انتخابات کا بگل بج چکا، الیکشن کمیشن انتخابی شیڈول کا اعلان کرے، پرویز الہی

لاہور:سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کا بگل بج چکا، انتخاب بارے آئین اور قانون کے مطابق عدالت کا فیصلہ بھی آ گیا ہے، الیکشن کمیشن فوری انتخابی شیڈول کا اعلان کرے، پی ڈی ایم عوام پر مہنگائی کے جو کوڑے برسا رہی ہے۔ چوہدری پرویز الہی مزید پڑھیں

سندھ پولیس کا وفاقی تحقیقاتی اداروں کو صوبے کے کرمنلز کا ڈیٹا فراہم کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ پولیس نے وفاقی تحقیقاتی اداروں کو بھی سندھ کے کرمنلز کا ڈیٹا فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ دیگر صوبوں میں مقیم جرائم پیشہ افراد قانون کی گرفت میں آسکیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس انفارمیشن ٹیکنالوجی پرویز احمد چانڈیو نے بتایا کہ سندھ رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جرائم پیشہ افراد مزید پڑھیں

عمران خان سے شادی کے وقت میری تلاش ’اعلیٰ اخلاقی معیار‘ تھا؛ جمائما

لندن: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ارینج اور لَو میرج کے فائدے اور نقصان پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اپنی شادی کے وقت مجھے اعلیٰ اخلاقی معیار کی تلاش تھی۔  برطانیہ میں اس ماہ نمائش کے لیے پیش کی جانے والی فلم ’واٹس لوو گاٹ ٹو ڈو وِد مزید پڑھیں

کیارا اور سدھارتھ کی تصویر نے انسٹاگرام پر ریکارڈ قائم کردیا

 ممبئی: کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی تصویر انسٹاگرام پر انڈیا میں سب سے زیادہ لائیک لینے والی تصویر بن گئی۔ بالی وڈ کے نئے شادی شدہ جوڑے کی تصویر کو اب تک ساڑھے 15 ملین سے زائد لائیک مل چکے ہیں اور ان میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔ اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر مزید پڑھیں

لاہور الحمراء میں تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹول کا اختتام

 لاہور: لاہور اور کراچی آرٹس کونسل کے اشتراک سے جاری تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹول ادب کے رنگ بکھیرتا ہوا اختتام پذیر ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آخری روز  مختلف ادبی سیشن اور 4 کتابوں کی  رونمائی بھی ہوِئی جس میں ملک کے نامور ادیبوں سمیت اہم ملکی شخصیات نے شرکت کر کے تقریبات کو مزید پڑھیں

پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں امجد اسلام امجد کیلئے تعزیتی ریفرنس  

لاہور: پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے آخری روز معروف شاعر امجد اسلام امجد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ معروف شاعر افتخار عارف نے کہا کہ آج کے معاشرے میں چالیس سال تک ادب کے ساتھ جڑے رہنا بہت مشکل کام ہے لیکن امجد اسلام امجد نے یہ مشکل کام کیا، بہت سارے شاعر مزید پڑھیں

راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی کیخلاف ریپ کا مقدمہ درج

میسور: بھارتی ادکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا اور ایک ایرانی خاتون نے میسور شہر میں ان پر ریپ کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ عادل خان درانی اپنی بیوی کی طرف سے فراڈ اور گھریلو تشدد کے الزامات میں ویسے ہی جیل میں ہیں اور ان کے خلاف خاتون نے ریپ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں سمندری طوفان کا امکان،اندرون ملک تمام پروازیں معطل

نیوزی لینڈ میں سمندری طوفان کے پیش نظر  آک لینڈ شہر سے تمام اندرون ملک اور بعض غیر ملکی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔ ایئر نیوزی لینڈ کے مطابق، گبرئیل نامی سمندری طوفان کے باعث آک لینڈ شہر سے  اندرون ملک کےلیے تمام اور بعض بیرونی ملکوں کےلیے پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

جنرل باجوہ سپر کنگ تھے، شہباز شریف ان کے فیورٹ تھے، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ سپر کنگ تھے اور سارے اختیارات ان کے پاس تھے، شہباز شریف ان کے فیورٹ تھے ،جو چیزیں سامنے آ رہی ہیں اس سے واضح ہوا کہ مجھے نکالنے میں امریکا کا ہاتھ نہیں تھا۔ عمران خان نے کہاکہ  بین الاقوامی مزید پڑھیں

فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے

پیرس : فرانس بھر میں پنشن اصلاحات کیخلاف مظاہرے ہورہے ہیں، پیرس میں 5 لاکھ افراد نے مارچ کرکے گاڑی اور کچرے کے ڈبے جلادیئے۔ فرانس کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، جلائوگھیرائو کی وجہ سے 50 فیصد پروازیں منسوخ کی گئیں، پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو مزید پڑھیں