آزمودہ پارٹیاں ناکام ہو گئیں، عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں، سراج الحق

گوجرانوالہ : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آزمائی ہوئی پارٹیاں بہتری نہیں لا سکتیں،عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی درحقیقت کرپٹ ٹرائیکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوجرانوالہ میں عوامی جلسہ عوام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دورمیں مبینہ کرپشن، پی ڈبلیو ڈی افسران کیخلاف تحقیقات تیز

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میںترقیاتی اسکمیوں میں 33ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے معاملہ پر پی ڈبلیو ڈی افسران کے خلاف نیب کی جانب سے تحقیقات مزید تیز کردی گئیں۔ نیب کی جانب سے معاملہ کی انکوائری مکمل کر کے اب تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ قومی احتساب مزید پڑھیں

سابق شوہر نے ٹھنڈا کھانا دینے پر سر پر فرائی پین مارا تھا، کومل رضوی کا انکشاف

کراچی: اداکارہ کومل رضوی کا کہنا ہے کہ وہ طلاق  ہونے پر مایوس نہیں ہیں کیونکہ ان کا سابق شوہر انہیں تشدد کا نشانہ بناتا تھا۔ پاکستان شوبز کی نامور گلوکارہ و اداکارہ کو مل رضوی حال ہی میں ایک نجی انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی شادی ناکام ہونے کی وجوہات بتاتے ہوئے مزید پڑھیں

یوکرین کی حمایت کرنے پر روسی گلوکارہ ’غیر ملکی ایجنٹ‘ قرار

 ماسکو: روس کی حکومت نے ملک کی معروف گلوکارہ زمفیرہ رامازانوفا کو یوکرین کی حمایت کرنے پر ’غیر ملکی ایجنٹ‘ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی معروف گلوکارہ زمفیرہ رامازانوفا کو یوکرین کی حمایت کرنے اور جنگی آپریشن کی مخالفت کرنے پر شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ روس مزید پڑھیں

راکھی ساونت کے پہلے شوہر اداکارہ کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے پہلے شوہر ریتیش راج سنگھ نے عادل خان پر لگائے راکھی کے الزامات کو سچ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریتیش راج سنگھ کا کہنا ہے کہ ان کی سابقہ اہلیہ راکھی اپنے دوسرے شوہر عادل خان درانی کے بارے میں سچ کہہ رہی ہیں راکھی کے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے سب سے مقبول گلوکار شو سے قبل حملے میں ہلاک

ڈربن: جنوبی افریقا کے مقبول ترین ریپرز میں سرفہرست کیرنن فوربس ایک نائٹ کلب میں داخل ہونے سے قبل ہونے والے حملے میں ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق AKA کے نام سے شہرت رکھنے والے جنوبی افریقا کے مقبول ترین ریپر 35 سالہ کیرنن فوربس ڈربن کے ساحل پر بنے نائٹ کلب میں مزید پڑھیں

اداکار اعجاز اسلم نے اپنی کم عمری میں شادی پر خاموشی توڑ دی

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اعجاز اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی شادی والدین نے کم عمری میں کروادی تھی۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اعجاز اسلم کا کہنا تھا کہ ’میں بہت چھوٹا تھا جب میرے والدین نے میری شادی طے کر دی، میری شادی بہت جلد ہو مزید پڑھیں

‘ مودی, صدر پوٹن کو جنگ بندی کے لیے آمادہ کر سکتے ہیں’

نئی دہلی —  امریکہ نے اس اُمید کا اظہار کیا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اب بھی روسی صدر ولادی میر پوٹن کو یوکرین جنگ ختم کرنے پر آمادہ کر سکتے ہیں۔ یہ بیان وائٹ ہاوس میں قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے ایک سوال کے جواب میں دیا ہے۔ نیوز مزید پڑھیں

آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر

آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے مرکز  قاہرامان ماراش  کا دورہ کریں گے۔ آذربائیجان کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں اعلان کیا گیا کہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف 6 فروری کو آنے والے 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے مرکزی مقام مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب میں توہین مذہب کے مبینہ ملزم کا قتل، وزیراعظم نے واقعے کا نوٹس لے لیا

ننکانہ صاحب میں مشتعل افراد کی جانب سے توہین مذہب کے مبینہ ملزم کو تھانے سے نکال کر تشدد کر کے ہلاک کردیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے واقعےکا نوٹس لے لیا۔ یہ افسوسناک واقعہ ننکانہ صاحب کے علاقے وار برٹن میں  پیش آیا جہاں ملزم توہین مذہب اور سابقہ بیوی کی تصاویر لگا کر جادو مزید پڑھیں