پیرو میں پولیس پر آتشیں اسلحے سے حملہ،7 اہلکار ہلاک

پیرو میں ہوئے مسلح حملے میں سات پولیس اہلکار ہلا ہو گئے۔  مقامی پریس کےمطابق، یہ واقعہ کُوسکوُ نامی علاقے سے ملحقہ  قصبے ناتی ویداد میں پیش آیا جہاں ایک پولیس وین پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ  پولیس اس وقت گشت میں مصروف تھی جب نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

فلپائن کا چین کی جانب سے کوسٹ گارڈ کے عملے کو ملٹری لیزر بیم سے نقصان پہنچانے کا دعویٰ

چینی فوجی جہاز  کے  بحیرہ جنوبی چین میں فلپائنی کوسٹ گارڈ کے جہاز کے عملے کو ملٹری لیزر بیم سے نقصان پہنچانے  کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ فلپائنی کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی کوسٹ گارڈ کے جہاز نے فلپائن کے کوسٹ گارڈ کے جہاز پر لیزر بیم مزید پڑھیں

سراج الحق قوم کی امید ہیں، لٹیروں سے آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں، ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی: امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ ملک پرکرپٹ ٹولے کا قبضہ ہے قوم کو ا ن لٹیروں سے آزادی دلانے کی جنگ لڑرہے ہیں۔ سراج الحق نے مہنگائی کے خلاف عوام کی ترجمانی کرکے ثابت کردیا کہ وہی قوم کی امیدہیں۔ لاہور تا راولپنڈی تین روزہ مار گئی مہنگائی عوامی روڈ مارچ مزید پڑھیں

شوکت ترین کو گرفتارکرنے کے وزیرداخلہ کے بیان پر سینیٹ میں اپوزیشن کا شدید احتجاج

وزیر مملکت برائے قانون انصاف سینیٹرشہادت اعوان نے کہاکہ شوکت ترین نے ملکی سلامتی کے خلاف کام کیاان کو قرارواقعی سزا ملنی چاہیے۔شہادت اعوان کے بیان پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔ قائدحزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم نے کہاکہ سینیٹر شوکت ترین ان کو آئینہ دیکھاتاہے اس لیے ان کوگرفتارکرنے کی باتیں کی جارہی ہی مزید پڑھیں

170 ارب روپے کے نئے ٹیکس؛ حکومت کا منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے لانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایما پر 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کے لیے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق حکومت نے 60 ارب روپے کی فلڈ لیوی کی جگہ پر تعیش اشیا کی درآمد پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی، ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے مزید پڑھیں

بے نامی ایکٹ؛ حکومت نے ٹرائل کے لیے عدالتوں کو خصوصی اختیارات دے دیے

 اسلام آباد: ٹیکس چوری، کرپشن اور مالی فراڈ میں ملوث افراد کے لیے خبر سامنے آگئی، حکومت نے بے نامی ایکٹ 2017ء کے تحت ٹرائل کے لیے عدالتوں کو خصوصی اختیارات تفویض کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے وزارت قانون و انصاف نے اختیارات عدالتوں کو دینے کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت سندھ کے مزید پڑھیں

90 روز میں انتخابات کی پٹیشن؛ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے اندرونی اختلافات میں شدت

 اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں 90 روز میں الیکشن کرانے کیلئے ہائیکورٹ بار کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر پٹیشن کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے اندرونی اختلافات میں شدت آگئی۔ ہائیکورٹ بار کے صدر شعیب شاہین اور سیکرٹری سعد راجپوت کے اختلافات کے بعد ایگزیکٹیو کمیٹی نے صدر اور پٹیشن مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا پہلا گانا جاری

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا پہلا گانا ’نئیو لگدا‘ جاری کردیا۔ فلم کے پہلے گانے کو بگ باس 16 کی اختتامی قسط کی شاندار تقریب میں ریلیز کیا گیا جبکہ فلم عید کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ گانے مزید پڑھیں

بالی وڈ فلم ’تارے زمین پر‘ کی اداکارہ جان کی بازی ہار گئیں

 ممبئی: بالی وڈ کی مشہور شخصیت گرو دت کی بہن للیتا لجمی 90 برس کی عمر میں جان کی بازی ہار گئیں۔ للیتا لجمی ایک مشہور و معروف مصورہ تھیں اور عامر خان کی مشہور فلم ’تارے زمین پر‘ میں انہوں نے کومیو اداکاری کی تھی۔ جہانگیر نکولسن آرٹ فاؤنڈیشن نے سوشل میڈیا پر للیتا لجمی مزید پڑھیں

بھارتی اداکار نے فلم میں ہندو مقدسات کی توہین پر معافی مانگ لی

 ممبئی: بھارتی اداکار شریاس تالپڑے نے اپنی فلم ’کمال، دھمال،مالامال‘ میں ہندوؤں کے بھگوان کے نام کی بے ادبی پر معافی مانگی ہے۔ اداکار کی 2012 کی فلم کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے ایک کرسچن کا کردار ادا کیا تھا۔ وائرل فلمی سین میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شریاس مزید پڑھیں