آئی ایم ایف ڈیل: بجلی کے بلوں پر سبسڈی کا خاتمہ شروع

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف ڈیل کے تحت پیشگی اقدامات پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔ حکومت نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے تحت بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم کرنے پر کام شروع کردیا ہے جس کے بعد مارچ میں بجلی کے بل اضافی سرچارج کے ساتھ موصول ہوں گے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز مسترد کردی

  کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے لاہور اور کراچی کے حلقوں میں اپنے نمائندوں کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی ضمنی الیکشن نہ لڑنے کی تجویز کو نظر انداز کرتے ہوئے لاہور مزید پڑھیں

کراچی میں بینک سے لاکھوں روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا گیا

کراچی: سندھی مسلم سوسائٹی کے قریب بینک سے 23 لاکھ روپے لے کر نکلنے والے شہری کو ملزمان نے لوٹ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں فیروز آباد کے علاقہ سندھی مسلم سوسائٹی کے قریب بینک سے 23 لاکھ روپے کی رقم لے کر نکلنے والے شہری کو ملزمان نے دن دہاڑے لوٹ لیا۔ ایس ایچ مزید پڑھیں

وقت کے خلاف آزماَش کی گھڑیوں میں امدادی ٹیموں کے معجزانہ معرکے

ترکیہ میں  7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے بعد امدادی ٹیمیں ملبے تلے زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والے شہریوں تک پہنچنے کی سرتوڑ کوششوں میں مصروف  ہیں۔ امیدوں پر مبنی انتظار  جاری ہونے والے متاثرہ علاقوں  میں  ہر گزرتے لمحے   کسی نئے معجزے کی آس میں سخت جدوجہد کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں

زلزلے کے بعد ریسکیو ٹیموں کی کوششوں کو ترک صدر کا خراج تحسین

صدر رجب طیب ایردوان نے ان ٹیموں اور رضاکاروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے زلزلوں میں تلاش اور بچاؤ کی کوششوں میں انتھک محنت کی۔ صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان ٹیموں اور رضاکاروں کے بارے میں شیئر کیا جنہوں نے 6 فروری کوقاہرامان ماراش  میں آنے والے 7.7 اور 7.6 مزید پڑھیں

غلط مشروب دینے پر صارف نے ریسٹورنٹ ملازم کو گولی مار دی

نیویارک:امریکی ریاست میساچوسیٹس میں ایک ریسٹورنٹ کے 16 سالہ ملازم کو صارف نے غلط مشروب دینے پر گولی مار دی۔یہ واقعہ ریسٹورنٹ کے ڈرائیو تھرو میں پیش آیا، واقعے کے کچھ ہی دیر بعد پولیس پہنچ گئی تھی۔ گولی کا نشانہ بننے والے ملازم کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے۔پولیس حملہ مزید پڑھیں

پاکستانی شہری کا خاموشی سے زلزلہ متاثرین کیلیے 30 ملین ڈالر کا عطیہ

استنبول، اسلام آباد: ایک پاکستانی شخص نے خاموشی سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 30 ملین ڈالرز(ساڑھے 8 ارب روپے سے زائد) عطیہ کردیے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق ایک پاکستانی شخص امریکا میں ترک سفارتے خانے میں داخل ہوا اور اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر 30 ملین ڈالرز کی امداد مزید پڑھیں

مشکلات آرہی ہیں،استعفیٰ نہیں دوں گا، عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہیں، اتنا کمزور نہیں ہوں، استعفی نہیں دوں گا۔ وزیر اعلی بلوچستان کا کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لوکل باڈی الیکشن میں کسی جماعت نے انگلی نہیں اٹھائی، سپورٹ کرنے والی تمام پارٹیوں کا مزید پڑھیں

 حسن علی کی شاداب کے والد کا بیگ لے کر بھاگنے کی ویڈیو وائرل 

 لاہور: سوش میڈیا پر شاداب خان کے ولیمے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ساتھی کرکٹر حسن علی کو مستی مذاق کرتے دیکھا گیا۔ Yeh Hassan Ali Nahi Sudhar sakta kisi bhi even pe😂😂. #ShadabKhan pic.twitter.com/CkNiDqJTJL — Shaharyar Ejaz 🏏 (@SharyOfficial) February 11, 2023 ولیمے کی تقریب میں اسٹیج پر گروپ فوٹو مزید پڑھیں

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب

اسلام آباد: بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام، پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب کردیا ۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو ایک اور شرمندگی کا سامنا، طاقت کے نشے میں چور ہندوستان ایک مرتبہ پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کے درپے مزید پڑھیں