واشنگٹن: کی طرف سے تہران پر دبا بڑھانے کے لیے مختلف کمپنیوں پر مزید پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ نے ان کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں جن پر الزام ہے کہ وہ ایشیا میں ایرانی پیٹرو کیمیکل اور پیٹرولیم کے خریداروں کو پیداوار، فروخت اور ترسیل میں مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹا گرام اکاونٹس بحال
نیو یارک:میٹا نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 2سال بعد فیس بک اور انسٹا گرام اکاونٹس بحال کردیے۔ میٹا ترجمان اینڈی اسٹون نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاونٹس بحال کرنے کی تصدیق کردی ہے،سابق امریکی صدر کے سوشل میڈیا اکاونٹس جنوری 2021میں کیپیٹل ہل پر حملے کے بعد معطل کردیے گئے تھے،گزشتہ ماہ میٹا مزید پڑھیں
سعید غنی نے سود خوروں کے خلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش کردیا
کراچی:سود خوروں کے خلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے،مذکورہ بل صوبائی وزیر سعید غنی نے اسمبلی میں پیش کیا جس کے بعد اسے قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔ بل پر پی ٹی آئی کے خرم شیر زمان نے سوال کیا کہ کیا یہ بل بینکوں کے خلاف بھی ہے؟ سعید غنی مزید پڑھیں
گذشتہ 2 صدیوں سے اتنے بڑے زلزلے کا کوئی اشارہ نہیں مِلا تھا: بی بی سی
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے کی وسیع بازگشت جاری ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی زلزلوں کے بارے میں تازہ خبریں دینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔ اپنی تجزیاتی خبروں میں بی بی سی نے کہا ہے کہ حالیہ 200 سالوں سے اتنے بڑے اسکیل پر مزید پڑھیں
ترکیہ:زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد 17674 ہو گئی
ترک ضلع قاہرامان مراش میں آنے والے ہولناک زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17674 ہو گئی ہے۔ وزیر صحت فخرالدین قوجہ اور وزیر دفاع خلوصی آقار نے اس حوالے سے ایک بیان میں اس زلزلے کو عصر حاضر کی ہولناک تباہی قرار دیتےہوئے کہا کہ اس وقت ہلاک شدگان کی تعداد 17674 جبکہ مزید پڑھیں
لاہور ،جوہر ٹائون مین بلیوارڈ روڈ پر پڑے شگاف میں گاڑی جا گری ، 3 افراد زخمی
لاہور:کے علاقے جوہر ٹائون میں مین بلیوارڈ روڈ پر شگاف پڑ گیا، پچیس فٹ سے زائد شگاف پڑنے سے گاڑی اندر جاگری۔ گاڑی میں سوار3 افراد زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو کر لیا گیا۔جوہر ٹائون میں شوکت خانم ہسپتال سے چند گز کے فاصلے پر زیر زمین سیوریج پائپ لائن بیٹھ جانے سے شگاف پڑگیا، شگاف مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ نے دانیہ شاہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست مسترد کردی
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حیسن کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے سے متعلق مقدمے میں دانیہ شاہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست مسترد کردی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل مزید پڑھیں
فواد خان اور صنم سعید کی ویب سیریز ’برزخ‘ عالمی فیسٹیول کے لیے منتخب
کراچی: پاکستان کے سُپر اسٹار فواد خان اور خوبرو اداکارہ صنم سعید کی ویب سیریز ’برزخ‘ کو عالمی فلم فیسٹیول کیلئے منتخب کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان شوبز کی ’برزخ‘کو بہترین سیریز، بہترین ہدایت کار، بہترین اداکار اور اداکارہ جیسے ایوارڈز کے لیے ’عالمی سیریز مینیا فیسٹیول‘ میں نامزد کیا گیا مزید پڑھیں
پٹھان ’برج خلیفہ بولیورڈ‘ پر شوٹ ہونے والی پہلی فلم بن گئی
ممبئی: شاہ رُخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کے چند مناظر’برج خلیفہ بولیورڈ‘ پر شوٹ کئے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم پٹھان کے ہدایتکار سدھارتھ آنند نے انکشاف کیا کہ فلم کا ایک ایکشن سین ’برج خلیفہ بولیورڈ‘ پر شوٹ کیا گیا ہے۔ ہدایتکار نے بتایا کہ جان ابراہم اور شاہ رُخ مزید پڑھیں
سُپر ماڈل حسنین لہری کی گاڑی کو اٹلی میں خطرناک حادثہ
اٹلی: پاکستانی سُپر ماڈل حسنین لہری کی گاڑی کو اٹلی کے املفی کوسٹ میں خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیشن ماڈل حسنین لہری نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے زریعے مداحوں کو اطلاع دی ہے کہ وہ اٹلی کے املفی کوسٹ میں خوفناک کار حادثے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ حسنین کے مطابق مزید پڑھیں