یورپی پارلیمنٹ نے 2035 سے یورپی یونین ممالک میں نئی پٹرول اور ڈیزل کاروں کی فروخت پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔ فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں منعقدہ ای پی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اس ضابطے کو ووٹ دیا گیا جو کاروں اور ہلکی تجارتی گاڑیوں کے لیے کاربن کے اخراج کے نئے مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارتی محکمہ ٹیکس کا بی بی سی دہلی کے دفتر پر چھاپہ
مودی حکومت انتقام کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقیدی دستاویزی فلم نشر ہونے کے ہفتوں بعد ٹیکس حکام نے منگل کے روز بی بی سی کے نئی دہلی کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ پولیس نے عمارت کو سیل کر دیا اور لوگوں کو اندر داخل ہونے یا مزید پڑھیں
مسلح افواج پر تنقیدی رپورٹنگ کو مجرمانہ قرار نہ دینے کا مطالبہ
رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلح افواج پر تنقید کو جرم قرار دینے کے منصوبوں کو فوری طور پر ترک کر یں کیونکہ اس سے صحافتی آزادی کو شدید خطرہ لاحق ہو گا۔ رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی جانب سے جاری شدہ رپورٹ کے مطابق ادارے مزید پڑھیں
جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے؟ مریم نواز کا عمران خان سے سوال
لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ کا نام بیانیہ رکھا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں سے خطاب کے دوران مریم مزید پڑھیں
یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کی اشد ضرورت ہے ،سیکرٹری جنرل نیٹو
برسلز :نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے ایک بار پھر یوکرین کے مغربی اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کے لئے اپنی فوجی حمایت میں اضافہ کریں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ کا کہنا تھا کہ نیٹو کو ایسا کوئی نشان نظر نہیں آتا مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ میں شدید بارشیں،ہنگامی حالت کا اعلان
جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ میں ملک کا وسیع حصہ شدید بارشوں سے متاثر ہو چکا ہے جس پر حکومت نے قومی آفت کا اعلان کر دیا ہے۔ ایوان صدر کیمطابق،ماپو ملنگا،مشرقی کیپ،گاٹینگ،کوا زولو ناٹال اور لمپوپو نامی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہو چکی ہے جس کی وجہ سے ان علاقوں کو آفت مزید پڑھیں
چڑیا گھر میں ملکہ نور جہاں نامی ہتھنی علالت کا شکار
کراچی: شہر قائد کے چڑیا گھر میں ملکہ نور جہاں نامی ہتھنی بیمار ہونے کی وجہ سے چلنے پھرنے سے قاصر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں واقع چڑیا گھر میں بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ ملکہ نور جہاں نامی ہتھنی بیمار ہوگئی ہے۔ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مدھوبالا اور ملکہ نور جہاں مزید پڑھیں
عمران خان میں جیل جانےکیلیے اپنی ضمانتیں کینسل کرائیں، شازیہ مری
کراچی:وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان میں جیل جانے کی ہمت ہے تو اپنی ضمانتیں کینسل کرائیں، لاڈلے نے پاکستان کو تختہ مشق بنا دیا ہے، دیتا ہے دھوکا قوم کو بیانیہ بدل بدل کر۔ شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان نے کل تک امریکا مزید پڑھیں
دانش تیمور کو کرینہ کپور کے ساتھ بالی ووڈ کی کونسی فلم آفر ہوئی؟
کراچی: پاکستان شوبز کے مشہور اداکار دانش تیمور نے میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں کرینہ کپور کے ساتھ بالی ووڈ کی کامیڈی فلم آفر ہوئی تھی۔ حال ہی میں دانش تیمور ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے میزبان حسن چوہدری کے ساتھ بات کرتے ہوئے انکشاف کیا مزید پڑھیں
میکال ذوالفقار اور سعدیہ خان کی فلم ’ہوئے تم اجنبی‘ کا ٹریلر جاری
کراچی: کامران شاہد کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ہوئے تم اجنبی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ اس فلم کی کہانی بھی معروف ٹی وی اینکر کامران شاہد نے لکھی ہے فلم کی کہانی سقوط ڈھاکا کے پس منظر کے گرد گھومتی ہے جبکہ فلم میں 1971 کے مناظر دہرا کر عکسبند کئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں