دکی: بلوچستان میں مشتبہ گاڑی روکنے پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہل کار جاں بحق ہوگیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دکی کے علاقے میں مسلح افراد نے گاڑی روکنے کی کوشش کے دوران پولیس پر گولیاں چلا دیں، جس میں ایک اہل کار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
ای سی سی: گھریلو، کمرشل اور پاور سیکٹرز کیلیے گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے گھریلو، کمرشل اور پاور سیکٹرز کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ای سی سی نے روس کے ساتھ ایک کروڑ 45 لاکھ 30 ہزار ڈالر مالیت کے قرضے کی ری شیڈولنگ کے معاہدے پر دستخط کی اجازت مزید پڑھیں
معروف ترک ڈرامے کورولش عثمان کے اداکار اہلیہ سمیت زلزلے میں جاں بحق
انقرہ: ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے 7.1 شدت کے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی جن میں کئی اداکار اور کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ڈرامہ سیریل کورولش عثمان کے اداکار جاگدس جانکایا اور ان کی اہلیہ زلزلے میں مزید پڑھیں
ضیاء محی الدین کے انتقال پر شوبز ستاروں کا اظہارِ افسوس
کراچی: ممتاز اداکار اور معروف ہدایت کار ضیاء محی الدین کے انتقال پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی مختلف شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ اُن کی موت ایک بہت بڑا نقصان ہے، اداکارہ نے ملک میں فنون کی خدمات پر ضیاء محی مزید پڑھیں
سجاد علی کی مبینہ بہن کی ویڈیو، گلوکار کا وضاحتی بیان سامنے آگیا
کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی نے اپنے وضاحتی بیان میں بھیک مانگنے والی خاتون کے اس دعویٰ کے سختی سے مسترد کردیا ہے کہ وہ گلوکار کی بہن ہے۔ گلوکار نے ٹویٹر پر دو ویڈیوز جاری کی ہیں جس میں وہ کہتے نظر آتے ہیں کہ خاتون کا میرا ساتھ کوئی رشتہ نہیں مزید پڑھیں
شمالی قبرصی والی بال ٹیم،12 میتیں آبائی وطن روانہ کر دی گئیں
ترکیہ میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ضلع ادیامان کے ایسیاس نامی ہوٹل کے ملبے سے ملنے والی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی والی بال ٹیم کی بارہ میتیں آبائی وطن روانہ کر دی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان میتوں کو قبرص کے ارجان ہوائی اڈے پر متوفیوں کے اہل خانہ،دوستوں اور مزید پڑھیں
اسپین، دارالحکومت میڈرڈ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے
ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ میں تقریباً اڑھائی ماہ سے ہڑتال پر ہونے والے ڈاکٹروں نے شعبہ صحت کے ملازمین کے شراکت سے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شعبہ صحت سے وابستہ 74 شہری تنظیموں کی اپیل پر شہری مرکز میں نکالے گئے جلوس میں 2 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے میڈرڈ خود مختار مزید پڑھیں
عمران خان کی حکومت میں وزیراعظم ہاؤس کے سالانہ اخراجات پناہ گاہوں کے بجٹ کے برابر
احساس پروگرام، بشمول لنگر خانہ اور شیلٹر ہوم، کو سابق وزیراعظم عمران خان کے ٹریڈ مارک پروجیکٹ کے طور پر پیش کیا گیا تاکہ یہ تاثر دیا جا سکے کہ وہ معاشرے کے ایک غریب طبقے کے مصائب کے بارے میں بہت فکر مند ہیں۔ تاہم، وزیراعظم کے گھر اور دفتر کا سالانہ یوٹیلیٹی بل مزید پڑھیں
پنجاب الیکشن معاملہ ،گورنر اور الیکشن کمیشن پر توہین عدالت کی درخواست دائر
لاہور: ہائی کورٹ میں عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالتِ عالیہ میںشہری منیر احمد کی طرف سے وکیل اظہر صدیق نے درخواست دائر کی۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں گورنر مزید پڑھیں
شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے،عالمی ادارہ صحت
نیویارک:شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے آٹھ ہزار سے تجاوز ہو سکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مشرقی بحیرہ روم کے ہنگامی امور کے ڈاریکٹر رچرڈ برینن نے بتایا ہے کہ اب تک شام میں زلزلے سے ساڑھے آٹھ ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مسلسل اضافے کی وجہ سے حتمی تعداد کا مزید پڑھیں