حکومت آئی ایم ایف کے سامنے سرنڈر ہوگئی، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کا آئی ایم ایف کے سامنے مکمل سرنڈر ہو گیا، سارے فیصلے عالمی مالیاتی ادارے نے کرنے ہیں تو پارلیمنٹ اور کابینہ کا کیا فائدہ؟ قوم کو بند کمروں میں ہونے والے فیصلے قبول نہیں۔ ان کاکہناتھا کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اورپی ٹی مزید پڑھیں

 شین وارن کی 20.7ملین ڈالر کی وصیت سامنے آگئی

لندن:سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کی 20.7ملین ڈالر کی وصیت سامنے آگئی،آنجہانی آسٹریلوی اسپنر شین وارن کی 20.7ملین ڈالر کی وصیت سامنے آگئی۔ اثاثوں کا بیشتر حصہ تینوں بچوں میں تقسیم ہوگا، سابقہ اہلیہ سیمون اور گرل فرینڈ لز ہرلی کو کچھ نہیں ملے گا،وصیت کے مطابق شین وارن کی جائیداد کا 31فیصد ان مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز الیون کی جرسی کی رونمائی کردی

 کوئٹہ:پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنی آفیشل جرسی کی رونمائی کردی۔ ٹوئٹر پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اکانٹ سے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے آفیشل جرسی کی رونمائی کی گئی ہے،ویڈیو میں کپتان سرفراز کیلئے تیار کی گئی جرسی کو نمایاں کیا گیا ہے۔ رواں سیزن کیلئے بھی کوئٹہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی مثبت خبرآج رات ملنے کا امکان

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پروگرام کی بحالی کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کا وقت آج رات 12 بجے تک ہے اور امید ہے کہ مثبت خبر ملے گی۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ابھی مذاکرات کا آخری دور چل رہا ہے مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 8کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

 لاہور:پاکستان سپر لیگ  کے سیزن 8کیلئے  ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ لاہور کے شالیمار باغ میں پی ایس ایل 8کی ٹرافی کی رونمائی کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پی سی بی کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی، لاہور مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین اور فرنچائزز کے نمائندے شریک تھے۔ پی ایس ایل 8 کی  مزید پڑھیں

آرمی چیف کے دورہ امریکا کی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:  سوشل میڈ یا پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی جا رہی تھیں کہ وہ برطانیہ سے امریکہ کے دورے پر چلے گئے ہیں انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر برطانیہ کے دورے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 193کے تحت حاصل اختیارات کے تحت پشاور ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی۔ صدرمملکت کی جانب سے مستقل کیے جانیوالے ججز میں جسٹس کامران حیات میاں خیل ، جسٹس محمد اعجاز خان اور جسٹس محمد فہیم ولی مزید پڑھیں

اب کی بار قرآن کو شہید کرنے کی اجازت نہیں دی گئی: اسٹاک ہوم پولیس

 سویڈن میں ڈینش انتہا پسند دائیں بازو  سیاسی جماعت اسٹرام کُرس کےلیڈر  راسموس پالوڈان  کے مذموم مظاہروں کے بعد اب کی بار سویڈش انتظامیہ نے  قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے کی اجازت نہیں دی ۔ اسٹاک ہوم پولیس کے پریس ترجمان اولا اوسٹرلنگ نے بتایا کہ  ایک شخص  دوبارہ ترک سفارت خانے کے سامنے مزید پڑھیں

آصف زرداری پر الزام، شیخ رشید کی درخواست ضمانت ایک بار پھر مسترد

سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا  نے سابق صدر آصف علی زرداری پر سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام سے متعلق مزید پڑھیں