پاکستان کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر تعینات

ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ڈاکٹر ثنا رام چند گلوانی کو سنٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) کا امتحان  پاس کرنے کے بعد حسن ابدال کی اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہو گئی ہیں۔ ڈاکٹر ثنا رام چند گلوانی پاکستان کی پہلی ہندو خاتون  اسسٹنٹ کمشنر بن گئی ہیں۔ 27 سالہ  ڈاکٹر ثنا رام مزید پڑھیں

عمران خان کی درخواستِ ضمانت خارج

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی عدم حاضری پر درخواست ضمانت خارج کر دی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج جواد عباس نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے عمران خان کی  استثنیٰ کی درخواست خارج کردی۔ مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلے کے باعث اموات کی تعداد41 ہزار سے تجاوز کر گئی

انقرہ :ترکیہ اور شام میں زلزلے کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد41 ہزار سے تجاوز کر گئیں جبکہ ایک ہفتے بعد تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے مزید9افراد کو زندہ نکال لیا گیا ۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے زلزلے کے بعد تسلیم کیا تھا کہ ابتدا میں فوری مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ، الیکشن کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

لاہورہائی کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔  جسٹس جواد حسن نے عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس جواد حسن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی اسمبلی پارلیمنٹ لاجز میں رہائش کی مد میں نادہندہ نکلے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی پارلیمنٹ لاجز میں رہائش کی مد میں نادہندہ نکلے ہیں ، سابق ارکان اسمبلی پر پارلیمنٹ لاجز کے کرائے، بجلی اور سوئی گیس کی مد میں لاکھوں روپے واجب الادا ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیر فخر امام پارلیمنٹ لاجز کے 2 مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹرز فٹ رہنے کیلئے انجکشن کا استعمال کرتے ہیں،چیف سلیکٹر کا انکشاف

 نئی دہلی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر  چیتن شرما نے فٹنس کیلئے بھارت کے نامور کھلاڑیوں کی جانب سے انجکشن استعمال کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی نیوز چینل کی جانب سے بھارتی کھلاڑیوں کی فٹنس کا راز جاننے کے لیے اسٹنگ آپریشن شروع کیا گیا جس دوران چیف سلیکٹر چیتن شرما نے انکشاف کیا مزید پڑھیں

نکی ہیلی کا آئندہ صدراتی انتخابات میں ریپبلکنز کی امیداور بننے کا اعلان

ویب ڈیسک —  جنوبی کیرولائنا کی سابق گورنر نکی ہیلی نے منگل کو کہا کہ وہ 2024 کی ریپبلکن صدارتی نامزدگی کے لیے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخاب لڑ رہی ہیں جو ایک زمانے میں ان کے باس تھے اور جنہوں نے انہیں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مقرر کیا تھا۔ 51 سالہ مزید پڑھیں

ائیر انڈیا کا ایئربس کمپنی سے 250 طیارے خریدنے کا معاہدہ

ویب ڈیسک —  بھارت کی قومی فضائی کمپنی ایئر انڈیا نے 250 ایئر بس جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جو اس کے کل 470 طیاروں کے حصول کے معاہدے کا حصہ ہوں گے جس میں 220 بوئنگ جیٹ طیارے بھی شامل ہونے کی امید ہے۔ ایئر بس "ائیر پی اے” ماڈل اور بوئنگ "بی مزید پڑھیں

القاعدہ کا نیا سربراہ اپنا گروپ ایران سے چلا رہا ہے

ویب ڈیسک —  امریکہ کی طرف سے کابل میں ایک فضائی حملے میں القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے چھ ماہ سے زائد عرصے کے بعد، اس دہشت گرد گروپ کی قیادت خاموشی سے ایران منتقل ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں، جو رکن ریاستوں کی انٹیلی جنس پر مزید پڑھیں

زلزلے نے صرف ترکیہ اور شام کو ہی نہیں پوری دنیا کو متاثر کیا ہے: پرائس

امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ زلزلے نے صرف ترکیہ اور شام کو ہی نہیں پوری دنیا کو متاثر کیا ہے۔ پرائس نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ زلزلے کے مناظر نے ہمیں شدت سے متاثر کیا ہے اور ہم انسانوں کی مدد کے لئے دن رات مزید پڑھیں