لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ڈی جی خان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات پر ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا، جس میں کالعدم تنظیم سے وابستہ دو دہشت گردوں کو مزید پڑھیں
زمرہ:
نئے ٹیکسوں کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے فنانس بل کے ذریعے نئے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا۔ اس سلسلے میں جاری اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے شکست
ملتان: پی ایس ایل کے دلچسپ میچ میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست ہو گئی۔ پاکستان سپر لیگ 8 کا تیسرا میچ ملتان میں کھیلا گیا، جس میں ملتان سلطانز نے دوسری اننگز میں حریف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 111 رنز کا ہدف ایک ہی وکٹ کے نقصان مزید پڑھیں
بارسیلونا کی اپیل: ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی دِل کھول کر مدد کریں
کھیلوں کی دنیا ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے کمر بستہ ہو گئی ہے۔ بارسیلونا کلب نے بھی زلزلہ زدگان کو فراموش نہیں کیا۔ اسپین کی ٹیم بارسیلونا نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں کے لئے عطیات کی اپیل کی ہے۔ ہسپانوی ٹیم نے سوشل میڈیا سے کھلاڑیوں مزید پڑھیں
روس قصداً اناج راہداری کے کام کو طول دے رہا ہے: یوکرین
یوکرین نے روس پر الزام لگایا ہے کہ اس نے قصداً اناج راہداری کے کام میں رخنہ ڈالا ہوا ہے۔ یوکرینی امور خارجہ کے مطابق، روس نے بحیرہ اسود میں اناج راہداری کے کام میں جان بوجھ کر رکاوٹ پیدا کر دی ہے جس پر ہمیں تشویش ہے ۔ بیان میں اس بات کا دفاع مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی،عمران خان کی عدم پیشی پر درخواست ضمانت خارج
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے الیکشن کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ جج نے ریمارکس دیے کہ میرٹ پر تو ہم اس کو تب سنتے جب ملزم حاضر ہوتا ہم وہ چیز سیٹ کریں گے جو ہمیشہ کے لیے طے ہو،میں جو ریلیف مقتدر مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینکنگ عدالت کو عمران خان کی ضمانت پر فیصلے سے روک دیا
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بینکنگ کورٹ کو عمران خان کی درخواست ضمانت کے کیس میں فیصلے سے روک دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بینکنگ کورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے بینکنگ کورٹ کو 22 فروری تک عمران خان کی مزید پڑھیں
احتساب عدالتوں سے واپس سیکڑوں کیسز کا کچھ پتا نہیں کہاں جائینگے؟ چیف جسٹس
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ احتساب عدالتوں سے واپس ہونے والے سیکڑوں کیسز کا کچھ پتا نہیں کہ کہاں جائیں گے۔ نیب قوانین میں ترامیم کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں مزید پڑھیں
بی بی سی کے دفاتر کی تلاشی: ہم دنیا بھر میں آزادیِ اظہار کی حمایت کرتے ہیں ,امریکہ
ویب ڈیسک — بھارت میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کے دہلی اور ممبئی میں دفاتر میں کی گئی کارروائی دوسرے روز میں داخل ہوگئی ہے۔ امریکہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ”وہ اس تلاشی سے باخبر ہے اور ہم دنیا بھر میں آزادی اظہار کی مزید پڑھیں
پیرو، صدر مخالف احتجاجی مظاہروں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا
پیرو میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، 11 دسمبر سے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل کر صدر دینا بولوآرتے کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ پیرو پریس کی خبر کے مطابق کئی شہروں بالخصوص دارالحکومت لیما میں جلوس نکالنے والے مظاہرین کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ وقتاً فوقتاً جھڑپیں ہوئیں ۔ پولیس نے مظاہرین مزید پڑھیں