کراچی: پاکستان کی سُپر اسٹار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ وہاج علی کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ماہرہ خان نے بتایا کہ سینئر اداکاروں میں وہ انہیں نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں کیونکہ وہ ایک بہترین اداکار ہیں۔ ان دنوں ڈرامے ’مجھے پیار ہوا تھا‘ اور ’تیرے مزید پڑھیں
زمرہ:
ہم انڈیا سے نفرت کے ساتھ ان کے گانوں پر ناچتے بھی ہیں، فیصل قریشی
کراچی: پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ ہم بحیثیت پاکستانی دوہرے معیار کا شکار ہیں، ہم انڈیا سے نفرت کرتے ہیں اور ساتھ ہی ان کے گانوں پر تقریبات میں ناچتے بھی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے پاکستانی عوام کے جانب سے اپنے فنکاروں کی طرف تحقیر آمیز رویے پر بات مزید پڑھیں
’پٹھان‘ عامر خان کی ’دنگل‘ کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتی، انڈین پروڈیوسر
ممبئی: انڈین پروڈیوسر رونی اسکرو والا نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ اپنی تمام تر کامیابیوں کے باجود ’دنگل‘ کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتی۔ فلمی نقاد ترن آدرش نے پچھلے ہفتے پیش گوئی کی تھی کہ ’پٹھان‘ عامر خان کی ’دنگل کو پیچھے چھوڑ کر ہندی سینما کی سب سے زیادہ مزید پڑھیں
پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا آغاز 10 فروری کو لاہور میں ہو گا
لاہور: پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا آغاز 10 فروری کو لاہور میں ہوگا جس کا افتتاح نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علیٰ شاہ کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیسٹیول کے 50 سے زائد سیشن ہوں گے جس میں تفریح، مزاح، موسیقی، ڈانس کے علاوہ ادب،تعلیم، معیشت، کتابوں کی تقریب مزید پڑھیں
فیروز خان نے شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا
کراچی: اداکار فیروز خان کی جانب سے آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوٹس میں کہا گیا کہ فلمساز کی جانب سے فیروز خان کیخلاف سائبر ہراسمنٹ پر مبنی مہم چلائی گئی، شرمین عبید کے ٹوئٹر ہینڈل سے فیروز خان پر گھریلو مزید پڑھیں
پارلیمنٹ سے خطاب؛’مودی جیسے چین کانام نہیں لیتے، اڈانی کابھی نہیں لیں گے‘
نئی دہلی — وزیر اعظم مودی نے ایک بار پھر بھارتی پارلیمنٹ میں گوتم اڈانی سے متعلق خود پر اپوزیشن کے الزامات کا براہِ راست جواب دینے کے بجائے حزبِ اختلاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنی حکومت کی کامیابیاں بیان کرنے پراکتفا کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بجٹ اجلاس کے دوران مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریہف کی پاکستانی عوام سے ترکیہ زلزلہ زدگانِ فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینےکی اپیل
وزیراعظم پاکستان کی مخیر حضرات، صنعتکاروں اور کاروباری افراد سے وزیرِ اعظم فنڈ برائے زلزلہ زدگانِ ترکیہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ترکیہ میں زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے اجلاس مزید پڑھیں
موجودہ پارلیمنٹ سے ہونے والی قانون سازی متنازع ہورہی ہے: چیف جسٹس
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ موجودہ حکومت کے قیام کو 8 ماہ ہوچکے ہیں۔ موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے جب کہ پارلیمنٹ سے ہونے والی قانون سازی بھی متنازع ہورہی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ مزید پڑھیں
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرگئی
انقرہ،دمشق:ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرگئی، ترکیہ میں 12 ہزار 391 اور شام میں 2 ہزار 992 افراد جاں بحق ہوئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پیر کو آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا، جس نے مزید پڑھیں
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کرگئی
انقرہ/ دمشق: ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پیر کو آنے والے 7.8شدت کے زلزلے کے بعد 7.6شدت کا ایک اور زلزلہ آیا، جس نے مزید تباہی پھیلائی،زلزلے کے جھٹکے قبرص، یونان، شام، اردن،لبنان اور فلسطین میں بھی محسوس کیے مزید پڑھیں