ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ سُپر اسٹار ٹام کروز سے ملاقات

لاس اینجلس: پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی اکیڈمی ایوارڈ کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے پر ہالی ووڈ سُپر اسٹار ٹام کروز سے ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے 95ویں اکیڈمی ایوارڈز کیلئے نامزد پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز اور اداکاروں نے مزید پڑھیں

پاکستانی پروڈیوسر انڈین ویب ڈراموں سے خوفزدہ ہیں، صنم سعید

  کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ہمارے ڈراما پروڈیوسر انڈیا کے اسٹریمز پلیٹ فارموں سے خوفزدہ ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈین او ٹی ٹی  پلیٹ فارموں کی بیہودگی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ہم ان کے مواد سے خوف کھاتے ہیں۔ پاکستان میں انڈین او ٹی ٹی مزید پڑھیں

ماہرہ خان فیشن برانڈ کے مہنگے کپڑے مداحوں کو پسند نہیں آئے

  کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے نئے فیشن برانڈ ’ایم‘ کو مہنگا ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مداحوں نے ٹویٹوں کے ذریعے اداکارہ کو بتایا کہ وہ فنکارہ سے محبت رکھتے ہیں لیکن ان مہنگے کپڑے نہیں خریدیں گے۔ Mahira Khan selling a PLAIN WHITE LINEN KURTA for 13k???????!! مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں سرکاری زمین واگزار کرنے کی مہم:’حکومت کی من مانی کارروائی پر مزاحمت کو نہیں ٹالا جا سکتا‘

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سرکاری اراضی پر قائم مبینہ غیر قانونی تعمیرات کو سیل کرنے اور تجاوزات کو گرانے کی کارروائی نے عوامی حلقوں میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔حکومتی اداروں کی مہم کے خلاف متاثرین کے مظاہروں کا سلسلہ طول پکڑ رہا ہے جب کہ اپوزیشن جماعتیں بھی احتجاج مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو چیلنج کردیا

لاہور:پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کی ؤ نگران حکومت کی جانب سے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے دائر کی ، درخواست میں الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست مزید پڑھیں

نیٹو کا ترکیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو ممالک ترکی میں آنے والے زلزلوں کی وجہ سے ترکی کے ساتھ بھرپور یکجہتی میں ہیں۔ اسٹولٹن برگ نے 14-15 فروری کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہونے والے نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس کے لیے اپنی پریس کانفرنس کا آغاز ترکی میں آنے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرے، مسرت جمشید چیمہ

لاہورپاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی کی مردہ سیاست کو ریسکیو کرنے کے بجائے اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں رہنما پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ پاکستان اور عوام دونوں تاریخ کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، جھڑپ ،7 دہشتگرد ہلاک

میرانشاہ:شمالی وزیرستان میں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر حراست 3 ملزمان ہلاک ہوگئے، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ ترجمان محکمہ انسدادِ دہشت گردی(سی ٹی ڈی)خیبر پختونخوا کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی رات شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

ملک میں پٹرول کا کوئی بحران نہیں، آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن

لاہور: آئل مارکیٹنگ کمپنی ایسوسی ایشن نے کہا کہ ملک میں اس وقت کسی قسم کا پٹرولیم مصنوعات کا بحران نہیں۔ آئل مارکیٹنگ کمپنی ایسوسی ایشن کے چیئرمین طارق وزیر علی نے اپنے آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس وقت کسی قسم کا پٹرولیم مصنوعات کا بحران نہیں، اگر حکومت اپنی مزید پڑھیں

پاک امریکہ تعلقات معمول پر لانے کے لیے بات چیت کا آغاز

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کی وزارت خارجہ کے کاؤنسلر ڈیرک شولے کی سربراہی میں ایک وفد پانچ روزہ دورے پر 14 فروری کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے لیے روانہ ہو رہا ہے اور دوسری طرف پاکستان کا ایک دفاعی وفد درمیانی سطح کی دفاعی ملاقاتوں کے لیے واشنگٹن میں موجود ہے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں