف آئی اے حکام کو نوٹس جاری کردیئے۔ کراچی سٹی کورٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ فائق علی جاگیرانی ایڈوکیٹ نے مؤقف دیا کہ اداکار منیب بٹ نے میرے خلاف سوشل میڈیا مزید پڑھیں

راکھی ساونت کا علیحدگی کے بعد شوہرعادل پر ڈیڑھ کروڑ روپے فراڈ اور تشدد کا الزام

 ممبئی: راکھی ساونت نے علیحدگی کے بعد اپنے شوہر عادل درانی پر ڈیڑھ کروڑ روپے فراڈ اور بار بار جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ خبروں میں متنازع حیثیت رکھنے والی راکھی ساونت کی شادی اور پھر اس کا نامکمل ڈراپ سین کے بھی چرچے ہیں۔ حال ہی میں والدہ کی کینسر مزید پڑھیں

بھارت: آر ایس ایس سربراہ کی ذات پات پر تنقید، برہمنوں کا معافی کا مطالبہ

نئی دہلی —  بھارت کی ہندو احیاپسند جماعت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کو ہندو مذہب میں ذات پات سے متعلق دیے گئے ایک بیان پر برہمنوں کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا ہے۔ ان کے بیان کی مخالفت متعدد سادھو سنت بھی کر رہے ہیں۔ بھاگوت نے مزید پڑھیں

مختلف ممالک کے سربراہان کے ترکیہ سے اظہار یکجہتی کے پیغامات کا سلسلہ جاری

قاہرامان ماراش  میں 7٫7اور 7٫6  کی شدت کے زلزلوں کے بعد  مملکتوں کے سربراہان  کی  جانب سے صدر رجب طیب ایردوان  کو  اظہارِ ہمدردی کے  پیغامات کا سلسلہ جاری ہے ۔ کرغزستان کے صدر صدر جاپاروف نے صدر ایردان سے فون پر رابطہ کرتے ہوئے  زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے تعزیت کا مزید پڑھیں

روس اور میانمار کے درمیان نکلیئر پاور پلانٹس کے معاہدے

روس اور میانمار کے درمیان جوہری ٹیکنالوجی کے استعمال پر تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک بین الحکومتی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ روسی اسٹیٹ نیوکلیئر انرجی کارپوریشن (Rosatom) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ Rosatom اور میانمار کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے  مشترکہ منصوبے  پر   دستخط کی تقریب میانمار مزید پڑھیں

‘غریبوں کے پاس کھانے کو نہیں،’جیل بھرو تحریک’ میں کوئی کیوں جائے گا’

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ غریبوں کے پاس کھانے کو نہیں ہے ایسے میں کوئی ‘جیل بھرو تحریک’ میں کیوں جائے گا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نااہل ہوجائیں گے انہیں اردگرد لوگوں نے پھنسایا ہے۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں میزبان منیب مزید پڑھیں

اداکارہ راکھی ساونت کے الزامات پر شوہر عادل درانی گرفتار

ویب ڈیسک —  بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی کو ممبئی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ راکھی نے اپنے شوہر پر زیورات و رقم چرانے اور مار پیٹ کا الزام لگایا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راکھی ساونت نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا جس پر ممبئی پولیس مزید پڑھیں

ترک صدر اردگان کا زلزلہ زدہ علاقوں میں تین ماہ کی ایمرجنسی کا اعلان

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردگان نے زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 10صوبوں میں تین ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا جو کہ 14مئی کو ہونے والے انتخابات سے قبل ختم ہو جائے گی۔ غیر ملکیمیڈیا کے مطابق ٹیلی ویژن خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ ہنگامی حالت مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب نے ٹاسک فورس برائے زراعت تشکیل دیدی

لاہور:نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے زراعت کے شعبے میں بہتری کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دے دی۔  ٹاسک فورس زرعی پیداوار وپیداواری صلاحیت بڑھانے اورزرعی اجناس کی مارکیٹ تک آسان رسائی کیلئے قابل عمل تجاویز پیش کرے گی، نگران وزیراعلی محسن نقوی ٹاسک فورس برائے زراعت کے چیئرمین ہوں گے، صوبائی وزیرصنعت، چیف سیکرٹری پنجاب، مزید پڑھیں