نیٹ فلکس کی پاسورڈ شئیر کرنے کے خلاف کریک ڈاؤن کی منصوبہ بندی

ویب ڈیسک —  آن لائن اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس نے پاسورڈ شئیر کرنے کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ نیٹ فلکس نے نئے منصوبے پر عمل در آمد ابتدائی طور پر چند ممالک سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے مزید پڑھیں

اتنی بڑی آفت کیلئے ایک دم سے تیار ہونا ممکن نہیں ہوتا، ترک صدر

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 9ہزار 57ہوگئی ہے، اتنی بڑی آفت کیلئے ایک دم سے تیار ہونا ممکن نہیں ہوتا۔ زلزلہ متاثرہ صوبے حاطے میں پہنچنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترکیہ کے جنوبی اور شام کے شمال مزید پڑھیں

ملبے سے نکالا جانے والا شامی بچہ لوگوں کو دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھا

دمشق:تباہ کن زلزلے کے بعد شامی جن سانحات سے گذر رہے ہیں ان کی ہولناکی کے باوجود ملبے اور گھروں کی باقیات سے اکا دکا خوشی کی خبریں بھی مل رہی ہیں،معصومیت اور خوشی کے ملے جلے جذبات پرمشتمل ویڈیو میں شام کے سول ڈیفنس کے جوانوں نے کرم نامی بچے کو ملبے کے نیچے مزید پڑھیں

جب عمران خان حکم کریں گے پنجاب کی جیلیں بھر دیں گے،یاسمین راشد

گوجرانوالہ : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )سنٹرل پنجاب کی صدر اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جب بھی سابق وزیراعظم عمران خان حکم کریں گے ہم پنجاب کی جیلیں بھر دیں گے۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی مزید پڑھیں

انفراسٹرکچر کی تعمیر میں امریکی ساختہ اشیاء استعمال کی جائیں: وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس سرکاری انفرا سٹرکچر منصوبوں میں امریکی ساختہ اشیا کا استعمال بڑھانے کے لیے رہنماء ہدایت نامہ تجویز کر رہا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے منگل کو اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے وفاقی انفرا سٹرکچر کے منصوبوں میں استعمال ہونے والے امریکی ساختہ تعمیراتی مواد مزید پڑھیں

اگر یہ زلزلہ جرمنی میں آتا تو بڑی تباہی ہوتی:بلڈ

 جرمنی  کے اخبار بلڈ نے  قاہرامان مراش میں آنے والے زلزلے سے متعلق لکھا ہے کہ   اگر یہ زلزلہ جرمنی میں آتا تو پورا ملک اس کی لپیٹ میں ہوتا۔ اخبار کا لکھنا ہے کہ اگر اس قسم کا زلزلہ جرمنی کے وسط میں آتا تو اس کا اثر  پورے ملک پر منفی انداز میں پڑتا،پورا جرمنی  مزید پڑھیں

یوکرین: صدر زلنسکی برطانیہ  کے دورے پر

یوکرین کے صدر ولودی میر زلنسکی برطانیہ  کے دورے پر ہیں۔ زلنسکی کا طیارہ دارالحکومت لندن  کے سٹین سٹیڈ ایئر پورٹ پر اترنے کے بعد وزیر اعظم رشی سوناک نے مہمان صدر کا خیر مقدم کیا۔ سوناک نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں "برطانیہ میں خوش آمدید زلنسکی” کے الفاظ استعمال کئے ہیں۔ مزید پڑھیں

ترکیہ: جانی نقصان کی تعداد 9 ہزار 57 اور زخمیوں کی تعداد 52 ہزار 979 تک پہنچ گئی

ترکیہ میں زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ترکیہ محکمہ آفات و ہنگامی حالات کے جاری کردہ اعلان کے مطابق 6 فروری کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں جانی نقصان کی تعداد 9 ہزار 57 اور زخمیوں کی تعداد 52 ہزار 979 تک پہنچ گئی ہے۔ زلزلے مزید پڑھیں

بار بار اقتدار کے مزے لینے والے حکمران ایکسپوز ہو گئے، امیر العظیم

لاہور: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ناکام تو پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کی کھچڑی ناکام ترین ثابت ہوئی،آزمائے ہوئے اور بار بار اقتدار کے مزے لینے والے حکمران ایکسپوز ہو گئے۔ امیر العظیم کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی اور دیگر جماعتوں میں فرق یہ ہے مزید پڑھیں

سال کے پہلے ماہ میں 7 ہزار سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں رپورٹ

  کراچی: نیا سال بھی شہر قائد کے شہریوں کے لیے اچھا ثابت نہ ہوا، سال کے پہلے ماہ میں 7 ہزار سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں رپورٹ ہوگئیں۔ سیٹیزن پولیس لائیژن کمیٹی نے سال کے پہلے مہینے کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق سال کے پہلے مہینے جنوری میں مجموعی طور پر مزید پڑھیں