آئین میں واضح لکھا ہے، 90 دن میں الیکشن ہوں گے ،اسد عمر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کو کہاںلے آئے ہیں، آئین میں واضح لکھا ہے 90دن میں الیکشن ہوں گے۔عدالت کا دو ٹوک فیصلہ 90دن میں الیکشن۔اس کے باوجود سب کو یہ خدشہ ہے یہ پھر بھی الیکشن سے بھاگیں گے،یعنی آئین سے انحراف کریں گے۔ ان مزید پڑھیں

مشتعل افراد نے توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا

ننکانہ صاحب میں مشتعل افراد نے توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ ننکانہ صاحب کے علاقے واربرٹن میں پیش آیا جہاں مشتعل افراد نے تھانے پر دھاوا بول دیا اور توہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر تشدد کرکے ہلاک کردیا۔ A mob lynched a person, مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے جس معاہدے پر عمران خان نے دستخط کیے ہم اسی پر عمل پیرا ہیں ،خرم دستگیر

اسلام آبادس:وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ہم جس معاہدے پر عمل کر رہے ہیں اس پر عمران خان نے اپریل 2019 میں دستخط کیے تھے۔آئی ایم ایف کا اصرار ہے کہ 2019 کے معاہدے پر عمل کیا جائے۔ وزیر توانائی نے ایک مقامی ٹی وی سےبات کرتے ہوئے کہا کہ آئی مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات،جیل حکام نے شیخ رشید کو آر آو کے سامنے پیش نہ کیا

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے ریٹرننگ افسر (آر او) کے سامنے پیشی کی اجازت نہیں ملی،سیکیورٹی خدشات کے باعث ریٹرننگ افسر این اے 62 راولپنڈی کے پاس پیش نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ آر او  این مزید پڑھیں

ترکیہ: ماں اور نومولود 90 گھنٹے ملبےتلے دب کر بھی معجزانہ طور پر محفوظ

انقرہ: ترکیہ اور شام میں جہاں 6 فروری کو آنے والے زلزے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور تاحال ملبے سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے وہیں ایسے معجزے بھی سامنے آرہے ہیں جسے دیکھ کر ہر زبان پر کلمۂ شکر جاری ہوجاتا ہے۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر سے بات چیت میں امدادی سرگرمیوں پر غور

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے 6 فروری کو قہرامان ماراش میں آنے والے زلزلوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے معاون سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور اور ہنگامی امداد کے کوآرڈینیٹر مارٹن گریفتھس سے ملاقات کی، جنہوں نے اس زلزلے کو  "صدی کی آفت” کے طور پر بیان کیا ہے۔ چاوش اولو   نے   ترکی مزید پڑھیں

عالمی ممتاز اداکاروں اور فنکاروں کا ترکیہ اور شام کے لیے امدادی مہموں میں تعاون

6 فروری کو قاہرامان ماراش میں آنے والے زلزلوں کے بعد، جسے "صدی کی آفت” کے طور پر بیان کیا گیا ہے ، دنیا کی  مشہور  شخصیات ترکیہ اور شام کی  مدد کے لیے  اپیلیں کر رہے ہیں۔ امریکی گلوکارہ و  اداکارہ سیلینا گومز نے انسٹاگرام پر اپنے 377 ملین فالوورز کے ساتھ ملبے سے مزید پڑھیں

  فنانس بل اسی ہفتے آئے گا ، روپے کی گراوٹ کو روکا جائے، خرم دستگیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ  فنانس بل اسی ہفتے آئے گا اور حکومت کوشش کرے گی کہ روپے کی گراوٹ کو روکا جائے،سابق وزیر خزانہ  کے دور میں بجلی جتنی مہنگی ہونی چاہیے تھی ہو چکی ہے اب مزید کوئی اضافہ نہیں ہو گا۔ وفاقی وزیر توانائی  نے کہاکہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اجلاس میں صدر مملکت کے خط اور وزارت داخلہ کے مراسلے کا جائزہ

 اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس میں صدر مملکت کی طرف سے بھیجے گئے خط پر غور کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خط کے آئینی اور قانونی مضمرات اور الیکشن کمیشن کی آئینی و قانونی ذمہ داریوں پر بھی تفصیلی غور کیا گیا جبکہ الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کے مراسلہ مزید پڑھیں

‘امید ختم نہ کریں’ : پاکستان فوج کی امدادی ٹیمیں ترکیہ زلزلے کے متاثرین کی مدد کیلیے کوشاں

 انقرہ: ترکیہ کے جنوبی حصے میں حالیہ خوفناک زلرلے کے بعد مقامی اور بین الاقوامی ٹیمیں کی ’’امید نہ ہاریں‘‘ کے نعرے کے تحت امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، ان امدادی سرگرمیوں میں پاکستان سے دو ٹیمیں بھی شامل ہیں جو اڈیاماں میں مہندم عمارتوں کے ملبے تلے بچ جانے والے افراد کو باہر نکال کر ان مزید پڑھیں